واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > سفر نامے




زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-10, 04:32 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
واصف ملک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مقام: Lahore
مراسلات: 13
کمائي: 608
شکریہ: 23
13 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
واصف ملک کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔

زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔

ہمارے ملک کی بد قسمتی ہے کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں نے ہمارا نام ڈبو دیا ہے۔عرصہ دراز سے برطانیہ جا بسنے والے چند پاکستانی ایسے بھی ہیں جو وہاں کام دھندہ کرنے کی بجاے زکواۃ کھاتے ہیں جہاں وہ ایک طرف حکومت برطاینہ پر بوجھ ہیں وہیں دوسری طرف یہ مٹھی بھر لوگ جو کہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں پوری قوم کے لیے کلنک کا ٹیکہ بنے ھوئے ھیں۔ ایسے فراڈیے جب ملک واپس آتے ہیں تو ماکستان کی عوام کو بہت حقارت کی نظر سے دیکھتے ھیں۔ لیکن آخر میں پتہ چلتا ہے کے برطانیہ سے زکواۃ پر پلنے والے ہی ناسور پاکستان کی غرعب عوام کی کمائی بھی لے کے رفو چکر ھو جاتے ھیں۔مجھے ایک درخواست موصول ھوئی ہے جس میں ایک ایسے ہی ایک درندےکا زکر ہے۔پ وری چھان بین کے بعد یہ خبرآپ کے روبرو پیش کر دی جائے گی۔

Last edited by shafresha; 01-05-10 at 09:30 PM. وجہ: چند الفاظ‌کی تصیح!
واصف ملک آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے واصف ملک کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), shafresha (01-05-10), فرحان دانش (02-05-10), گوہر (02-05-10), اویسی (01-05-10), احمد بلال (04-06-10), عبداللہ آدم (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 05:33 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by sahj; 02-05-10 at 09:41 AM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-05-10)
پرانا 02-05-10, 12:26 AM   #3
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ !
ایسے لوگوں کی نشاندہی اور انکا سد باب فورا ہونا چاہے ، آپ جلد از جلد تفصیلات سے آگاہ کریں اور ایسے کرداروں کو بے نقاب کریں
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-10), اویسی (03-05-10)
جواب

Tags
گی۔, پوری, پاکستان, پاکستانیوں, پتہ, واپس, لیکن, لوگ, چند, نام, نظر, مٹھی, ملک, بین, بوجھ, بد, برطانیہ, جہاں, جائے, حکومت, دیکھتے, درخواست, شہباز, شریف, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے ہجر کی آگ میں۔۔۔ محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 0 01-02-11 06:29 PM
بھولی داستا ن پھر یاد کرلو ،دماغی پرزہ تیار جاویداسد خبریں 0 15-08-10 10:54 AM
بچے قوم کا مستقبل ہیں۔۔ اس لئے زیادہ توجہ کے حق دار ہیں راجہ اکرام بچوں کی تعلیم و تربیت 16 05-11-09 12:07 PM
اس پر بھی توجہ دیں۔ نوبل1976 تجاویز اور شکایات 14 05-06-08 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger