واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


لیڈر جیسے سمجھے وہ لوٹا نکلا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-09, 07:55 PM   #1
لیڈر جیسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 02-04-09, 07:55 PM

یہ شعر میں نے مشرف کے دور میں لکھے تھے حکومت بدل گئ مگر ایک چیز جو ابھی بھی پارلیمنٹ نظر آتی ھے وہ ھے لوٹے ۔۔۔۔حکومت کوئ بھی ھو آمریت یا جمہوریت لوٹے اپنی جگہ بنا لیتے ھیں

لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
کھراجِسے سمجھے وہ کھوٹا نکلا

منزلوں پہ کیا لے جاتا بہک گیا خود ہی
وہ تو انسان بھی چھوٹا نکلا

Last edited by Zullu230; 13-04-09 at 01:42 PM..

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 512
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-04-09), منتظمین (02-04-09), Zullu230 (13-04-09), ام غزل (13-04-09), سعود (13-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-04-09)
پرانا 02-04-09, 10:31 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ہے۔ اگر وہ چھوٹا انسان نہ نکلتا تو باقی سارے کام بھی ٹھیک ہی ہو جاتے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (19-04-09), ام غزل (19-04-09)
پرانا 13-04-09, 01:43 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-09, 04:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہاں لوٹے ذیادہ اور لیڈر کم ہیں۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-09, 09:24 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ہمارے ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہاں لوٹے ذیادہ اور لیڈر کم ہیں۔
لیڈر ہے ہی کب سب لوٹے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (14-04-09)
پرانا 19-04-09, 05:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ھم بھی لوٹے ھوتے تو اس وقت اسمبلی میں لڑھک رھے ھوتے

Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-04-09)
پرانا 19-04-09, 07:10 PM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑھک رہے ہوتے یا لڑھکا رہے ہوتے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 08:46 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستان میں ایک لوٹا پارٹی ہو تو کون کون اس میں کوالیفائی کرے گا
کچھ نام میں دے رہا ہوں
آپ بھی بتائیں
1 فضلو
2 شیخو " لال حویلی "
3 اسفند یار
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 09:20 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک دھاگہ لکھتا ہو لوٹوں پر سب پارٹی پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 10:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اگر پاکستان میں ایک لوٹا پارٹی ہو تو کون کون اس میں کوالیفائی کرے گا
کچھ نام میں دے رہا ہوں
آپ بھی بتائیں
1 فضلو
2 شیخو " لال حویلی "
3 اسفند یار

میرے خیال میں فضلو کی ٹیم جیت جائے گی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-09), فیصل ناصر (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:40 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسفند یار میرے خیال میں لوٹا نہیں ۔ بلاشبہ فضلو لوٹوں کا سردار ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (20-04-09), shafresha (20-04-09), فیصل ناصر (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:21 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ سردار بھی ھونا چاھیے
فضلو سردار ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:26 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ششمالہ اوہ معاف کیجئے کا کشمالہ کے بارے میں کیا خیال ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 12:59 AM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ششمالہ اوہ معاف کیجئے کا کشمالہ کے بارے میں کیا خیال ہے
۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 03:10 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈین ناموں کے بارے میں ہمیشہ کنفیوز ہوجاتا ہوں
ششمیتا لکھنا چاہتا تھا اب یاد آیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
جواب

Tags
پاکستان, لوٹے, نظر, انسان, جیت, سردار, شعر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوارڈز کیسے ملتے ہیں؟ ھارون اعظم معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 6 03-03-10 04:33 PM
ڈرایور کی انسٹالیشن کیسے محمد کاشف حبیب کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 3 03-01-10 06:34 PM
کینیڈا قندھار میں دوبارہ جیل کی تعمیر میں مدد فراہم کریگا اوٹاوا ... کینیڈ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:40 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
اورنگی ٹاؤن:سفاک ٹرک ڈرائیور کی غفلت ،4 پھول جیسے بچوں کی زندگی کا چراغ گل خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger