واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


انگلش سے اردو ڈکشنری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-11, 08:02 AM   #1
انگلش سے اردو ڈکشنری
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 21-04-11, 08:02 AM

السلام و علیکم
انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔
ایک تو یہ مٍفت میں*ہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوں*کی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں*، محض ماؤس کے کلک کے ذریعے۔

اسکا نام ہے "لنگوز" اور اسکے بارے میں مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل جائیں گی:
Lingoes -- free dictionary and full text translation software
اور اسی صفحے پر آپ کو اور بہت سی مشہور انگریزی کی ڈکشنریز بھی مل جائیں گی جو دیگر پروفیشنل اور قیمتاً ڈکشنریوں میں پائی جاتی ہیں۔

لنگوز میں انگریزی سے اردو ڈکشنری آپ کو الگ سے انسٹال کرنی ہوگی اور وہ آپ یہاں ان کی سائٹ سےڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

لنگوز انگلش سے اردو ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کریں
انگریزی سے اردو معنیٰ سے متعلق یہ سکرین شاٹ دیکھئے:

جب میں نے جی میل میں آئی ہوئی ایک میل میں*موجود انگریزی لفظ پر Ctrl + Click کیا تو اس نے دیگر معنٰی کے ساتھ اردو معنیٰ بھی دکھائے۔

دیگر سکرین شاٹ دیکھنے کے لئے اس صفحے سے رجوع کریں: Lingoes -- free dictionary and full text translation software

اسکے علاوہ اس ڈکشنر ی آن لائن تراجم کی سہولیات سے بھی فائدہ اُٹھا یا گیا ہے اور آپ اپنی ونڈوز میں*کسی بھی لفظ یا جملے کا ترجمہ (آن لائن رہ کر) بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

میں شائید اسکی تمام خصوصیات کا احاطہ نہیں کر سکتا۔ آپ خود اس سے تجربہ کیجئے اور فائدہ اُٹھائیے۔

دیگر خصوصیات کے متعلق جاننے کے لئے اسکی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔


مسائل:
ابھی یہ بیٹا کے چکر میں ہے مگر میں نے استعمال کی ہے اور بہت خوب کام کر رہی ہے۔ مگر میرے پاس کچھ پروگرامز میں اس نے کام نہیں کیا جن میں یہ شامل ہیں:
Notepad ++
Adobe Acrobat (اسکے لئے ایک پلگ ان انسٹال کرنا پڑتا ہے جو میرے پاس صحیح انسٹال نہیں*ہوا)

بشکریہ اردو محفل
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), ارشد کمبوہ (21-04-11)
جواب

Tags
com, free, software, ہے۔, ہے،, کلک, کرنی, کرتے, پہلے, ڈکشنری, ویب, ونڈوز, نام, میل, محفل, آئی, انگلش, انگریزی, اردو, اردو ڈکشنری, استعمال, ترجمہ, جائیں, خود, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger