|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
یہاں سے ہم سیدھا ہسپتال پہنچے، جہاں میرے ابو داخل تھے۔ ہسپتال کے دروازے پر میری والدہ اور ماموں ممتاز سے ملاقات ہوئی، پھر مَیں اندر گیا۔ جہاں روم میں ابو بستر پر موجود تھے۔ مَیں یہاں سے گیا تھا تو وہ تندرست و توانا تھے۔ اب لوٹا تو وہ ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکے تھے۔ وہ پہچانے نہ جا رہے تھے۔ میری آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ میرے ابو میرے تصور سے بھی زیادہ بیمار تھے۔ مَیں انگلینڈ میں تھا تو ان کی کمزور آواز سن کر میں بے چین ہو جاتا تھا مگر ایسی حالت ہوگی یہ سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ابو کو کینسر تھا اور وہ آخری سٹیج تھی۔ اُن کو بہت تکلیف تھی۔ بار بار اُلٹیاں آرہی تھیں۔ یہ سب برداشت کرنا بہت مشکل تھا۔ آنکھیں یقین کرنے پر تیار نہ تھیں۔ لیکن یہ ہی حقیقت تھی جو نظر آرہی تھی۔
واصف ملک کے سفر نامہ ’’جاناں تیرے شہر میں ‘‘سے اقتباس |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے واصف ملک کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-04-10), ھارون اعظم (25-04-10), احمد بلال (04-06-10), راجہ اکرام (25-04-10), عبداللہ حیدر (25-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واصف بھائی آپ مندرجہ ذیل لنک کو وزٹ کریں:
پاک میگ کے لئے لکھئے |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | واصف ملک (25-04-10) |
![]() |
| Tags |
| یقین, والدہ, چین, نامہ, نظر, مگر, موجود, ملک, ملاقات, ماموں, آواز, آنکھیں, آنکھوں, ایسی, اندر, ابو, بے, بار, تصور, جہاں, جاتا, حقیقت, سفر, سوچ, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں | زارا | شعر و شاعری | 1 | 12-02-11 07:53 AM |
| گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں | گلاب خان | خبریں | 1 | 08-01-11 12:29 PM |
| تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 06:57 PM |
| تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:51 AM |
| بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:43 AM |