| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 228
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
علامہ بھائی ہم نے تو بازار سے پائریٹیڈ سی ڈی خریدی ہے اور مزے کررہے ہیں لیکن کبھی کبھار ایک انجانا خوف دل میں محسوس ہوتا ہے کہ کہیں کرپٹ نہ ہوجائے اور میرا تجربہ یہ ہے کہ جب میری چھٹی حس مجھے کسی چیز کے بارے میں سگنل دے رہی ہوتی ہے وہ تقریبا 90 فیصد ہوکر رہتاہے اگرچہ میں کوئی پھنچاہوا پیر فقیر نہیں ہوں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی محنت کے بعد آفس ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال نہیںکر سکا، وجہ میرے سسٹم ایکس پی کا سروس پیک 2 اور یہ جناب 3 کے دلدادا ہیں، تو اس طرح کری کرائی محنت فی الحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی تو آپ Win XP SP3 Unmodified اتار کر انسٹال کر لیں
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے یہ ہو گا کہ اس پر آپ کا آفس چل جائے گا،کیوںکہ اس میں سروس پیک 3 ہے، متبادل طریقہ بھی اپنایا جا سکتا ہے، آپ اسکی بجائےسروس پیک 3 اتار کرانسٹال کر لو۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں علامہ بھائی ! یہ کوئی ٹورنٹ کا چکر ہے جو میری سمجھ سے بھی باہر ہے ،
ڈاونلوڈ ہوگا لیکن اس کا اپنا کوئی طریقہ کار ہوگا ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ٹورنٹ کے ذریعہ ہی ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں، لیکن فائل ڈاؤن لوڈنگ پر ہی لگی ہوئی ، مگر ایک پرسنٹبھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی ہے۔ تقریبا 4 گھنٹے ہو چکے ہیں ایک پرسنٹ بھی ڈاؤن لوڈنہیںہوئی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
کیا آپ کو میڈیا فائر کے لنک فراہم کردوں لیکن خیال رہے کہ وہ چالیس لنک ہیں اور پورٹیبل نہیں ہے ، مکمل ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, downloader, url, ہے۔, گا۔, پاک, یا, ورژن, لیا, لنک, ملا, www, اللہ, انجن, استعمال, بی, تھا۔, تلاش, جائے, حاضر, دیر, سہارا, سکے, سرچ, سرچ انجن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| مقابلہ تحریر مئی 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 07-06-10 01:05 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات اپریل 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 8 | 12-05-10 02:57 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |