واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-08, 11:44 AM   #1
خدا سے تیری زندگی مانگی ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 05-12-08, 11:44 AM

خدا سے تیری زندگی مانگی ھے
اپنی نہیں تیری ھر خوشی مانگی ھے

پی کر اپنے آنسوؤں کا زھر
تیرے لبوں کی ھنسی مانگی ھے

رات کے خاموش سناٹوں میں
تیرے لیے روشنی مانگی ھے

اداس اور بے کیف لمحوں میں
تیری زندگی کی دلکشی مانگی ھے

تو دل میں رھے ڈھرکن کی طرح
ایسی الفت ایسی دلبری مانگی ھے

تیرے میرے ساتھ نہ چھوٹے کبھی
سعدی اک اور زندگی مانگی ھے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 914
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), yashaka (27-02-09), ابن جلال (05-12-08)
پرانا 05-12-08, 01:11 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

واہوووووووووووووووووووووو ووووو زبردست ۔بہت خوب
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-08, 08:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

شکریہ زین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-12-08)
پرانا 20-12-08, 04:20 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

پچاس لوگوں نے اس تھریڈ کو دیکھا کیسی کو اچھا نہیں لگا کوئ تبصرہ نہیں
تنقید ھی کر دیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), ایس اے نقوی (25-04-09)
پرانا 20-12-08, 04:35 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,273
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
پچاس لوگوں نے اس تھریڈ کو دیکھا کیسی کو اچھا نہیں لگا کوئ تبصرہ نہیں
تنقید ھی کر دیں

اچھی کوشش ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 02:14 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

پچاس نہیں 55 بار دیکھا گیا ہے ۔
اب مجھے کچھ شعراء حضرات ڈھونڈنے پڑینگے یہاں‌لانے کےلیے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 04:09 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

مانگوں خدا سے اور کیا تجھ کو مانگ کر
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 01:59 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مانگوں خدا سے اور کیا تجھ کو مانگ کر
آپ نے جس کو مانگا ھے اس کے لیے اب بہت کچھ مانگنا پڑے گا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:32 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

آج تک جومانگا اللہ نے وہی دیا
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:32 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

یارو! دلِ وحشی کو سنبھالو کہ سرِ بزم
وہ دشمِن جاں نذرِ وفا مانگ رہا ہے

Last edited by فیصل ناصر; 06-02-09 at 02:49 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:48 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی
پیاسے ہونٹ تھے آنکھ سمندر جیسی تھی

سورج اس کو دیکھ کر پیلا پڑتا تھا
وہ سرما کی دھوپ میں دھل کر نکلی تھی

اسکو اپنے سائے سے ڈر لگتا تھا
سوچ کے صحرا میں وہ تنہا ہرنی تھی

آتے جاتے موسم اس کو ڈستے تھے
ہنستے ہنستے پلکوں سے رو پڑتی تھی

آدھی رات گنوا دیتی تھی چپ رہ کر
آدھی رات کو چاند سے باتیں کرتی تھی

دور سے اجڑے مندر جیسا گھر اس کا
وہ اپنے گھر میں اکلوتی دیوی تھی

موم سا نازک جسم سحر کو دکھتا تھا
دیئے جلا کر شب بھر آپ پگھلتی تھی

تیز ہوا کو روک کر اپنے آنچل پر
سوکھے پھول اکٹھے کرتی پھرتی تھی

سب پر ظاہر کر دیتی تھی بھید اپنا
سب سے ایک تصویر چھپائے رکھتی تھی

کل شب چکنا چور ہوا تھا دل اس کا
یا پھر پہلی بار وہ کھل کر روئی تھی

محسن کیا جانے کیوں دھوپ سے بے پروا
وہ اپنے گھر کی دہلیز پر بیٹھی تھی

Last edited by فیصل ناصر; 06-02-09 at 03:10 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 08:32 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

وہ لڑکی کون تھی ابھی تک پتا چلا یا نہیں ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 08:53 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خدا سے تیری زندگی مانگی ھے
اپنی نہیں تیری ھر خوشی مانگی ھے

پی کر اپنے آنسوؤں کا زھر
تیرے لبوں کی ھنسی مانگی ھے

رات کے خاموش سناٹوں میں
تیرے لیے روشنی مانگی ھے

اداس اور بے کیف لمحوں میں
تیری زندگی کی دلکشی مانگی ھے

تو دل میں رھے ڈھرکن کی طرح
ایسی الفت ایسی دلبری مانگی ھے

تیرے میرے ساتھ نہ چھوٹے کبھی
سعدی اک اور زندگی مانگی ھے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر
آپ کے شعر اچھے ہیں مگر سمجھنے والے ہیں
،،،،،،،،،
ملتا تھا وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں‌میں آ‌گیا
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑھے
چپہرہ اس کا جو کبھی خیالوں میں آ گیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 08:53 PM   #14
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
وہ لڑکی کون تھی ابھی تک پتا چلا یا نہیں ؟؟؟
وہ میں نے دیکھا اپنے گھر کے کام مین مصروف تھی
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 08:59 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: خدا سے تیری زندگی مانگی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
وہ میں نے دیکھا اپنے گھر کے کام مین مصروف تھی
بھائی اسکو کام سے نکال دیا ہوا ہے بہت بدتمیز ہو گئی تھی کام چور کہیں کی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-02-09)
جواب

Tags
php, فورم, پھول, وفا, لڑکی, لمحوں, چور, ماں, آج, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, حضرات, خبر, خدا, دوست, دل, دعا, رات, زندگی, شعر, غزل, صحیح, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger