واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


انٹرنیٹ ایکسپلورر فائنل ورژن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-09, 05:11 PM   #1
انٹرنیٹ ایکسپلورر فائنل ورژن
شازل شازل آف لائن ہے 23-03-09, 05:11 PM

اگرچہ میں کیا ہر کوئی فائرفاکس کا دیوانہ ہے لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بھی ایک دنیا پسند کرتی ہے
اس کانیا ورژن 8 کا فائنل آگیا ہے تو جلدی سے ڈاون لوڈ کریں
Internet Explorer 8: Worldwide sites
Computer World
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
Tech News
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

Last edited by شازل; 24-03-09 at 07:31 AM..

 
شازل's Avatar
شازل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اسکا کوئی ورژن نہیں‌ آئے گا میں‌ اوپرہ استعمال کرتا ہو وہی اچھا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:17 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تقریبا ہر براوزر استعمال کیا ہے لیکن جو مزہ کروم میں آیا ہے اور کس میں بھی نہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن کروم میں آپ پیج سیف نہیں کرسکتے ؟ِ؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:35 PM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
لیکن کروم میں آپ پیج سیف نہیں کرسکتے ؟ِ؟؟
کیا بات کرتے ہو
اچھا مذاق ہے

کروم کے ایڈآن اجائیں تو شاید میں بھی اس طرف متوجہ ہوجاوں
شروع میں استعال کیا تھا جب ایڈآن نہیں‌تھے شاید اب آگئے ہوں
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 07:23 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی لو "موزیلا فائر فوکس" دُنیا کا سب سے محفوظ براوزر!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-03-09)
پرانا 23-03-09, 10:23 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آئی لو "موزیلا فائر فوکس" دُنیا کا سب سے محفوظ براوزر!
ہاں بہت اچھا ہے لیکن میں تو ie کا بھی شیدائی ہوں میرے پاس تو خوب چلتا پتہ نہیں لوگ کیوں خلاف ہیں اسکے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 10:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین تو فائر فوکس،کورما اورie کو ایک ساتھ استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 10:52 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کورما
یہ کیا ہے ؟؟
قورمہ تو نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 07:33 AM   #10
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل یہی تھا
بلکہ سب کوہی پسند ہوگا
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 07:33 AM   #11
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل یہی تھا
بلکہ سب کوہی پسند ہوگا
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 10:33 AM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدقسمتی سے مجھے ie کبھی بھی پسند نہیں رہا بامر مجبوری کسی جگہ پھنس جاؤن تو اسے استعمال کرتے ہوئے جان جلتی ہے۔
مگر ھائے ری قسمت،لوگوں کو‌انٹرنیٹ سے روشناس کروانے والا بھی یہی ظالم ہے!
ع "اُسی کو دیکھ کے جیتے ہیں جس کافر پر دم نکلے
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-03-09), منتظمین (24-03-09), شازل (24-03-09)
پرانا 24-03-09, 06:36 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے۔-----------------------------------------
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 05:55 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا ہے۔-----------------------------------------
کیا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 10:35 AM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا ؟
بھائی میرا جواب اور کیا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, comp, computer, explorer, پسند, لوگ, انٹرنیٹ, جواب, خلاف, ظالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں پوشیدہ گیم ابو عمار قہقہے ہی قہقے 12 27-12-08 02:34 PM
فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج Farrukh سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 07-12-08 12:02 PM
گوگل کا انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس champion_pakistani عمومی سائنس 1 20-09-08 07:52 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
انٹرنیٹ ایکسپلور کا نیا ورژن عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 4 28-12-07 06:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger