واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

ان پیج پروفیشنل درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 09:38 PM   #1
ان پیج پروفیشنل درکار ہے
دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال آف لائن ہے 26-10-11, 09:38 PM

اسلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست احباب خیر خیرت سے ہونگے اورخوشحال زندگی گزاررہے ہونگے

مجھے ان پیچ پروفیشنل 2011 نستعلق فونٹس میں درکار ہے اگر کوئی دوست لنک شیئر کرسکتاہے

یاپھر نستعلق فونٹس کو ان پیج میں انسٹال کرنیکا کا طریقہ بتادے

شکریہ

محتاج دعا
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے

دین محمد وطن پال's Avatar
دین محمد وطن پال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (07-01-12)
پرانا 26-10-11, 11:45 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انپیج 3.0.5
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-10-11, 01:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یاد رہے کہ پرانے انپیج کے فائل اس کے استعمال سے کرپٹ ہوجاتے ہیں اور پھر اس ان پیج میں کام نہیں کرتے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-11), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 27-10-11, 11:33 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں‌عُبید بھائی ایسا نہیں‌ہے!
پرانے ان پیج کی فائلز نئے ان پیج میں‌کھلنے اور پھر سیو کرنے کے بعد پرانے ان پیج میں‌نہیں‌کھلتیں!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-10-11, 08:08 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نہیں‌عُبید بھائی ایسا نہیں‌ہے!
پرانے ان پیج کی فائلز نئے ان پیج میں‌کھلنے اور پھر سیو کرنے کے بعد پرانے ان پیج میں‌نہیں‌کھلتیں!!!!
میرا بھی یہی مقصد ہے کہ پھر پرانے انپیج میں نہیں کھلتیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 17-11-11, 08:19 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نہیں‌عُبید بھائی ایسا نہیں‌ہے!
پرانے ان پیج کی فائلز نئے ان پیج میں‌کھلنے اور پھر سیو کرنے کے بعد پرانے ان پیج میں‌نہیں‌کھلتیں!!!!
شافریشہ بھائی ! میں نے کل ہی ایک نیا سسٹم خریدا ہے کور ٹ ڈیو ٹو پوائنٹ سیکس ، ڈی سی اٹھتر سو ، ایچ پی کمپیک ،

اس پر میں نے ابھی تک انپیج 2000 نہیں چلایا ۔ اگر میں یہ انسٹال کرلوں تو کیا پرانی فائلیں نئے انپیج میں کس طرح محفوظ کرلوں یعنی پرانے انپیج میں کھول کر ان کا متن نئے انپیج تھری کے نئے فائل میں کاپی کرلوں یا

پرانے انپیج کے فائل نئے انپیج میں کھول کر سیو ایز کرلوں ، کچھ راہنمائی کیجیے ۔

کورل ڈرا وغیرہ کچھ مسئلہ تو نہیں کرے گا ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), حیدر (17-11-11), دین محمد وطن پال (06-01-12), طارق راحیل (07-01-12)
پرانا 17-11-11, 10:16 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبید بھائی میر امشورہ تو یہ ہے کہ حفظ ماتقدم کے تحت پرانے انپیج میں‌بنی ہوئی فائلز کو ویسے ہی رہنے دیں، کیونکہ انپیج 3 ہر جگہ اور ہر شخص کو دستیاب نہیں‌ہے۔
البتہ اپنی تمام پرانی انپیج کی فائل کو کسی ایک فولڈر میں‌کاپی کرلیں اور جب آپ اُنہیں بوقت ضرورت نئے ان پیج تھری میں‌کھولیں‌گے اور پھر سیو کریں گے تو وہ خودبخود نئے ان پیج کی فائلز ہوجائیں‌گی۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
دین محمد وطن پال (06-01-12), زارا (07-01-12)
پرانا 21-11-11, 01:01 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عبید بھائی میر امشورہ تو یہ ہے کہ حفظ ماتقدم کے تحت پرانے انپیج میں‌بنی ہوئی فائلز کو ویسے ہی رہنے دیں، کیونکہ انپیج 3 ہر جگہ اور ہر شخص کو دستیاب نہیں‌ہے۔
البتہ اپنی تمام پرانی انپیج کی فائل کو کسی ایک فولڈر میں‌کاپی کرلیں اور جب آپ اُنہیں بوقت ضرورت نئے ان پیج تھری میں‌کھولیں‌گے اور پھر سیو کریں گے تو وہ خودبخود نئے ان پیج کی فائلز ہوجائیں‌گی۔
شافریشہ بھائی آپ کے مشورے پر مکمل عمل کیا لیکن " وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا ! "

پرانے انپیج 2000 پر گزارا کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-11), دین محمد وطن پال (06-01-12)
پرانا 21-11-11, 10:52 PM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبید بھائی آخر ہوا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-01-12, 06:46 PM   #10
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب آپ نے بہت مدد کی

اگر دونوں ان پیج بیک وقت ہو۔ اور ان پیج 2000 کی فائلیں 2000میں اور ان پیج3 کی فائلیں 3میں کھولیں تو کیا ہوگا
یہ دونوں آپس میں لڑائی تو نہیں کرتے؟

محتاج دعا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 08:49 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں بالکل نہیں۔ البتہ بہتر ہے کہ جس ان پیج کو چلانا ہو پہلے اُسے کھول لیں‌پھر فائل کھولیں، ورنہ اگر پہلے فائل کو ڈبل کلک کے زریعے کھونا چاہا تو وہ خودبخود نئے والے ان پیج میں‌کھلے گی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-01-12, 05:37 PM   #12
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جی نہیں بالکل نہیں۔ البتہ بہتر ہے کہ جس ان پیج کو چلانا ہو پہلے اُسے کھول لیں‌پھر فائل کھولیں، ورنہ اگر پہلے فائل کو ڈبل کلک کے زریعے کھونا چاہا تو وہ خودبخود نئے والے ان پیج میں‌کھلے گی!!!
جی بالکل میں بھی یہی کہنا چاہتاہوں

کہ 2000 کے فائل کیلئے 2000 ان پیچ کھول کر پھر فائل کھولے اور3 کے فائل کیلئے 3 کھول کر فائل کھولے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-01-12)
جواب

Tags
inpage, net, page, pak, url, ہونگے, فونٹس, کوئی, کرنیکا, پیج, پروفیشنل, لنک, نستعلق, انسٹال, احباب, اسلام, استعمال, خیر, خیرت, دوست, درکار, دعا, زندگی, شیئر, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger