واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


المکتبۃ الالفیۃ لسنۃ النبویۃ سافٹوئیر کے اردو ٹیٹوریلز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-11, 11:44 PM   #1
المکتبۃ الالفیۃ لسنۃ النبویۃ سافٹوئیر کے اردو ٹیٹوریلز
مبشررضا مبشررضا آف لائن ہے 15-08-11, 11:44 PM

السلام علیکم
دوستو!
جس سافٹوئیر کے میں اردو ٹیٹوریل لے کا حاضر خدمت ہوا ہوں اس کا نام ہے المکتبۃ الالفیۃ لسنۃ النبویۃ اس سافٹوئیر کے اندر کم و بیش تیرہ سو عربی مجلدات ہیں جو اہل ذوق کے لیے ایک خاطر خواہ ساماں مہیا کرتا ہے اس کو ضرور دیکھیں کسی بھی قسم کی پرابلم کی صورت میں بتائیں انشاءاللہ جہاں تک ممکن ہو گا میں رہنمائی کروں گا

چند سکرین شاٹس



مبشررضا
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 24
شکریہ: 12
17 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مبشررضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), ابوسعد (16-08-11)
پرانا 15-08-11, 11:44 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 24
کمائي: 393
شکریہ: 12
17 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیٹوریل نمبر 1
ٹیٹوریل نمبر2
مبشررضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مبشررضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), ابوسعد (16-08-11)
پرانا 16-08-11, 10:41 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,463
شکریہ: 935
1,279 مراسلہ میں 2,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبشر بھائی ! جزاک اللہ

یہ بتائیے کہ شاملہ کی طرح یہ مکتبہ بھی فری ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
مبشررضا (16-08-11)
پرانا 16-08-11, 07:17 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 24
کمائي: 393
شکریہ: 12
17 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
مبشر بھائی ! جزاک اللہ

یہ بتائیے کہ شاملہ کی طرح یہ مکتبہ بھی فری ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جی جی جناب بالکل فری میں‌اور وہ بھی اگر میرے دیے ہوئے لنک سے ہی ڈاونلوڈ کریں‌گے تو ورنہ تو پھر آپ خوب جانتے ہیں‌ ڈالر اور ریال آج کل مہنگا ہو گیا ہے ۔
مبشررضا آف لائن ہے   Reply With Quote
مبشررضا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, کروں, کرتا, پرابلم, قسم, لے, نام, مہیا, ممکن, السلام, اندر, انشاءاللہ, اردو, بیش, تیرہ, جہاں, حاضر, خواہ, خاطر, خدمت, دیکھیں, رہنمائی, سکرین, سو, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ظاھرۃ التعدد فی الابنیۃ الصرفیۃ عبیداللہ عبید کتاب گھر 1 22-04-11 02:59 PM
میٹ لیب ٹیٹوریل رضی پروگرامنگ 11 03-11-10 02:05 AM
ٹیٹوال کا کتّا [سعادت حسن منٹو] نورالدین اردو افسانے 0 24-04-10 03:02 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger