واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


انگلش ٹو اردو ڈکشنری چاہئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-09, 12:11 AM   #1
انگلش ٹو اردو ڈکشنری چاہئے
ابوسعدقاسمی ابوسعدقاسمی آف لائن ہے 18-10-09, 12:11 AM

میری انگریزی کمزور ہے بہت سے انگریزی الفاظ کا مطلب میں سمجھ نہیں پاتا ۔ کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو انگلش الفاظ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرسکے ؟ تاکہ میں معنی دیکھ سکوں ،براہ کرم کوئی رہنمائی کرکے میری مدد کرے ۔ میں تہہ دل سے شکرگزار ہونگا ۔

ابوسعدقاسمی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 379
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-11-09), سائرہ علی (18-10-09), سحر (27-11-09)
پرانا 18-10-09, 12:14 AM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ویسے تو آپ کو انگلش ٹو اردو ڈکشنری بھی مل جائے گی
مگر ایک ویب سائیٹ UrduWord.com English-Urdu Dictionary and Lessons ہے یہ آن لائن انگلش ٹو اردوترجمہ کی سہولت مہیا کررہی ہے
اس کو چیک کریں
تب شاید کوئی بھائی آپ کو ڈکشنری بھی مہیا کردے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-10-09, 09:46 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں جناب

Free Cleantouch English to Urdu Dictionary Download

چیک کریں یہ تھریڈ

http://pak.net/سوفٹ-ویرز-کے-بارے-میں...y-5-0-a-33570/
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-10-09, 11:57 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی
آپ نے بہترین رہنمائی فرمائی اور لنک دے میری مشکل کو آسان کردیا آپ کا بے حد شکریہ ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-09, 11:34 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4
کمائي: 120
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Free Cleantouch English to Urdu Dictionary Download"
ye xp pe nai chal rai
tariq5 آف لائن ہے   Reply With Quote
tariq5 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-09, 01:04 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

یہ بھی دیکھہ لیں - اچھی ہے

Multi Language Dictionary

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-09, 01:18 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس لنک کو چیک کریں
Urdu to English Dictionary | English to Urdu Dictionary | اُردو انگریزی لُغت
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-11-09, 10:32 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ بہت زبردست ہے اور ایکس پی پر کام بھی کر رہی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 08:34 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جنابوں میرے لنک والی لغت ایکس پی پر چل رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, english, free, language, lessons, ڈکشنری, ویب, انگلش, اردو, اردو ڈکشنری, بہترین, بھائی, دل, درخواست, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM
ٹو ان ون J.S فیشن اور بیوٹی ٹپس 3 25-07-08 01:11 AM
مسلم لینکس اوبنٹو اکرام لائینکس کارنر 0 26-04-08 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger