واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


دل ویرانہ کیوں بنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-09, 04:21 AM   #1
دل ویرانہ کیوں بنا
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 27-10-09, 04:21 AM

سنا ھے دل کی بات کہہ دینے سے
دل کا بوجھ ہلکا ھو جاتا ھے
گر میں اپنے دل میں دیکھوں
تو ایک خاموشی ھے
تنہائ ھے
سناٹا ھے
جیسے کوئ صحرا
جہاں تا حدِ نظر کچھ بھی نہ ھو
ایسے لگ رھا ھے جیسے
میرے الفاظ کھو گئے ھیں
احساسات مر گئے ھیں
جذبات سرد ھو گئے ھیں
ایسا کیوں ھے
میں خود نہیں جانتی
میرا دل ویرانہ کیوں بنا

---------------- سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 373
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (28-10-09), محمدعدنان (27-10-09), ایس اے نقوی (23-12-09), عامرشہزاد (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 04:54 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعدیہ جی بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-10-09)
پرانا 27-10-09, 05:55 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 04:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اور شکریہ عدنان اور عامر آپ دونوں کا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, دل, شاعری, عامر, عدنان, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger