واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


تم نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-09, 09:18 PM   #1
تم نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 15-04-09, 09:18 PM

تم نے کہا
میری آنکھوں کی ویرانیاں
تمہیں پریشان کرتی ھیں
میرے خاموش لبوں کو
تم گھنٹوں تکا کرتے ھو
تم نے کہا
میں اپنے دل کی
ھر بات تم سے کہہ دوں
میرا دل تو کب کا مر چکا
اور
یہ بات تو تم بھی جانتے ھو
کہ
مردے کبھی بولا نہیں کرتے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1052
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-09), ملک بھائی (14-05-09), منتظمین (24-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09), رانا امر (23-04-09), رضی (22-02-10), سیلانی (24-04-09), شیراز احمد (24-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجتجاج اجتجاج اجتجاج

میری شاعری کوئ نہیں پڑھتا میں شاعری چھوڑ رھی ھوں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:36 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اجتجاج اجتجاج اجتجاج

میری شاعری کوئ نہیں پڑھتا میں شاعری چھوڑ رھی ھوں
نہیں‌سسٹر ایسا نہیں کریں۔

آپ لکھتی رہیں، لکھتے لکھتے تحریر میں ر‌وانی اور پختگی آجائے گی۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:42 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنا اج کل فورم کا ماحول کچھ جنگجویانہ سا ہو رہا ہے۔ اس لیے ۔۔ لیکن اسکے باوجود بھی 15 ، 20 لوگ تو پڑھ ہی چکے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09), سیلانی (24-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:48 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ شاعری آپ کی اپنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کی اپنی ہے تو بہت اچھے جاری رکھیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 12:48 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بہنا اج کل فورم کا ماحول کچھ جنگجویانہ سا ہو رہا ہے۔ اس لیے ۔۔ لیکن اسکے باوجود بھی 15 ، 20 لوگ تو پڑھ ہی چکے ہیں۔
جنگجویانہ ماحول
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 12:59 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
کیا یہ شاعری آپ کی اپنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کی اپنی ہے تو بہت اچھے جاری رکھیں
شاعری تو اپنی ھی ھے مگر آجکل کچھ لکھنے کو دل نہیں کر رھا اس لیے خاموش ھوں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 03:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نہیں‌سسٹر ایسا نہیں کریں۔

آپ لکھتی رہیں، لکھتے لکھتے تحریر میں ر‌وانی اور پختگی آجائے گی۔
شکریہ بھائ آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 04:55 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-09, 09:44 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
میں سوچ رھی تھی میں نے اب تک جو بھی لکھا ھے وہ سب سرورق کے لیے اپلائ کر دوں ایک دن سرورق پہ صرف میری تحریریں ھونگی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 11:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ پورے فورم پر چھا جائیں ،ویسے لکھتی تو آپ اچھا ہیں یہ تو میں ہمیشہ کہتی ہوں ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-09, 11:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب لیکن آپ نے کبھی مستند شاعر سے اپنی شاعری دکھائی ہے ردیف ، قافیہ ، وزن اور معلوم نہیں کیا کیا آتا ہے شاعری میں اُس پر پوری اترتی ہے آپ کی شاعری
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (23-04-09)
پرانا 22-04-09, 11:50 PM   #13
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپ شاعری بھی کرتی ہیں Hayaجی۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-04-09, 11:55 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا جی آج سے آپ دیکھتی جائو یہ سیکشن کس طرح مشہور ہوتا ہے کیونکہ میں لوٹا ہوں اور لوٹے ہر جگہ پائے جاتے ہیں
آپ کی اس پوسٹ کے ساتھ ایک ادنی سا تحفہ آپ سب کے لئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھلیا عشق کمانا اوکھا
کسے نو یار بنانا اوکھا
پیار پیار تے ہر کوئی کردا
کر کے پیار نبھانا اوکھا
ہر کوئی دکھاں تے ہنس لیندا
کسے دا درد وڈانا اوکھا
گلاں نال نئی رتبے ملدے
جوگی بھیس وٹانا اوکھا
کوئی کسے دی گل نئی سندا بھلے شاہ
لوکاں نوں سمجھانا اوکھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 11:55 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگ میری دیوانگی کو فقیری سمجھتے رہے فراز
میں تو اسے دیکھنے کےلئے بھیک مانگتا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), رانا امر (23-04-09)
جواب

Tags
فورم, فرض, پیاروں, پوسٹ, پسند, لوگ, لوٹے, معلوم, آج, بھائی, تحریر, تصویر, تصاویر, جواب, خواتین, دوست, دل, راستہ, شاعری, عشق, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger