| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب مجھے یونیورسٹی سے اکثر کورس فولڈر کو اپنے کمپیوٹر میں کاپی کرنا پڑتا ہے لیکن اگر کچھ ڈیٹا پہلے سے کاپی کیا ہوا ہے تو مجھے نہیں پتہ چلتا کہ فولڈر میں نیا مواد موجود ہے یا نہیں لہذٰا مجھے ہر دفعہ مکمل فولڈر کو ہی کاپی کرنا پڑتا ہے اب مسئلہ یہ ہے جو مواد میرے پاس پہلے سی پڑا ہے اسے بھی دوبارا کاپی کرنا پڑتا ہے ۔ کافی مسئلہ ھوتا ہے لہذٰا اسکا حل مل گیا ہے اور میں آپ لوگوں کے لیئے بھی یہ سافٹ ویئر یہاں رکھ رہا ہوں ۔
اس سافٹ وئیر میں آپ کو صرف اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جس میں آپ کو کاپی کرنا ہے اور ایک جگہ اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جہاں سے آپ نے کاپی کرنا ہے۔ اینالائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کو بتا دے گا کون کون سی فائل آپ کے پاس موجود نہیں ہے اور پھر سائنکرونائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کے لیئے وہ فائلیں بھی کاپی خود بخود کر دے گا اور وہ بھی نہایت کم وقت میں http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1245002537 آزمائش شرط ہے۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
#17 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہڈن فائلز کو اگر دیکھنا چاہیں تو آپشن چیک کرنے کے بعد بھی نظر نہیں آتیں ٹاسک بار مینیجر تک رسائی ابھی چیک نہیں کیا ، آفس سے بھی 5 دن کی چھٹی لی ہے واپس جا کر ہی چیک کر سکتا ہوں رضی بھائی بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے کوشش کی ہے کہ USB میںجو فولڈر ہیں ان میں سے کوئی یہاں بھیج سکوں لیکن میرے پاس Avast ہے جو کہ usb لگاتے ہی اگر وائرس ہو تو تمام فائلز ڈیلیٹ کر دیتا ہے آفس میں جانے کے بعد بھیج سکتا ہوں مجھے آپ کے مشورے کا شدت سے انتظار رہے گا |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-06-09) |
|
|
#19 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
جب آپ یو ایس بی سسٹم میںلگاتے ہیں تو ایوسٹ وائرس کو ڈیلیٹ اور آپ کے ڈیٹا کو ہیڈن (چھُپا) دیتا ہے یعنیٰ بظاہر آپ کو لگتا ہے کے آپ کی فائلز ڈیلیٹ یا اُڑ چکی ہیں جب کے حقیقت میںایسا نہیںہوتا۔ اگر آپ کے پاس ایسی کوئی USB ہے تو ابھی ابھی میں اُس کا ڈیٹا آپ کو دیکھا سکتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیںوائرس کو اینٹی وائرس ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور آپکی فائلز کو ھیڈن کر دیتا ہے اگر فولڈر آپشن میں سے ھیڈن فائلز شو نہیں ہو رہی تویو ایس بھی کھولنے کے بعد ایکسپلورر بار میں / ڈال کر اپنی فاائل یا فولڈر کا نام لکھیں اگر آپکو اسکا نام بھی یاد نہیں تو وہی پر رائیٹ کلک کر کے پراپڑٹیز میں جاکر فائلز کا ھیڈن والے چیک باکس کو ایس دفعہ چیک کر کے او کے کر دیں اور دوسری دفعہ ان چیک کر کے آل فائلز والی آپشن کو سیلیکٹ کرئیے گا اور آوکے کر دیجیئے گا ۔ ایسا کر کے دیکھیں پھر بتائیں
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں تمام فائلز موجود ہیں بس نیو فولڈر ایگزی والی تمام فائلز اویسٹ نے ڈیلیٹ کر دی ہیں ۔ میں آفس والے کمپیوٹر سے زپ فولڈر میں لا کر آپ کو پوسٹ کر دوںگا ، دیکھہ لیجئیے گا ۔ کہ اس کا کیا کیا جا سکتا ہے ، |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-06-09) |
|
|
#22 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ تمام فائلز موجود ہیں |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی کو اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کر لیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, computer, folder, php, فورم, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, وائرس, نظر, مکمل, بھائی, تلاش, حل, خوش, خلاف, سافٹ, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بار بار یہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر مسئلہ کیا ہے؟؟؟؟ | طارق راحیل | تجاویز اور شکایات | 4 | 27-05-09 06:21 PM |
| موٹاپا: بار بار حمل ضائع ہونے کی وجہ | Kamran_Tabasum | شعبہ طب | 0 | 25-09-08 10:06 PM |
| ایک ہی بار بار ہے ، اماں ہاں جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 14-06-08 11:36 AM |
| ہے دیکھنے کی چیز اَسے بار بار دیکھ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 07-04-08 06:11 AM |
| بار بار کی فوجی مداخلت سے حقیقی جمہوریت کا عمل متاثر ہوا،اسحق ڈار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:07 PM |