واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > سفر نامے

سعودی عرب میں جیزان، فیفا اور ابہا کا سفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-12-10, 09:23 PM   #16
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے۔ پوری پڑھ کر ہی جان چھوڑی۔۔

منظرکشی بھی بہترین انداز میں کی گئی ہے میں تو خود کو وہیں پہاڑوں میں محسوس کرنے لگا تھا۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-12-10), حیدر (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 09:31 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ یاسر عمران بھائی
وقت نکال کر یہ سب کچھ پڑھوں گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 09:49 PM   #18
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بذات خود مبشر صاحب کا انداز تحریر بہت پسند آیا اور ان کا یہ سفر نامہ پاکستان میں کتابی صورت میں دستیاب ہے۔ میں نے خاص طور پر یہ کتاب منگوائی اور پڑھی۔ انشاء اللہ کتاب سے مزید اقتباسات شئر کروں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:25 PM   #19
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھائی مینوں کیرے کم لا دتا ای۔ مینوں بہت سارے کم سی تے تُوں مینوں اے پڑھن تے لا دتا۔

پہلے تو میں نے سوچا کہ یہ یاسر بھائی کا اپنا سفر نامہ ہے۔ پھر جب بچوں کا تذکرہ ایا تو سوچا کہ یاسر تو ابھی خود بچہ ہے۔

ویسے انداز بہت زبردست ہے صاحب تحریر کا۔ سفر میں گویا ہم رکاب تھے انکے۔ سفر بھی علم بھی۔ خوشی ہوئی جان کر کہ سعودی عرب میں طائف کے علاوہ بھی خوبصورت مقامات ہیں۔ ورنہ میں تو سعدی عرب کو بنجر اور صحرا تصور کرتا تھا۔

ویسے انکا یہ کہنا کہ پاکستان میں سنگل اچھی روڈ صرف دو جگہ پر ملی۔ تو شاید انکا اتفاق نہیں ہوا یا بھول گئے بیان کرنا کہ کشمور-دیرہ غازی خآن، ۔ ۔ ۔ ۔ڈیرہ غازی خآن سے تونسہ ،ملتان، ۔ ۔ ۔ سرگودھا سے خوشاب ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔بہالپور سے رحیمیار خان ۔ ۔ ۔ وہاڑی سے ساہیوال (بہت اچھی تو نہیں لیکن اچھی ضرور ہے)۔ ۔ ۔ بہت اچھی سنگل روڈز موجود ہیں۔ تاہم ممکن ہے جب انکا وہاں سے گزر ہوا ہو تب یہ بننے کی حالت میں ہوں۔

اگر وادییوں کے حالات کے ساتھ ساتھ انکی تصاویر میں بھی مزید اضافہ ہو جاتا تو مزا دوبالا ہو جاتا۔ مجھے بہت مزا آتا ہے ایسے مقامات کے بارے میں جان کر ۔

آپکا شکریہ ایسی خوبصورت شئرنگ کرنے پر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-12-10), یاسر عمران مرزا (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:29 PM   #20
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی، اتنی اچھی شئیرنگ پر شکریہ۔ وقت نکال کر پورا پڑھتا ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:30 PM   #21
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
او بھائی مینوں کیرے کم لا دتا ای۔ مینوں بہت سارے کم سی تے تُوں مینوں اے پڑھن تے لا دتا۔

پہلے تو میں نے سوچا کہ یہ یاسر بھائی کا اپنا سفر نامہ ہے۔ پھر جب بچوں کا تذکرہ ایا تو سوچا کہ یاسر تو ابھی خود بچہ ہے۔

ویسے انداز بہت زبردست ہے صاحب تحریر کا۔ سفر میں گویا ہم رکاب تھے انکے۔ سفر بھی علم بھی۔ خوشی ہوئی جان کر کہ سعودی عرب میں طائف کے علاوہ بھی خوبصورت مقامات ہیں۔ ورنہ میں تو سعدی عرب کو بنجر اور صحرا تصور کرتا تھا۔

ویسے انکا یہ کہنا کہ پاکستان میں سنگل اچھی روڈ صرف دو جگہ پر ملی۔ تو شاید انکا اتفاق نہیں ہوا یا بھول گئے بیان کرنا کہ کشمور-دیرہ غازی خآن، ۔ ۔ ۔ ۔ڈیرہ غازی خآن سے تونسہ ،ملتان، ۔ ۔ ۔ سرگودھا سے خوشاب ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔بہالپور سے رحیمیار خان ۔ ۔ ۔ وہاڑی سے ساہیوال (بہت اچھی تو نہیں لیکن اچھی ضرور ہے)۔ ۔ ۔ بہت اچھی سنگل روڈز موجود ہیں۔ تاہم ممکن ہے جب انکا وہاں سے گزر ہوا ہو تب یہ بننے کی حالت میں ہوں۔

اگر وادییوں کے حالات کے ساتھ ساتھ انکی تصاویر میں بھی مزید اضافہ ہو جاتا تو مزا دوبالا ہو جاتا۔ مجھے بہت مزا آتا ہے ایسے مقامات کے بارے میں جان کر ۔

آپکا شکریہ ایسی خوبصورت شئرنگ کرنے پر
ارے بھائی، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور تونسہ کے بیچ جو سڑک 2004ء میں تھی، وہ تو سڑک کہلانے کے لائق نہیں تھی۔ اب اگر اچھی سڑک بن گئی ہو تو الگ بات ہے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 10:34 PM   #22
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کوئی 4 یا 5 سال قبل سفر کیا تھا۔ تب بھی اچھی تھی۔ ابھی اس سال بھی سفر کیا ہے منرجہ ذیل روٹس پر

کشمور سے راجن پور سے ڈیرہ غازی خان۔ زبردست روٹ
ڈیرہ غازی خان سے تونسہ ۔ سڑک ری پیر ہو رہی ہے۔
بلاوجہ تصاویر بھی لی تھیں ان علاقوں کی۔ اگر کمپیوٹر میں مل گئیں تو شئیر کروں گا بطور ثبوت
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-12-10), یاسر عمران مرزا (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:36 PM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جب وہاں سے گزرا تھا، تب تو عجیب ہی حالت تھی۔ ایک جگہ تو ایکسیڈنٹ سے بھی بال بال بچ گئے تھے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-12-10), حیدر (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:39 PM   #24
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائیو۔۔۔۔۔ پاکستان سے تو یہ کب کے آ گئے۔ اور یہ سفر نامہ انہوں نے 2007 میں تحریر کیا۔ اس لیے ظاہر ہے انہوں نے جو مقامات دیکھے ہیں وہ کافی پہلے سے دیکھ رکھے ہوں گے۔ اس لیے موازنہ کرنا اتنا ضروری نہیں۔ مبشر صاحب نے اپنا تجربہ پیش کیا فقط۔۔۔۔

اور بدرالزماں بھائی۔ چاہے فرصت میں پڑھیے۔ مگر پڑھیے ضرور، مزے کی چیز ہے۔

انشاء اللہ مستقبل میں مزید مواد آئے گا۔

ہارون بھائی، آپکا بھی پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ مکمل پڑھیے گا ضرور وقت نکال کر۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-12-10), حیدر (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:49 PM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,099
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے فکر رہیں۔ میں نے ٹرخایا نہیں ہے اپکو۔ تین مراسلے پڑھ ڈالے تھے میں نے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:25 AM   #26
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست شیئر نگ ہے
اب ہم سے سفرنامہ کہاں پڑھا
لیکن آپ نے اس کے اقتباسات پیش کرکے
پڑھنے کا موقع فراہم کیا
بہت شکریہ
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 03:40 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسقدر بھر پور سفرنامہ لطف دے گیا۔ یا شاید میرے نبی صلّیَ اللہُ علیہِ واٰلِہِ وسلّم کے علاقوں کا تھا ایک نشست میں پورا کیا۔ میں شوق سے سفرنامے پڑھا کرتی ھوں آج تک اس سے عمدہ سفر نہیں دیکھا۔ آپ نے ھم تک بھی پہنچایا،یہی ذریعئہ نجات بھی بن سکتاھے آپ کےلیے، چوں کہ آپکا جذبہ نیک تھا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-12-10, 04:31 PM   #28
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عروج
جلد ہی مزید پیش کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-10, 07:13 AM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے یاسر بھائی
مزا آگیا ۔ ابھی نصف پڑھا ہے۔ ان شاء اللہ وقت نکال کر بقیہ بھی پڑھوں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فروخت, پاکستان, لوگ, چین, نماز, مکہ, موجودہ, ایران, امیر, بچوں, دریافت, راستہ, زندگی, زمانہ, سفر, سال, علی, علاقہ, علاقے, عبادت, عرب, عظیم, غروب, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوئیزرلینڈ میں مسجد مخالف تحریک کا بانی مسلمان بن گیا ALI-OAD خبریں 1 23-01-11 10:41 PM
ڈاکٹر قدیر کے دورمیں کئے گئے میزائل تجربات ناکام ہوئے تھے:مشرف جاویداسد خبریں 5 14-11-10 04:28 AM
پشاور کے علاقے متنی ادیزئی میں دھماکہ ۔دس افراد ہلاک مون لائیٹ آفریدی خبریں 0 08-11-09 12:01 PM
میرعلی میں امریکا کا میزائل حملہ 7 1افراد شہید مزمل فاروق سیاست 1 16-05-09 01:51 PM
سعودی میزبانی میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات ابن جلال خبریں 4 06-10-08 07:40 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger