Office 2007 to 2003 converter
دوستو! ایم ایس آفس کے تقریباً تمام ہی ورژن کی فائلز ایک دوسرے ورژن میں کھل جایا کرتی تھیں مگر آفس کے نئے 2007 ورژن کی فائل ایکسٹنشن مییں تبدیلی کی وجہ سے ان ڈاکومنٹس وغیرہ کو آفس کے پُرانے ورژن میں کھولنا ممکن نہ رہا تھا تو لیں جناب آج پیش خدمت ہے ایک ایسا کنورٹر جس کی مدد سے مائیکرو سافٹ آفس 2007 کے ڈاکومنٹ آفس 2003 میں با آسانی کھولے جاسکتے ہیں
طریقۂ واردات: اگر آُ کے کمپیوٹر میں ایم ایس آفس 2003 انسٹال ہے تو اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کر کےانسٹال کرلیں اسکےبعد آپ کسی بھی آفس 2007 کی فائل کو ڈبل کلک کریں اور چند سیکنڈ میں مطلوبہ فائل آفس 2003 میں کھل جائے گی۔
استعمال میں آسان باکفایت باسہولت اور مفید پروگرام، صرف اور صرف آپکے لئے
فائل سائز: تقریباً 27 میگا بائیٹ سے کچھ زیادہ