واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


میرے خوابوں کی مجھے تعبیر دے دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-05-09, 02:29 AM   #1
میرے خوابوں کی مجھے تعبیر دے دو
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 11-05-09, 02:29 AM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

یہ نظم ایک ٹی وی پروگرام جو غریب بچوں پہ تھا دیکھ کر لکھی چھوٹے چھوٹے معصوم بچے کچرے کے ڈھیر سے کھانے کے لیے کچھ ڈھونڈ رھے تھے کیا ان بچوں کے یا ان کی ماؤں کے مستقبل کے حوالے سے کوئ خواب نہیں ھونگے سوچتے ھوئے دل کی عجیب حالت ھوئ…کوئ کافیہ ملتا ھے کہ نہیں جو میرے دل کی حالت ھوئ بس لکھتی گئ

ماضی جو تھا بیت چکا
ایک طویل رات تھی
جو لمحہ لمحہ گزری
جس میں آنسو تھے
آزمائیشیں تھیں
امتحان تھے
جو ھم نے برداشت کیے
کہ کبھی تو سحر ھوگی
کبھی تو ھماری زندگی میں سورج چمکے گا
دکھ کے بادل چھٹے گے
یہ گزرے دنوں کی بات ھے
آج بھی اندھیرے ھیں
مایوسی کے بادل چھائے ھیں
زندگی موت کی دھلیز پہ بیٹھی ھے
بھوک سے نڈھال میرے بچے
کتنی آس سے مجھے دیکھتے ھیں
میری ممتا تقاضہ کرتی ھے
تمام دنیا بھرکی خوشیاں
دنیا کی سب آسائیشیں
ان کو دے دوں
مگر میرے پاس ان کو دینے کے لیے
ایک نوالہ بھی نہیں
دنیا بننانے والے نے
ھماری قسمت نجانے کس سیاہ رات میں لکھی تھی
جس میں کہیں کوئ کرن نہیں
میری آرزوئیں میری خواھشیں کچھ بھی نہیں
مگر کوئ عالم
کوئ نجومی یہ بنا سکتا ھے
کہ ان معصوم بچوں کی ھاتھوں کی لکیروں میں
کتنے دن مشقت کے ھیں
ان کی قسمت میں ابھی کتنے فاقے ھیں
علم حاصل کرنے کی حسرت پالنے والوں کی
تقدیر میں علم کی روشنی ھے کہ نہیں
ممتا کا دن منانے والے
ممتا کو خراج پیش کرنے والو
مجھے ممتا کا کوئ انعام نہیں چاھیے
اگر خراج پیش کرنا ھے
ماؤں کی قربانیوں کا بدلہ چکانا ھے تو
بے بس ماؤں کے بچوں کو
کوئ ھنستا ھوا مستقبل دے دو
کچرے کے ڈھیرسے زرق ڈھونڈنے والے بچوں
کے ھاتھوں میں کتابیں دے دو
ان کو ان کی تقدیر دے دو
ًمیرے خوابوں کی تعبیر دے دو

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 657
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (12-05-09), ایس اے نقوی (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 09:26 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-05-09, 04:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام منتظمین جی

جی کر دیا اپلائ ۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-05-09, 05:02 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی زندگی کی حقیقت ہے
Name:  5-11-2009 6-01-15 PM.png
Views: 210
Size:  337.7 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), ایس اے نقوی (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 12:23 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا درخواست ہے کہ اس سلسلے کو آگے بڑھانے میں رہنامئی کرتے رہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-09, 06:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا درخواست ہے کہ اس سلسلے کو آگے بڑھانے میں رہنامئی کرتے رہیں
کس سلسلے کو ؟؟؟


۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-09, 07:01 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
کس سلسلے کو ؟؟؟


۔۔۔۔۔۔
یہ جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے اس کو میں چاہوں گا کہ اس حوالے سے جن احباب کے پاس تصاویر ہیں وہ ان کو شائع کریں اور مذکورہ ایشو پر کچھ نہ کچھ خیالات کا اظہار بھی کریں ورنہ مذکورہ تھریڈ چند دنوں بعد بند ہو جائے گا
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-05-09)
جواب

Tags
کرن, موت, انعام, بچوں, تصاویر, دل, درخواست, رات, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
نئی دہلی دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 09:17 PM
ججوں کی بحالی پر تعطل برقرار محمدعدنان خبریں 0 11-05-08 01:31 PM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM
متعدد سیشن ججوں اور لاء افسروں کو سندھ ہائی کورٹ کا جج بنائے جانے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger