اردولنک فری اردوسافٹ ویر بنانے والا پہلا ادارہ ہے۔ اردو کی تاریخ میں پہلی بار اردو چیٹ ۔ اردو ایم ایس این میسنجر ۔ اردو ای میل ۔ اردو ھمسفر ۔ اردو پلئیر ۔ اردو فائل ٹرانسفر ۔ اردو ڈکشنری بنانے کا شرف اُردولنک کو ہی حاصل ہے۔
تمام سافٹ ویرز اور ان کا استعمال مفت ہے۔ ان کامقصد اپنی قومی زبان اور صوبائی زبانوں کو فروغ دینا ہے۔ اردو بولیں ۔ اردولکھیں ۔ اردو پڑھیں ۔ یہی ہماری پہچان ہے ۔
سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں ۔ اس کو چلائیں اور پھر اردو کو عملی طور پر انٹرنیٹ پر رنگ پرنگے فونٹس اور سمائلیز کے ساتھ بھاگتے ہوئے دیکھیں ۔ ہزاروں گانے اردو بول کے ساتھ جھوم جھوم کر سنیں ۔گھر بیٹھےآٹومیٹک سسٹم سے مکمل پرائیویسی میں رشتے تلاش کریں ۔ آپس میں انفارمیشن کا تبادلہ کریں ۔ اپنے دور دراز فیملی ممبران کے ساتھ اپنے الگ روم میں گروپ کی صورت یا ون ٹو ون اردو میں چیٹ کریں ۔