واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-09, 03:07 AM   #1
سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 17-10-09, 03:07 AM

سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!
میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
جہاں مسکراہٹیں ھوں
جہاں خوشیوں کے ترانے ھوں
سنو ------!!!
مجھے سکون کی تلاش ھے
مجھے دھشت ذدہ چہرے بے چین کرتے ھیں
سنو-----!!!
کیا تم مجھے بتاؤ گے
یہ زندگی کہاں ملتی ھے
میرے دیس میں موت کے سوداگر
گلی گلی موت بیچ رھے ھیں
ھر طرف لاشیں ھیں
خوف ذدہ چہروں کے بیچ
کچھ زندہ لاشیں
مجھے ان کے لیے زندگی چاھیے
ان بے سکون لوگوں کے لیے تھوڑا سا سکون چاھیے
کچھ مسکراہٹیں بھیک میں مل سکتی ھیں ؟؟؟
زندگی کے پل کچھ ادھار مل جائیں گے ؟؟
چند سانسیں ----
سکون کے لمحے کہیں سے لا دو
میرے دوست میرے مددگار
کون ھے ایسا
مجھے خوشیوں کے کچھ پل چاھیے
ھنستا ھوا حال
مسکراتا ھوا مستقبل
ایک ایسا ماضی جیسے یاد کر کے چہرے پہ آسودہ مسکراہٹ آجائے
مجھے خوشیوں کے دیس کا رستہ نہیں معلوم
سر پہ میرے
تا حدِ نظر تہہ در تہہ دکھوں کے بادل چھائے ھیں
میری آہیں میری دعائیں ان سے ٹکرا کر واپس لوٹ آتی ھیں
ایک کالی رات چھائ ھے
ایک مسلسل کالی رات ھے
سحر نجانے کب ھوگی
سنو ------- !!!!
کوئ آس کا دامن تھاما دو
کوئ جگنو دے دو
آنے والی سحر کی کوئ خبر

میں نے اپنے لوگوں کی آنکھوں میں چراغ روشن کرنےھے
سنو --------!!!!
کون سے خزانے کے بدلے یہ ملیں گے ؟؟
یہ چیزیں انمول ھیں
پیسے بھیک میں مل جاتے ھیں
موت کا سامان پیسے سے مل جاتا ھے
موت کے سوداگر پیسے کے بدلے اپنا ایمان بیچ دیتے ھیں
سنو------!!!
مجھے دنیا کی دولت نہیں چاھیے
مجھے کچھ مسکراہٹیں
کچھ خوشیاں چاھیے
کچھ سکون کے لمحے
سنو------!!!!


----------------------- سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (11-11-11), ملک بھائی (18-10-09), مرزا عامر (10-07-10), حیدر (11-07-10), راجہ اکرام (02-11-09), عروج (27-09-10)
پرانا 18-10-09, 02:14 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی نظم لکھی ہے آپ نے۔ہما رے حکمران ہمارے سکون کے لئیے تو سب کچھ کر
رہے ہیں۔بم پھٹتے رہنے چاہییں جو مر گیا اس کو سکون مل گیا۔سکون ہی کی تو ساری کو شیشیں ہیں۔
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), حیدر (11-07-10)
پرانا 02-11-09, 04:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشیوں کے دیس کا راستہ کہاں ھے
اب تو پاکستان بمبوں کا دیس بن گیا ھے
اب لوگ عراق کہ جگہ پاکستان کا نام لے رھے ھیں
حالات کب نارمل ھونگے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), حیدر (11-07-10), راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 04:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاریکی کے بعد سحر ہوتی ہے
اور اسے بعد اجالا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جلد ہوگا

رات کے اندھیروں سے مت گھبرا اے ہمسفر
کچھ ہی دیر باقی ہے انقلاب آنے میں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), حیدر (11-07-10), عروج (27-09-10)
پرانا 10-07-10, 09:24 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرا یہاں آئیے گا اور پاکستان کو دیکھئے گا۔۔۔۔۔
میرا پاکستان، میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔پریوں کے دیس میں
کیونکہ یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خوشیوں کے دیس کا راستہ کہاں ھے
اب تو پاکستان بمبوں کا دیس بن گیا ھے
اب لوگ عراق کہ جگہ پاکستان کا نام لے رھے ھیں
حالات کب نارمل ھونگے
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), حیدر (11-07-10)
پرانا 27-09-10, 05:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اھم باتیں اتنے اچھے پیراےء میں
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, چین, نام, نظر, موت, معلوم, اھم, ایمان, اللہ, اچھے, انمول, اتنی, اتنے, تلاش, جلد, حال, خبر, دیس, دوست, دعائیں, ذرا, راستہ, زندگی, عراق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا پاکستان، میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔پریوں کے دیس میں Farrukh پاکستان کی سیاحت 24 01-05-11 09:06 PM
گولڑہ‘ ہمسایوں میں جھگڑا‘ ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:26 AM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
تتلیوں کے اینٹینے میں جی پی ایس نظام Real_Light عمومی سائنس 1 13-10-09 07:27 PM
جنرل کیانی کا فوجیوں کو سیاست سے دور رہنے کا حکم آئی ایس آئی پر لاگو نہیں ہوگا شیخ ہمدان سیاست 2 21-01-08 05:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger