واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Windows XP SP3 ka Ghost chaye

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-11, 02:52 PM  
Windows XP SP3 ka Ghost chaye
محمد عویدص محمد عویدص آف لائن ہے 17-07-11, 02:52 PM

السلام علیکم ورحمۃ وب وبراکۃ
ہمارے آفس میں تقریباً سو کے لگ بھگ کمپیوٹرز ہوں گے۔ جس میں بہت سے مدربورڈز ہیں۔ ہمیں ایک ایسا ونڈو ایکس پی کا گھوسٹ یا ایکرونیس بیک اپ امیچ چاہیے جس میں سارے بورڈڑ کے ڈارؤر موجود ہوں۔ ہم بس اس کمپیوٹر پر جا کر اپنا بیک اپ رن کریں اور ونڈو انسٹال ہو جائے ۔ ہم نے کافی کوشش کی ہے کہ ایک ایسا بیک اپ بن جائے جو سب پر یکساں کام کریں لیکن جب بھی کسی ایک کمپیوٹر کا بیک اپ دوسرے پر رن کرتے ہیں تو ونڈو انسٹال نہیں ہو پاتی۔ اس ضمن میں کوئی بھائی مدد فرما دے تو جزاک اللہ عزوجل۔
والسلام

 
محمد عویدص's Avatar
محمد عویدص
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1032
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-07-11), skjatala (17-07-11), ہادی (20-07-11), فرحان دانش (17-07-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (17-07-11)
پرانا 02-12-11, 04:26 PM   #31
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تے فر گل تے نا بنی نا۔۔۔۔ لیکن یہ بھی بہت ہوا کہ ڈیسک ٹاپ تو پانچ منٹ میں آگیا نا۔ ۔۔۔ ڈراو کا مسئلہ بھی ان شاء اللہ عزوجل جلد ہو جائے گا۔ شکریہ جناب رزلٹ شئیر کرنے کا جزاک اللہ عزوجل
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 07:46 PM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر sysprepکو استعمال کئے بغیر کسی سسٹم کو مکمل کنفیگر کر کے گھوسٹ بنایا جائے اور پھر اسے دوسرے سسٹم پر ریسٹور کیا جائے تو پھر کیا صورتحال ہوتی ہے؟ یعنی پھر ڈیسک ٹاپ کتنی دیر میں آتا ہے؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-11, 08:19 AM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اگر sysprepکو استعمال کئے بغیر کسی سسٹم کو مکمل کنفیگر کر کے گھوسٹ بنایا جائے اور پھر اسے دوسرے سسٹم پر ریسٹور کیا جائے تو پھر کیا صورتحال ہوتی ہے؟ یعنی پھر ڈیسک ٹاپ کتنی دیر میں آتا ہے؟
دوسرا سسٹم بالکل ویسا ہے تو ریسٹور ہوجائے گا ورنہ ڈیسک ٹاپ نہیں آئے گا
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-11, 09:23 PM   #34
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرے سے ونڈو ہی سٹارٹ نہیں ہوگی یا دوسرا سسٹم پہلے سسٹم جیسا بن جائے گا۔ حتیٰ کہ اس کا ڈیسک ٹاپ سیٹینگ سب کچھ۔۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 07:22 AM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں
Free Full Softwares: Creat XP ghost image working on all computers
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 12:56 AM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ نے استعمال کر کےدیکھا ہے؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 09:10 AM   #37
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
کیا آپ نے استعمال کر کےدیکھا ہے؟
جی ایک دو پی سی پر تجربہ کر کے بتاتا ہوں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 08:14 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے اور اکژ ڈرائیور بھی خود بخود انسٹال ہو جاتے ہیں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ghost, کمپیوٹرز, کمپنی, گھوسٹ، ghost, پکانے, پاس, لیں, لے, لنک, نہیں‌ہے, نظر, ممکن, محمد, windows, ایسا, الوقت, بھائی, بے, بریانی, دی, دیکھا, دال, سکیں, سارے, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے مسٹر رائٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 11 14-08-11 11:51 AM
how to made a ghost ? Muhammad Afzal Ask Experts ماہرین کی رائے 5 03-03-10 08:23 AM
Norton Ghost (PART 3) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 10:29 AM
Norton Ghost 14.0 + Recovery CD Norton Ghost SrdDAA عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:35 PM
Show Windows Version on Desktop (All Windows) عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger