واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


آٹو کیڈ 2000 کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 10:33 AM   #1
آٹو کیڈ 2000 کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟؟
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 07-12-11, 10:33 AM

مجھے آٹو کیڈ 2000 فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔
گوگل پر سرچ کیا مگر نہیں ملا اگر کسی دوست کو فری ڈاؤن لوڈ لنک معلوم ہو تو یہاں شیئر کردے۔ شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 357
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-12-11), یاسر عمران مرزا (07-12-11), اویسی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 10:39 AM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جی آٹوکیڈ 2000 تو بہت پرانا ہو چکا ہے اس کی کیا ضرورت پڑگئی۔
میں تو آٹوکیڈ 2007 میں کام کرتا ہوں۔ وہ چاہیئے تو مل سکتا ہے۔
ساتھ میں اسکا آہو بھی ہے ۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-12-11, 10:50 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اویسی بھائی اسی کا لنک شئر کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 10:58 AM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سپیڈ کا مسئلہ ہے۔ امید ہے آج ہی اپ لوڈ کرکے لنک پوسٹ کردوں گا۔

Last edited by اویسی; 07-12-11 at 11:17 AM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-12-11, 11:24 AM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٹو کیڈ 2012
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 03:14 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
بھائی جی آٹوکیڈ 2000 تو بہت پرانا ہو چکا ہے اس کی کیا ضرورت پڑگئی۔ میں تو آٹوکیڈ 2007 میں کام کرتا ہوں۔ وہ چاہیئے تو مل سکتا ہے۔ ساتھ میں اسکا آہو بھی ہے ۔
آٹوکیڈ 2000 کی ضرورت ہمارے سابقہ استاد کوہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سپیڈ کا مسئلہ ہے۔ امید ہے آج ہی اپ لوڈ کرکے لنک پوسٹ کردوں گا۔
آٹوکیڈ 2007 فراہم کر دیں اور ساتھ میں اسکا "آہو" بھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
آپ تو آٹوکیڈ 2007 کا لنک دے رہے تھے مگر اب 2012 کا لنک
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-12-11), طارق راحیل (07-12-11)
پرانا 17-12-11, 02:06 PM   #7
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی آٹو کیڈ 2008 یا 2007 کی ضرورت ہے . اگر ہائی کمپریسڈ فائل میں ملے تو ڈاون لوڈنگ میں آسانی رہے گی .،،،، ساتھ میں اس کا "آہو" بھی چاہیے
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-11, 04:57 PM   #8
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Autocad 2007 with working crack and keygen (download torrent) - TPB
]

Autocad.2007 + Crack (download torrent) - TPB

AutoCAD 1.0 December 1982 (Release 1)
AutoCAD 1.2 (2) April 1983 (Release 2)
AutoCAD 1.3 (3) August 1983 (Release 3)
AutoCAD 1.4 (4) October 1983 (Release 4)
AutoCAD 2.0 (5) October 1984 (Release 5)
AutoCAD 2.1 (6) May 1985 (Release 6)
AutoCAD 2.5 (7) June 1986 (Release 7)
AutoCAD 2.6 ( April 1987 (Release
AutoCAD R9 September 1987 codename White Album (Release 9)
AutoCAD R10 October 1988 (Release 10)
AutoCAD R11 October 1990 (Release 11)
AutoCAD R12 June 1992 (Release 12)
AutoCAD R13 November 1994 (Release 13)
AutoCAD R14 February 1997 codename Sedona and PInetop for 14.01 (Release 14)
AutoCAD 2000 (15) March 1999 codename Tahoe (Release 15)
AutoCAD 2000i (16) July 2000 codename Banff (Release 16)
AutoCAD 2002 (17) June 2001 codename Kirkland (Release 17)
AutoCAD 2004 (1 March 2003 codename Reddeer (Release 1
AutoCAD 2005 (19) March 2004 codename Neo (Release 19)
AutoCAD 2006 (20) March 2005 codename Rio (Release 20)
AutoCAD 2007 (21) March 2006 codename Postrio (Release 21)
AutoCAD 2008 (22) March 2007 codename Spago (Release 22)
AutoCAD 2009 (23) March 2008 codename Raptor (Release 23)
AutoCAD 2010 (24) March 2009 codename Gator (Release 24)
AutoCAD 2011 (25) March 2010 codename Hammer (Release 25)
AutoCAD 2012 March 2011 codename Ironman (Release 26)



میرے پاس آٹو کیڈ 2002 اور 2008 کی اردو ٹیٹوریل سی ڈیز موجود ہیں اگر کسی کو چاہئے ہوں تو مجھے میسج کر دے میں ان کی کاپی بھیج دوں گا۔ آٹوڈیسک کی کافی پروڈکٹ آہو کے ساتھ موجود ہیں اگر کسی کو ضرورت ہو تو مجھے خوشی ہوگی اپنےبھائی، بھتیجے ،بھانجوں کے کام آ کر۔ ڈاوئنلوڈ کوئی مسئلہ نہیں میں ڈاؤنلوڈ کر کے بھی بھجوا سکتا ہوں ۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 17-12-11 at 05:21 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-04-12), ایکسٹو (17-12-11), طارق راحیل (07-01-12)
پرانا 17-12-11, 06:51 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
میرے پاس آٹو کیڈ 2002 اور 2008 کی اردو ٹیٹوریل سی ڈیز موجود ہیں اگر کسی کو چاہئے ہوں تو مجھے میسج کر دے میں ان کی کاپی بھیج دوں گا۔ آٹوڈیسک کی کافی پروڈکٹ آہو کے ساتھ موجود ہیں اگر کسی کو ضرورت ہو تو مجھے خوشی ہوگی اپنےبھائی، بھتیجے ،بھانجوں کے کام آ کر۔ ڈاوئنلوڈ کوئی مسئلہ نہیں میں ڈاؤنلوڈ کر کے بھی بھجوا سکتا ہوں ۔
شکریہ انکل جی

اگر آپ 2008 اردو ٹیٹوریل کی سی ڈی کو کمپریس کر کے، اپ لوڈ کر کے اس کا ڈاون لود لنک فراہم کر دیں تو کافی سارے دوست اس سے مستفید ہو سکیں گے ۔

2007 آٹو کیڈ کا آپ کا دیا گیا لنک ڈاون لوڈنگ پر لگا دیا ہے ۔ 55 کے بی سپیڈ کے ساتھ 2:30 گھنٹے تقریبا وقت مانگ رہا ہے ۔
مجھے یہ بتائیں کے یو ٹورنٹ پر ڈاون لوڈنگ اسپیڈ کم کیوں آ رہی ہے ۔ ؟ آئی ڈی ایم پر تو 145 کے بی کے لگ بھگ آتی ہے ۔
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-12-11), طارق راحیل (07-01-12)
پرانا 18-12-11, 08:00 AM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
۔ 55 کے بی سپیڈ کے ساتھ 2:30 گھنٹے تقریبا وقت مانگ رہا ہے ۔
مجھے یہ بتائیں کے یو ٹورنٹ پر ڈاون لوڈنگ اسپیڈ کم کیوں آ رہی ہے ۔ ؟ آئی ڈی ایم پر تو 145 کے بی کے لگ بھگ آتی ہے ۔
ٹورنٹ کی اسپیڈ سیڈرز پر منحصر ہوتی ہے، جتنے زیادہ سیڈرز ہوں گے اسپیڈ بھی اتنی اچھی ہوگی۔
2008 کی ٹیوٹوریل ڈی وی ڈی پر ہے اگر آپ کراچی میں ہیں تو مجھ سے بائی ہینڈ لے سکتے ہیں اگر نہیں تو ایڈریس پی ایم کر دیں میں اپنے خرچے پر کوریئر کروادوں گا
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 08:09 PM   #11
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


آٹو کیڈ فری ٹیٹوریل کی سب سے اچھی ویب سایئٹ
AutoCAD Tutorials for free, Lessons, Videos - a Complete Course

Last edited by skjatala; 18-12-11 at 08:52 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (21-12-11), طارق راحیل (07-01-12)
پرانا 18-12-11, 08:18 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مجھے آٹو کیڈ 2000 فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔
گوگل پر سرچ کیا مگر نہیں ملا اگر کسی دوست کو فری ڈاؤن لوڈ لنک معلوم ہو تو یہاں شیئر کردے۔ شکریہ
لنک درج ذیل ہے،
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
60 سیکنڈ کے بعد ریگولر ڈاؤن لوڈ لنک اپیئر ہوگا

Last edited by skjatala; 18-12-11 at 08:20 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (21-12-11), ارشد کمبوہ (21-12-11)
پرانا 07-01-12, 07:40 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,883
شکریہ: 4,003
1,211 مراسلہ میں 2,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-12, 10:42 PM   #14
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٹو کیڈ اردو میں مفت سیکھنے کے لئے :
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-04-12)
پرانا 19-04-12, 11:01 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتالہ صاحب کیا اس عمر میں یہ میرے کسی کام کی چیز ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, فری, فری ڈاؤن لوڈ, کہاں, کرتا, پوسٹ, پرانا, ڈاؤن, لوڈ, لنک, چکا, چاہیئے, مگر, مل, ملا, معلوم, آٹو, آج, اسکا, بھائی, دوست, سرچ, شکریہ, شیئر, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیپی برتھڈے ٹو یو بنت آدم دلچسپ اور عجیب 1 06-04-10 12:57 AM
آن لاین ان پیج ٹو یونی کوڈ پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 4 13-08-08 06:13 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger