واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > سندھی فورمز



سندھی فورمز سندھی فورمز


گلاب تھی ملندس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-11, 12:00 AM   #1
گلاب تھی ملندس
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 06-06-11, 12:00 AM

تون تاریخ میں گولیندین تہ آئون کتاب تھی ملندس
جی خیالن میں گولیندین تہ آئون خواب تھی ملندس
ای "استاد" آئون حسن جو شھزادو تہ نہ آھیان پر
تون گلن م گولیندین تہ آئون گلاب تھی ملندس
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 530
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 12:09 AM   #2
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ انکل ساتھ میں اس کا ترجمہ بھی لکھ دیتے تو ہم بھی سندھی زبان سیکھ لیتے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 12:21 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تون تاریخ میں گولیندین تہ آئون کتاب تھی ملندس
اگر تاریخ میں ڈھونڈو گے تو کتاب بن کر ملوں گا
اقتباس:
جی خیالن میں گولیندین تہ آئون خواب تھی ملندس
اگر خیالوں میں‌ ڈھونڈو گے تو خواب بن کر ملوں گا
اقتباس:
ای "استاد" آئون حسن جو شھزادو تہ نہ آھیان پر
اے ’’استاد‘‘ میں حسن کا شہزادہ تو نہیں ہوں مگر
اقتباس:
تون گلن م گولیندین تہ آئون گلاب تھی ملندس
اگر تم پھولوں میں ڈھونڈو گے تو گلاب بن کر ملوں گا

کجھ سمجھ آئی جاسوس انکل ۔۔۔۔۔ یا اگلی بھی گئی ؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), حیدر (06-06-11), عروج (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 12:25 AM   #4
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ! راجہ انکل بہت خوبصورت شاعری ہے سندھی۔
ویسے تو میرے پاکستان کی ہر چیز ہی بہت پیاری ہے ماشاء اللہ
انکل جی شاعر کا نام معلوم ہے؟
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیں‌بتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 12:27 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’استاد بخاری‘‘ کی شاعری ہے میرے خیال سے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 09:32 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,104
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,284 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا میں سمجھا تھا کہ شاید گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 10:14 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمشہ غلط سمجھتے ہو اسی لیے تو ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:20 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,104
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,284 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا کامیاب ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 10:30 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خود سوچ لو
30 سال کی عمر میں اکیلا بندہ کتنا کامیاب ہوتا ہے ؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:12 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,545
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ خود سوچ لو
30 سال کی عمر میں اکیلا بندہ کتنا کامیاب ہوتا ہے ؟


حیدر یار افسوس کی عمر بھی گزر رہی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 02:39 PM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 05:16 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,104
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,284 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اکیلا۔ اور خود کا ہی فیصلہ
دو گیارہ ۔ اور پارلیمنٹ کا فیصلہ یعنی نا کوئی فیصلہ، نا کوئی نتیجہ، بس سر پھٹول ۔
اسی جمہوریت کے ہی تو گُن گاتے پھرتے ہو تم لوگ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 05:21 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,545
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایک اکیلا۔ اور خود کا ہی فیصلہ
دو گیارہ ۔ اور پارلیمنٹ کا فیصلہ یعنی نا کوئی فیصلہ، نا کوئی نتیجہ، بس سر پھٹول ۔
اسی جمہوریت کے ہی تو گُن گاتے پھرتے ہو تم لوگ
یہ ایسا لڈو ہے جو کھانے والا اور نہ کھانے والا دونوں پچھتاتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 06:08 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین انتخاب ھے۔ آئیندہ بھی امید رکھیں کیا؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-06-11), راجہ اکرام (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:16 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بہترین انتخاب ھے۔ آئیندہ بھی امید رکھیں کیا؟؟؟
جی جناب
امید بہار رکھیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, کتاب, گے, گلاب, گئی, پاکستان, واہ, لکھ, لیتے, نام, معلوم, آئی, ای, انکل, استاد, تاریخ, ترجمہ, حسن, خواب, راجہ, زبان, سیکھ, سندھی, ساتھ, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
نہ تھی ہماری قسمت Wahid Mahmood اردو کہانیاں 6 19-11-09 02:33 PM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
دل پہ درد کی حکومت تھی محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 20-11-08 08:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger