واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

پی ڈی ایف فائل بنائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 03:14 PM  
پی ڈی ایف فائل بنائیے
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 22-11-11, 03:14 PM

With doPDF you can create .pdf files by selecting the "Print" command in almost any program: Excel, Word, PowerPoint, browser, email client etc.

Download doPDF 7.0 - Free!

نوٹ: اس سافٹ ویر کے ذریعے میں نے ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس کے ایسے ٹیکسٹ فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کیے ہیں جو اردو کے فانٹس پر مشتمل تھے ، ان پیج کو آزمانے کا موقع نہیں ملا ،

کوئی بھائی آزما سکے تو بہتر ہوگا

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), wajee (22-11-11), ابوسعد (23-11-11), جان جی (01-12-11)
پرانا 23-11-11, 11:23 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسا اوقات واقعی یہ آپشن موجود نہیں ہوتا اور پلگ ان انسٹال کرنا پڑتا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل میرے نال وی اینج ہویا سی
میں لبدا رہ گیا پر نئیں ملیا، فیر ڈاؤن لوڈ کرنا پیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 11:29 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی معذرت ، آپ کے مراسلات پر بعد میں نظر پڑی یا ہم دونوں ایک وقت میں محمد یاسر علی بھائی کو جواب دینے میں مصروف تھے ،

ناظم صاحب سے درخواست ہے کہ وہ میرا یہ اور 15 نمبر والے دونوں مراسلات حذف کردیں ۔مہربانی ہوگی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-11, 11:34 AM   #18
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں، دونوں مراسلات موجود رہیں تب بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں فورم کا کوئی نقصان نہیں، فائدہ ہی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-11, 11:35 AM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک روایت مختلف راوی مختلف الفاظ اور انداز سے بیان کر دیں تو کوئی مضائقہ نہیں ۔ کیا خیال ہے
اس لیے مراسلہ جات ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں میرے خیال میں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-11-11, 11:35 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
مگر Adobe Acrobat سے بہتر PDF کے لئے کوئی سا فٹ ویئر نہیں، 3D PDF کی سہولت صرف Adobe Acrobat میں ہی ہے، اور یہ آٹو ڈیسک ، کورل کے سب فارمٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔

آپ ریڈر کی بات کر رہے ہیں یا رائٹر کی ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 12:17 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ریڈر کی بات کر رہیں ہیں جبکہ آپکا سوفٹ ویر رائٹر ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 12:53 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
یہ ریڈر کی بات کر رہیں ہیں جبکہ آپکا سوفٹ ویر رائٹر ہے

وجی بھائی ! اسی وجہ سے تو الجھن میں پڑگیا کہ میں رائٹر پیش کررہا ہوں اور بھائی ریڈر کی ثنا خوانی مصروف ہیں ویسے ایڈوب والوں کا ایک پروفیشنل رائٹر بھی ہے جو مفت نہیں ہے ریڈر کی طرح ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 04:54 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک روایت مختلف راوی مختلف الفاظ اور انداز سے بیان کر دیں تو کوئی مضائقہ نہیں ۔ کیا خیال ہے
اس لیے مراسلہ جات ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں میرے خیال میں
آنلائن پیر صاحب مدظلہ العالی و دامت برکاتھم کے تمام ملفوظات برحق اور شک و شبہ سے بالاتر ہیں اس بارے میں کوئی دوسری رائے اختیار کرنا بلا وجہ اپنی عاقبت بگاڑ لینا ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (01-12-11)
پرانا 23-11-11, 09:06 PM   #24
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
وجی بھائی ! اسی وجہ سے تو الجھن میں پڑگیا کہ میں رائٹر پیش کررہا ہوں اور بھائی ریڈر کی ثنا خوانی مصروف ہیں ویسے ایڈوب والوں کا ایک پروفیشنل رائٹر بھی ہے جو مفت نہیں ہے ریڈر کی طرح ۔
سوائے چند کے مفت تو کوئی سافٹ ویئر بھی نہی ہے ، پھر بھی آپ کے کمپیوٹر میں بہت سے سافٹ ویئر انسٹال ہوں گے جو فری نہیں ملتے۔ میں نے اڈوب اکروبیٹ کے بارے میں لکھا تھا اڈوب ریڈر کے بارے میں نہیں۔Adobe Acrobat ریڈر بھی ہے اور رائٹر بھی 3D ویوور بھی ۔ کریک کے ساتھ مل بھی آرام سے جاتا ہے۔ Also Support for Architecture,Engineering,Construction
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 23-11-11 at 09:54 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-12-11, 04:02 PM   #25
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائیو،،،،،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 06:42 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ڈو پی ڈی ایٍف سے ہم دوبارہ پی ڈی ایف فائل سے ایم ایس ورڈ فائل بنا سکتے ہیں ؟؟
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 07:57 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
کیا ڈو پی ڈی ایٍف سے ہم دوبارہ پی ڈی ایف فائل سے ایم ایس ورڈ فائل بنا سکتے ہیں ؟؟
میرے خیال میں نہیں ،

البتہ اس کے لیے دوسرے سافٹ ویرز موجود ہیں جو انگریزی فانٹس پر مشتمل پی ڈی ایف فائلوں سے دوبارہ ورڈ فائل تیار کرتے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
command, download, email, excel, free, ہوگا, فائل, کیے, کوئی, ٹیکسٹ, ویر, ورڈ, موقع, ملا, with, www, you, ایف, اردو, بہتر, بھائی, تبدیل, ذریعے, سکے, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger