واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

ان پیج یونی کوڈ سپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 11:42 AM   #1
ان پیج یونی کوڈ سپورٹ
عدنان دانی عدنان دانی آن لائن ہے 09-01-11, 11:42 AM

مجھے ان پیج 3.0 جو یونی کوڈ سپورٹ ہے اس کا کریک چاہیں، اگر کسی کے پاس ہو تو مہرابانی کوگی، میرے پاس ایک ہے مگر وہ پتہ نہیں کیوں کام نہیں کر رہا اب، کریک ہوجائے تو گرافک کا ڈرائیور نہیں انسٹآل ہوتا اور جب گرافک کا ڈرائیور انسٹال کرلو تو کریک نہیں ہوتا، کئی بار ونڈوز بھی انسٹال کی مگر کام نہیں بنا۔
نوٹ: میں ونڈو 7 استعمال کرتا ہوں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 411
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 09-01-11, 06:35 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں فورم میں کسی نے شئر کیا تھا بھائی۔
شاہد بھائی کے تھریڈ میں چیک کر لو۔

ایک منٹ
میرے خیال سے میرے پاس بھی ہے، میں چیک کرتا ہوں،
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 09-01-11, 06:37 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ چیک کرو۔۔۔

InPage Patcher By o15s19.rar
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 09-01-11, 06:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ چیک کرو۔۔۔

InPage Patcher By o15s19.rar
ہاں ٹھیک ہے لیکن میرے خیال میں اس کے لیے وہ کوئی خاص طریقہ تجویز کرتے تھے اور سابقہ ان پیج کا مکمل طور پر سسٹم سے صفایا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 06:54 AM   #5
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی، کام ہو گیا ہے۔ آپ سب کا شکریہ۔
نیٹ سرچ کے دوران ایک ایسا ان پیچ 0۔3 ملا جسے کریک
کرنے کی بھی ضرورت نہیں، اور ٹریل بھی نہیں ہے۔
جس میں یونی کوڈ کے خوبصورت خوبصورت فانٹ بھی ہے۔

یاسر بھائی آپ کے پاس بھی یونی کوڈ کے فانٹ ہے شاید، مل سکتے ہیں کیا ؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:26 AM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
شکریہ یاسر بھائی، کام ہو گیا ہے۔ آپ سب کا شکریہ۔
نیٹ سرچ کے دوران ایک ایسا ان پیچ 0۔3 ملا جسے کریک
کرنے کی بھی ضرورت نہیں، اور ٹریل بھی نہیں ہے۔
جس میں یونی کوڈ کے خوبصورت خوبصورت فانٹ بھی ہے۔

یاسر بھائی آپ کے پاس بھی یونی کوڈ کے فانٹ ہے شاید، مل سکتے ہیں کیا ؟
بھیا میں نے تو القلم فانٹ سرور سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے فونٹ۔ آپ کو ایک زپ فائل دیتا ہوں جس میں سارے فونٹ موجود ہیں۔

Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:32 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
شکریہ یاسر بھائی، کام ہو گیا ہے۔ آپ سب کا شکریہ۔
نیٹ سرچ کے دوران ایک ایسا ان پیچ 0۔3 ملا جسے کریک
کرنے کی بھی ضرورت نہیں، اور ٹریل بھی نہیں ہے۔
جس میں یونی کوڈ کے خوبصورت خوبصورت فانٹ بھی ہے۔

یاسر بھائی آپ کے پاس بھی یونی کوڈ کے فانٹ ہے شاید، مل سکتے ہیں کیا ؟
عدنان بھائی ! اگر وہ لنک یہاں بھی شیر کردو تو میرے خیال میں اس میں کوئی برانہیں ہوگا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:42 AM   #8
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بھیا میں نے تو القلم فانٹ سرور سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے فونٹ۔ آپ کو ایک زپ فائل دیتا ہوں جس میں سارے فونٹ موجود ہیں۔

Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
شکریہ یاسر بھائی ، اس فونٹ کو ڈائیریک کنٹرول پینل میں فونٹ کے فولڈر میں
کاپی کرنا ہوگا یا کوئی اور طریقہ ہے؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:43 AM   #9
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی ! اگر وہ لنک یہاں بھی شیر کردو تو میرے خیال میں اس میں کوئی برانہیں ہوگا۔
یہ لیجئے جناب ، میں نے Ziddu پر اپلوڈ کر دیا ہے
Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عبیداللہ عبید (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 12:56 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں‌دانی وہی طریقہ ہے
کنٹرول پینل کے فونٹس فولڈر میں پیسٹ کر دو چاہے
c:\windows\fonts
میں پیسٹ کر دو، ایک ہی بات ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 01:22 PM   #11
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی ، کمرے میں جا کر کر دوں گا۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 02:14 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ لیجئے جناب ، میں نے Ziddu پر اپلوڈ کر دیا ہے
Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
نوازش عدنان بھائی ۔ اللہ بہتری ڈال دے اس میں ہم سب کے لیے

یہ بتائیے کہ کیا ہوا صحیح طریقے سے کام کررہا ہے یا نہیں ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 02:43 PM   #13
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی صحیح کام کر رہا ہے، صرف پونیٹک کی بورڈ اسنٹال کر لو اور موج کرو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 02:49 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
جی بھائی صحیح کام کر رہا ہے، صرف پونیٹک کی بورڈ اسنٹال کر لو اور موج کرو
انسٹالیشن میں کوئی پیچیدگی تو نہیں وہی پرانا نیکسٹ ، نیکسٹ ، نیکسٹ ، نیکسٹ اور آخر میں فنش والا معاملہ ہے نا ؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 02:51 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 935
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں پرانے انپیج کو اڑانا پڑتا ہے یا نہیں؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (10-01-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہوتا, ہوتا،, ہوجائے, فورم, کوڈ, کئی, کریک, کرلو, کرتا, گرافک, پیج, پاس, پتہ, یونی, یونی کوڈ, ونڈوز, ڈرائیور, چیک, چاہیں،, مگر, انسٹال, استعمال, بار, سپورٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر؟؟ proiub سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 11-11-10 04:43 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 22-12-08 07:03 AM
پاکٹ پی سی کے لیے اردو (یونیکوڈ( سپورٹ مسکان گل موبائلز معلومات اور جائزہ 0 05-08-08 01:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger