واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر



سعدیہ سحر سعدیہ سحر


میں نے کہا مجھے عشق ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 03:26 PM   #1
میں نے کہا مجھے عشق ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 14-09-09, 03:26 PM

میں نے کہا مجھے عشق ھے
اس ذات سے جو خالقِ کائنات ھے
جو میری شہ رگ کے قریب ھے
جس کے ھاتھ میں میرا نصیب ھے
وہی میرا مالک میرا محبوب ھے
اس نے مجھے خوشیاں دیں
میں ان میں مگن ھوگئ
اس نے مجھے نوازا میں مغرور ھو گئ
میں نے اسے اپنا محبوب مانا
میں نے اپنے دل کی خواہشات کا احترام کیا
میں نے اپنی دل کے لیے اسے بہت بار نظر انداز کیا
اس یقین کے ساتھ وہ رحمان ھے معاف کردے گا
وہ میرا محبوب ھے میرے ساتھ رھے گا
بنا مانگے میری ھر خواہش پوری کرے گا
مجھ سے ناراض بھی ھوا تو
میری آنکھ کا ایک آنسو اسے میرے قریب لے آئے گا
میں نے اسے چاہا مگر اس کے رنگ میں رنگی نہیں
میں نے اسے یاد کیا تو انگلیوں پہ گن گن کر
میں نے سجدے کیے مگر وصل کی لذت سے ناآشنا
شام ِ ہجراں گزریں محبوب کے وجود سے بے خبر
یہ میں نے کیسا عشق کیا
محبت تو اس نے کی
میری نادانیوں کے باوجود
مجھے محبت ھی محبت دی
ھر موڑ پہ میرا ساتھ دیا
اگر وہ بھی میرے جیسا بن گیا
اس نے مجھے نظر انداز کر دیا
مجھ سے بڑا بدنصیب کون ھوگا
آج میں نے جانا
میرا عشق ادھورا
میری ذات ادھوری ھے
میرا وجود میری ھر بات ادھوری ھے
اس عشق بنا یہ کائنات ادھوری ھے
اس سے ھوئ ملاقات ادھوری ھے
میں نے کہا مجھے عشق ھے اس کی ذات سے
اے میرے محبوب مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے
میرے ادھورے عشق کو مکمل کردے
وصل کے لمحوں وہ لذت بھر دے
میری تنہائیوںمیں بس تیری ھی ذات ھو
زبان پہ ھر دم تیرا ذکر تیری بات ھو
تیری یاد میں بسر ہر دن رات ھو
میں نے کہا مجھے عشق ھے

--------------------- سعدیہ سحر

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 549
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
J.S (27-09-10), فیاض انصاری (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), منتظمین (14-09-09), ام احمد (08-09-11), تفسیر حیدر (15-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (11-09-11), سیفی خان (09-09-11), شھزادباجوہ (08-09-11), عروج (27-09-10), غلام خان (18-11-11)
پرانا 15-09-09, 01:55 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اور شکریہ منتظمین

تبصرہ کرنے پہ پیسے لگتے ھیں کیا ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), ابو اسد (08-09-11), حسن قادری (09-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 15-09-09, 02:08 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آج میں نے جانا
میرا عشق ادھورا
میری ذات ادھوری ھے
میرا وجود میری ھر بات ادھوری ھے
اس عشق بنا یہ کائنات ادھوری ھے
اس سے ھوئ ملاقات ادھوری ھے
بہت خوب حیا بہن جی
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور نہیں راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 02:56 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 03:41 AM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔
بہت اچھا لکھا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 04:37 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اور شکریہ سب کا -----------
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-10, 05:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی کاوش ھے اللّہ آپکو اَورزیادہ ھمّت دے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 02:25 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ اور دل کو چھو لینے والی تحریر شکریہ
فیاض انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 02:53 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,279
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اس نے مجھے نوازا میں مغرور ھو گئ

--------------------- سعدیہ سحر
مغرور ہونا عورت کی ایک اچھی صفت ہے
اس غرور کی وجہ سے وہ کسی کو خاطر میں نہی لاتی ۔ ۔

یہاں اپ کہنا چاہ رہی ہیں کہ اللہ ہی سے مغرور ہوگئی تو یہاں واضع کرنا پڑئے گا کہ
اُسی سے مغرور ہوگئی "یعنی صحیح یہ ہوگا ۔ ۔
کہ
"اُس نے مجھے نوازا، میں اُسی سے مغرور ہوگئی""
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 04:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام اور شکریہ منتظمین

تبصرہ کرنے پہ پیسے لگتے ھیں کیا ؟؟؟
پیسے تو اتے جاتے ہئیں اس کا تو کوئی نہیئں مگر سارا مسلہ بجلی کا ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 05:25 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,539
شکریہ: 8,500
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 09:25 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 09:35 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب تیر ا نام جدو ں میر ی زبا ن ا تے آؤ ند اے
میری روح میرا جسم شھد دی نھر بن جا ندا اے
۔۔،،،،،،۔/۔۔
یا د میں تیری سب کو بھلادوں کوئی نہ مجھکو یاد رھے
تجھ پہ سب گھر بار لٹا دوں خانہ دل آباد رہے
سب خوشیوں کو آگ لگادوں غم سے تیرے دل شاد رہے
سب کو نظر سے اپنی گرادوں تجھ سے فقط فریاد رہے
اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الہ
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (09-09-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:30 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:49 AM   #15
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یا رب تیر ا نام جدو ں میر ی زبا ن ا تے آؤ ند اے
میری روح میرا جسم شھد دی نھر بن جا ندا اے
۔۔،،،،،،۔/۔۔
بیشک رب کا نام ھی ایسا ھے
اقتباس:
میری تنہائیوںمیں بس تیری ھی ذات ھو
زبان پہ ھر دم تیرا ذکر تیری بات ھو
تیری یاد میں بسر ہر دن رات ھو
میں نے کہا مجھے عشق ھے
مومن کی یہی صفت ھے بہت اچھی شاعری ھے اللہ آپکو جزا خیر عطا کرے آمین
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کاوش, ھے, والی, لینے, لمحوں, چھو, نظر, مکمل, آپکو, آج, اللہ, اللّہ, اچھی, تحریر, دل, رات, شکریہ, عورت, عمدہ, عشق, غور, صفت, صلاحیتوں, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger