واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Windows Live Messenger 2009

اس موضوع کے 17 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 302 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-09, 07:36 PM  
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 21
مراسلات: 180
کمائي: 2,338
شکریہ: 44
74 مراسلہ میں 162 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile Windows Live Messenger 2009

بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا ہو تو پھر انٹرنیٹ سے انسٹالیشن ہوتی ہے۔ جو کہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں۔ کچھ ایک سافٹ وئیر کی ویب سائٹس پر اس کا الگ سے انسٹالر بھی موجود ہے مگر اس انسٹالر سے ونڈوز لائیو میسنجر کرنے کے بعد سائن ان نہیں ہوتا۔ تو لو جناب آپ کی مشکل حل ہو ھو گئی۔
آپ اس لنک سے میسنجر کا MSI انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر اس دوسرے لنک
کوڈ:
http://www.zshare.net/download/54960109c1199392/
سے میسنجر کا وہ حصہ ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں جس کے بغیر میسنجر ورک نہیں کرتا ۔۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ کا میسنجر ورک کریں گا۔ نیا میسنجر بہت خوبصورت ہے۔ مزہ کریں۔

Last edited by شہزاد وحید; 01-07-09 at 08:31 PM.
شہزاد وحید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے شہزاد وحید کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), فیصل ناصر (02-02-09), چیتا چالباز (02-02-09), خلیل (04-02-09), سیپ (26-02-09), طارق راحیل (25-02-09), عبدالقدوس (01-02-09)
پرانا 02-03-09, 12:13 AM   #16
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,248
کمائي: 139,881
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,534
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Windows Live Messenger 2009

Ask Experts
ماہرین کی رائے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 08:39 PM   #17
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 21
مراسلات: 180
کمائي: 2,338
شکریہ: 44
74 مراسلہ میں 162 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن نہیں استعمال ہو رہا ہے۔۔۔انسٹال ہی نہیں ہوتا
خلیل صاحب اگر پہلے ایم ایس این 8 یا 8.5 استعمال نہیں کر رہے تو پھر آپ کے پاس انسٹال نہیں ہو گا۔ کیوں کہ میسنجر کو رن کرنے کے لیئے کچھ دوسری چیزوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ Microsoft Visual C++ 2008 وغیرہ اور ایک دو اور چیزیں۔ ایم ایس میسنجر 8 یا 8.5 کے انسٹالرز officially ریلیز ہوئے تھے اس لئیے وہ میسنجر کے ساتھ ساتھ ساری ضروری چیزیں بھی انسٹال کرتے تھے۔ لیکن جس انسٹالر کے میں نے لنک دیا وہ صرف اور صرف میسنجر انسٹال کرتا ہے۔ اور ساتھ جو فائل ہے وہ وہ ہے جو پرانا میسنجرڈیلیٹ کرنے سے میسنجر کے ساتھ ہی ڈیلیٹ ہو جاتی ہے۔ اس لئیے میں نے ساتھ اس کا لنک بھی دیا ہے۔ باقی چیزیں پرانا میسنجر ڈیلیٹ کرنے کے باوجود کمپیوٹر میں ہی رہتی ہیں اس لئیے میں نے وہ شئیر نہیں کی تھی۔

Last edited by شہزاد وحید; 01-07-09 at 08:43 PM.
شہزاد وحید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 08:58 PM   #18
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,633
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,645 مراسلہ میں 6,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میسینجر کی تو لوڑ ہی نہیں ہے ۔بہرحال شئیر کرنے کا شکریہ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, download, messenger, کمپیوٹر, پسند, ویب, ونڈوز, لوگ, مائیکرو, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, حل, سافٹ, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Windows Live Messenger 9.0 قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 08-07-08 04:49 PM
windows messenger کا ھاتمہ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 06:51 AM
Windows Live Messenger 8.1.0068 + patch عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 06:02 PM
Windows Live Messenger (formerly MSN Messenger) 8.1.0068 Beta عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 06:00 PM
Windows Live Messenger v8.1.0066 + Patch عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger