واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


امیجزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 05:02 PM   #1
امیجزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں
زارا زارا آف لائن ہے 09-02-11, 05:02 PM

لسلام علیکم۔

پی ڈی ایف فائل بنانے کے بہت سے مفت سافٹ وئرز ہیں جیسے PDFCreator ، PrimoPDF وغیرہ۔ لیکن اس قسم کے تمام سافٹ وئر آپ کے کمپیوٹر میں ایک ورچوئل پرنٹر کو شامل کر دیتے ہیں جس کے ذریعے ہی پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے۔ لیکن JPEG to PDF ایک ایسا مختصر اور متاثر کن فری ویئر ہے جو سیکنڈز میں آپ کے کمپیوٹر کے کسی فولڈر میں موجود تمام jpg فائلوں کوپی ڈی ایف فورم میں تبدیل کر دیتا ہے۔۔

خصوصیات :
انتہائی تیز رفتار۔ تقریباً 150 jpg امیج فائلوں کی پ-ڈ-ف بنانے کے لیے صرف 5 سیکنڈ لیتا ہے۔
پی ڈی ایف فائل کے صفحات کا سائز منتخب کیا جا سکتا ہے اور اطراف کے مارجن بھی دئے جا سکتے ہیں۔
ونڈوز کے تمام ورژن سے اس فری ویئر کی مطابقت ہے۔
exe فائل کا سائز صرف 248 کلو بائٹس۔
امیج فائلوں کے drag & drop کی سہولت ہے۔

Disadvantage:
امیج فائلوں کی ترتیب ونڈوز ایکسپلورر میں موجود فائلوں کی ترتیب کے مطابق ہوتی ہے۔ لہذا امیج فائلوں کا ترتیب میں ہونے کے لئے ان کا نمبروار ہونا ضروری ہے۔ یعنی اس فری وئر میں امیج فائلوں کی ترتیب کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ نہیں کیا جا سکتا۔
امیج فائلوں کے صرف درج ذیل فارمیٹ قبول ہیں :
JPEG/JFIF , JPEG2000 (.J2K and .JP2) , BMP, GIF, PNG

والسلام
زارا

Attached Files
File Type: zip JPEGtoPDF.zip (77.7 KB, 28 views)

__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-02-11), یاسر عمران مرزا (09-02-11), محمدعدنان (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 06:00 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید شئرنگ کا شکریہ زارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 06:36 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 06:31 AM   #4
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر میرے پاس فائل نہیں کھلی
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 09:44 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

محترم بھائی آپکے پاس ررہے تو اُس میں آپن ہو گی۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فولڈر, ہونا, ہوتی, فورم, ہے۔, فائل, فری, کمپیوٹر, ویئر, ورژن, قبول, مفت, موجود, متاثر, اپنی, ایف, ایسا, تمام, دیتا, سکتی, سافٹ, ضروری, صفحات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ محمود قریشی نے کبھی ہیتھرو کا مہنگا وی آئی پی لاﺅنج استعمال نہیں کیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 07:37 PM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM
اہم فیصلے مجلس عمل کی سپریم کونسل میں کریں گے،اے پی ڈی ایم سے بلیک میل نہیں ہوں گے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger