واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

اردوتختۂ کلید (Urdu KeyBoards)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-10, 05:26 PM   #1
اردوتختۂ کلید (Urdu KeyBoards)
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-07-10, 05:26 PM

میں نے اپنی اور اپنے بعض دوستوں کی ضرروت کے مطابق MSKLC پر کی بورڈ تخلیق کئے ہيں

﴿۱﴾_____________ایک تختۂ کلید تو فونیٹک کی بورڈ ہے جو کہ عموما اردو ٹائپنگ کے مبتدیوں میں صرف اس لئے مقبول ہے کیوں کہ اس کے بٹن کی ترتیب یاد رکھنا انگریزی کے ہم آہنگ ہے

﴿۲﴾____________جب کہ ایک تختۂ کلید جو کہ ونڈو کی بورڈ کی اضافی مدون شکل میں ہے
windows.jpg
جس کو میں استعمال کرتا رہتا ہوں کچھ الفاظ اور کریکٹر کا اضافہ کیا ہے اپنی طرف سے میں نے جیسے
---- اعداد کو اردو میں لکھ سکتے ہيں ( جیسے ۱، ۳ ، ۷ )جو کی بورڈ کے AlphaNumeric والے حصے کے سب سے اوپر لائن میں ہیں ۔
( لیکن اگر ساتھ ہی انگریزی میں نمبر(1 ، 2 ،3)لکھنا چاہیں تو اس کے لئے لینگویج تبدیل کرنے کی ضرورت نہيں ۔ NumPad والے حصے سے یہ اسی وقت کر سکتے ہيں )
---- ہزار کے ہندسوں میں استعمال ہونے کوما کونمبر 1 کے برابر رکھا ہے اور
---- ﷺ ( صلی اللہ علیہ و سلم )کا لگیچر
---- اعراب کا اضافہ جیسے کہ
______________زبر < (یعنی . کو شفٹ کے ساتھ ) والے بٹن میں ،
______________ زیر > ( یعنی , کو شفٹ کے ساتھ) ،
______________ پیش M والے بٹن میں ،
______________دو زبر ‍Z والے بٹن میں
______________کھڑی زبر کو I والے بٹن میں

---- انگریزي کے Curly Breackt کی جگہ اردو کے خوبصورت بریکٹ ﴾﴿ہو سکتا ہے علوی فونٹ میں یہ آپکو نظر نہ آرہے ہوں جمیل نوری نستعلیق میں یہ موجود ہيں )جو آپنے ان پیچ میں بھی دیکھے ہوں گے ۔

---- الفاظ کو کشیدہ شکل دینے والا خط (ـ)یعنی کہ جیسے
پاکستان
عام حالت میں اس طرح لکھا ہے لیکن اگر اس کو نمایاں کرنا چاہوں تو یہ حرف (ـ) ایک یا زیادہ مرتبہ ڈال کر لمبا کرسکتا ہوں
پــــــــــاکــــســــتــ ــانــــ
یہ حرف ڈیش یعنی زیرو کے برابر کے بٹن میں رکھا ہے ۔

﴿۳﴾_____________جب کہ مونوٹائپ جو کہ سرکاری طور پر منظور شدہ کی بورڈ ہے اوراکثر صحافتی کاموں میں استعمال ہوتا رہتا ہے
اور میں نے آفس کے سسٹم ایڈمنسٹریٹر صاحب کے کہنے پر یہ کی بورڈ ونڈو کے لئے تخلیق کیا ہے
monotype.jpg

اس کی بورڈ کی سب سے نمایاں خاصیت یہ ہے کہاس میں تمام اردو الفاظ ٹائپ کرنے کے لئے شفٹ بٹن دبانے کی ضرورت نہيں پڑتی ۔
جس کی وجہ سے ٹائپنگ کی اسپیڈ میں روانی آتی ہے ۔

تینوں کی بورڈ Rar. فائل فارمیٹ میں اٹیچ ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
اس کے علاوہ Windows اور Monotype تختۂ کلید کی تصاویر بھی سادہ اور شفٹ کی فنکشن کے ساتھ اٹیچ ہے
(فونیٹک کی بورڈ کی تصویر اٹیچ کرنے کی ضرورت محسوس نہيں کی کیوں کہ یہ سب کو یاد ہے ۔)

Attached Files
File Type: zip urduayub PHENETIC.zip (185.9 KB, 17 views)
File Type: rar urdukb[NOOR].rar (243.9 KB, 18 views)
File Type: rar monotype.rar (243.8 KB, 18 views)

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 14-04-11 at 11:04 AM..

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), پاکستانی (09-07-10), منتظمین (09-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 09-07-10, 06:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نورالدین بھائی کیا آپ اپنے بارے میں کچھ بتانا پسند کریں گے؟

شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10)
پرانا 09-07-10, 07:36 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
نورالدین بھائی کیا آپ اپنے بارے میں کچھ بتانا پسند کریں گے؟

شکریہ
ہائیں ! !@ #
کی بورڈ کا ہمارے تفتیش سے کیا تعلق ؟
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 09-07-10, 08:37 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ہائیں ! !@ #
کی بورڈ کا ہمارے تفتیش سے کیا تعلق ؟
تفتیش والی کوئی بات نہیں بھائی اگر آپ نہ بتانا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں دراصل مجھے فورمز پر آپ کا تعارف نہیں ملا تھا اس لئے سوچا کہ آپ سے دریافت کر لیتا ہوں

واسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 09-07-10, 08:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میں نے اپنی اور اپنے بعض دوستوں کی ضرروت کے مطابق MSKLC پر کی بورڈ تخلیق کئے ہيں
اس کی کچھ مثال اور فوائد کے بارے میں اگر بتا دیں تو نوازش ہو گی۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 09-07-10, 08:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تفتیش والی کوئی بات نہیں بھائی اگر آپ نہ بتانا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں دراصل مجھے فورمز پر آپ کا تعارف نہیں ملا تھا اس لئے سوچا کہ آپ سے دریافت کر لیتا ہوں
کوئی بات نہيں ۔میں مذا ق کر رہا تھا ۔
خیر

اپنے متعلق کبھی کچھ بتانے کی ضرورت محسوس نہيں کی
کیوں کہ میں بھی عام سا ہی انسان ہوں
اپنی اردو زبان سے محبت کرتا ہوں
اور اکثر و بیشتر اس کے لئے کام کرنے کی چھوٹی موٹی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
gazali (28-10-10), shafresha (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 09-07-10, 08:48 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوائد سے مراد اگر MSKLC ہے تو میرا خیال ہے اس سافٹ ویئر کے متعلق اس فورم پر پہلے ہی موجود ہے
اگر نہيں ہے تو میں بتا سکتا ہوں
بس تھوڑ سا انتظار
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), پاکستانی (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 12-07-10, 08:02 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking حاضر ہوں خدمت کو دل و جان سے

اقتباس:
اس کی کچھ مثال اور فوائد کے بارے میں اگر بتا دیں تو نوازش ہو گی۔
اقتباس:
فوائد سے مراد اگر MSKLC ہے تو میرا خیال ہے اس سافٹ ویئر کے متعلق اس فورم پر پہلے ہی موجود ہے
اگر نہيں ہے تو میں بتا سکتا ہوں
بس تھوڑ سا انتظار

لیجیے جناب حاضر ہے آپ کے حکم کے مطابق
MSKLC اپنا کی بورڈ خود بنائیں

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 21-10-11, 12:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

السلام و علیکم
لیجیے جناب
ایک دوست ممتاز بھائی جو کہ روزنامہ جسارت میں جاب کرتے ہیں ان کی فرمائش پر میں نے آفتاب کی بورڈ بنایا ہے کہ
شاید یہ کی بورڈ بھی دیگر اور بھی کسی ساتھی کے کام آئے ۔
Aftab.rar
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, heart, keyboards, ہوتا, کوارٹرز, کلید, ونڈو, وجہ, مونوٹائپ, منظور, مطابق, آتی, اپنی, اپنے, اللہ, انگریزی, اردو, استعمال, اضافہ, تختۂ کلید, حرف, خط, شکل, ضرورت, طور, صحافتی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
Urdu In MS Word M.UMER Ask Experts ماہرین کی رائے 11 08-07-09 04:45 PM
Black Device for Keyboards - Must Read ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 9 25-06-09 06:17 PM
Urdu Ebooks fysalkhan کتاب گھر 7 01-01-09 09:37 PM
<i f urdu?c bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 11:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger