واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


اچھا سا Activity Keylogger سافٹ وئیر چاہیئے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-11, 11:20 AM   #1
اچھا سا Activity Keylogger سافٹ وئیر چاہیئے!
shafresha shafresha آن لائن ہے 20-06-11, 11:20 AM

دوستوں مجھے فوری طور پر اچھا سا Activity Keylogger سافٹ وئیر چاہیئے!

اگر کوئی دوست مدد کرسکیں تو ایڈوانس میں‌شکریہ قبول فرمائیے۔

برائے کرم اسپائی وئیر یا اوئرس سے پاک اور آزمودہ لنک ہی شئیر کیجیئے گا!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 986
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-07-11)
پرانا 20-06-11, 11:32 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Mecafee total protection 2011 چاہیں ؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:37 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
برادرم جب تک کوئی دوست یہ سافٹ ویئر یہاں شیئر کرتا ہے تب تک آپ اس کے متعلق کچھ بتا دیں کہ یہ کیا ہوتا ہے اور کس کام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:47 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں یہ ایک قسم کا مانیٹرنگ سافڑ وئیر ہے، یہ سافٹ وئیر آپکی ایکٹیوٹی کو مخفوظ کرے گا، مثلا اگر آپ کسی ویب سایٹ کا ویزٹ کروں گے ، یا آپ کچھ سکرین شاٹ لو گے، یا آپ کچھ ٹایپ کرو گے، وغیرہ یہ ان کو یاد رکھے گا، جو بعد میں آپ دیکھ بھی سکتے ہیں، میرے خیال میں ایسا کچھ ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), راجہ اکرام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:48 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
برادرم جب تک کوئی دوست یہ سافٹ ویئر یہاں شیئر کرتا ہے تب تک آپ اس کے متعلق کچھ بتا دیں کہ یہ کیا ہوتا ہے اور کس کام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
شکریہ
راجا Keylogger دراصل ایک چھوٹا سے سافٹ وئیر ہوتا ہے جو آپ کے سسٹم میں کی جانے والی ہر ایکٹیویٹی (حرکت) مثلا کون کون سے سافٹ وئیر کھولے گئے، کون کون سے فائل کو اوپن کیا گیا، کون کون سئ ویب سائیٹ کھولی گئیں اور کن کن الفاظ کو سرچ کیا گیا، کس ویب سائیٹ‌پر یوزر کتنے دیر تک رہا کون کون سے فائلز اپ لوڈ یا ڈاؤن لوڈ کی گئیں، کون کون سے یوزر نیم پاس پاسورڈ استعمال کیئے گئے وغیرہ وغیرہ کی ایک لاگ فائل بناتا رہتا ہے۔

آپ اگر چاہیں‌تو ایک اچھا Keylogger ان تمام حرکتوں کی ناصرف تصویر بنا سکتا بلکہ ان تمام لاگز کو بمعہ تصویر آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر خودبخود ای میل بھی کرسکتا ہے!!!!

لیکن، اس کا استعمال آپ کے سسٹم اور پرائیوسی کے لیئے ایک رسک ہوتا ہے، کیونکہ یہ آپ تمام یوزر کی انفارمیشن استور کررہا ہوتا ہے۔

اس قسم کے سافٹ وئیرز میں‌عموما اسپائی وئیر یا وائرس چھپا ہوا ہوتا ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-07-11), محمد عاصم (07-12-11), احمد بلال (20-06-11), راجہ اکرام (20-06-11), عدنان دانی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:49 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ذاتی رائے میں ایکٹوٹی لاگر سے ہر ممکن حد تک پرہیز کرنا چاہیے۔ جس کی کچھ وجوہات ہیں۔
1- کمرشل استعمال: جب تک اپ اپنی ملازمین سے تحریری طور پر اس بات کی اجازت نہ لے لیں اپکا یہ فعل مجرمانہ سرگرمیوں میں شمار ہوتا ہے کوئی بھی ملازم اپکو قانونی طور پر ہرجانے کے لیے عدالت میں کھینچ سکتا ہے۔
2- کسی دوسرے کے کمپیوٹر میں انسٹال کرکے اس کی معلومات کو حاصل کرنا بہرحال غیر قانونی اور غیر اخلاقی فعل ہے۔ اس میں قانون کے ساتھ ساتھ اخلاقی معاملات بھی شامل ہوتے ہیں۔ اگر میرے ساتھ کوئی ایسا کرئے تو وہ میرے دوستوں کی لسٹ سے ہمیشہ کے لیے خارج ہو گا۔
3- اپنی عزیزواقارب کے استعمال کی خبر رکھنے کے لیے۔ شائد اخلاقی اور قانونی طور پر کسی حد تک اس کی اجازت ہو سکتی ہے لیکن اس کے نتائج اکثر دل دکھانے والے اور رنجشیں پیدا کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس کا متبادل اقربا کو مناسب طریقے سے مختلف اشیاء کے مسائل اور اعتماد کو نقصان پنہچانے والے اعمال سے آگاہی فراہم کرنے ہو سکتا ہے۔

"پہلا پتھر وہ میرے جس نے خود گناہ نہ کیا ہو" کے مصداق والی بات ہے۔

نوٹ: برائے مہربانی اس کو ذاتی طور پر نہ لیا جائے کیونکہ ہو سکتا ہے شاہ فریشہ کا اس سوفٹ ویر کو استعمال کرنے کا مقصد مندرجہ بالا، عام استعمال کے مقاصد، سے مختلف ہو۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-06-11), shafresha (20-06-11), فرحان دانش (29-09-11), پاکستانی (26-07-11), ھارون اعظم (20-06-11), یاسر عمران مرزا (20-06-11), ننھا بچہ (20-06-11), محمد یاسرعلی (21-06-11), محمد عاصم (07-12-11), wajee (29-09-11), احمد نذیر (20-06-11), احمد بلال (20-06-11), حیدر (21-06-11), راجہ اکرام (20-06-11), عدنان دانی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:50 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب ہے کہ یہ سافٹ ویئر کمپیوٹر پر ہونے والے کام کی نگرانی کے لیے لگایا جاتا ہے۔ یعنی اگر گھر پر نیٹ لگا ہو تو بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکتی ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), نورالدین (03-07-11), اویسی (29-09-11)
پرانا 20-06-11, 11:57 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ۔ شاہد بھائی اور دانی بھائی معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ

منتطمین بھائی کی باتیں بھی توجہ طلب ہیں۔
تاہم میرا خیال ہے کہ اگر گھر پر ایسے بچے کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں جو ابھی سن شعور کو نہیں پہنچے، ان کے کمپیوٹر میں یہ انسٹال کر کے ان کی سرگرمیوں پر والدین نظر رکھ سکتے ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ پھر ان تفاصیل کی بنیاد پر انہیں سرزنش کریں یا ڈانٹیں۔ بلکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ چیک کریں اور جو جو چیزیں مخرب اخلاق محسوس ہوں ان کی بندش کا انتظام کرتے جائیں۔ اور وہ ساری چیزیں بلاک کر دیں۔

تاہم احتیاط بہر حال ضروری ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-06-11), shafresha (20-06-11), محمد عاصم (07-12-11), اویسی (29-09-11)
پرانا 20-06-11, 11:59 AM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی لاگرز کیا ہوتے ہیں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 20-06-11, 12:30 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ۔ شاہد بھائی اور دانی بھائی معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ

منتطمین بھائی کی باتیں بھی توجہ طلب ہیں۔
تاہم میرا خیال ہے کہ اگر گھر پر ایسے بچے کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں جو ابھی سن شعور کو نہیں پہنچے، ان کے کمپیوٹر میں یہ انسٹال کر کے ان کی سرگرمیوں پر والدین نظر رکھ سکتے ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ پھر ان تفاصیل کی بنیاد پر انہیں سرزنش کریں یا ڈانٹیں۔ بلکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ چیک کریں اور جو جو چیزیں مخرب اخلاق محسوس ہوں ان کی بندش کا انتظام کرتے جائیں۔ اور وہ ساری چیزیں بلاک کر دیں۔

تاہم احتیاط بہر حال ضروری ہے
اس کے لیے پیرنٹل کنٹرول سوفٹ ویر ہوتے ہیں۔ جو زیادہ تر سائٹس کو بلاک کر دیتے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), نورالدین (03-07-11), راجہ اکرام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 12:36 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,259
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کے لیے پیرنٹل کنٹرول سوفٹ ویر ہوتے ہیں۔ جو زیادہ تر سائٹس کو بلاک کر دیتے ہیں۔

والسلام
کچھ اچھے سافٹ ویئرز کے لنک مل سکتے ہیں جو آزمودہ ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 12:42 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ فریشہ نے کچھ عرصہ پہلے کچھ کے لنک دیے تھے، میں‌نے ابھی تک کوئی بھی استعمال نہیں‌کیا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 01:25 PM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل میرے آفس کے کمپیوٹر پر کوئی فحش سائٹس اور مواد دیکھ رہا ہے۔ مین سرور لاہور میں‌ہونے کی وجہ سے مجھے پریشانی ہے کہ میرے خلاف محکمانہ کاروائی نہ ہو۔

جن صاحب پر شک ہے وہ قسمیں‌کھا کر منکر ہوگئے ہیں!!!


ویسے مجھے اپنی مرضی سافٹ‌وئیر مل گیا ہے!!
جلد ہی فورم پر بھی اَپ لوڈ کردوں گا!!!

Last edited by shafresha; 20-06-11 at 01:28 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-06-11), یاسر عمران مرزا (21-06-11), نورالدین (03-07-11), ننھا بچہ (20-06-11), wajee (29-09-11), اویسی (29-09-11), احمد بلال (20-06-11), حیدر (21-06-11), عدنان دانی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 01:25 PM   #14
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کچھ اچھے سافٹ ویئرز کے لنک مل سکتے ہیں جو آزمودہ ہوں
Salfeld Child Control 2010 کے ذریعے بچاؤ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-07-11), راجہ اکرام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 01:45 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دراصل میرے آفس کے کمپیوٹر پر کوئی فحش سائٹس اور مواد دیکھ رہا ہے۔ مین سرور لاہور میں‌ہونے کی وجہ سے مجھے پریشانی ہے کہ میرے خلاف محکمانہ کاروائی نہ ہو۔

جن صاحب پر شک ہے وہ قسمیں‌کھا کر منکر ہوگئے ہیں!!!


ویسے مجھے اپنی مرضی سافٹ‌وئیر مل گیا ہے!!
جلد ہی فورم پر بھی اَپ لوڈ کردوں گا!!!
زرا جلدی سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-07-11)
جواب

Tags
ion, keylogger, pro, protection, total, فوری, کیجیئے, کوئی, کرم, پاک, یا, وئیر, قبول, لنک, چاہیں, چاہیئے, مدد, آزمودہ, ایڈوانس, اسپائی, دوستوں, سافٹ, سافٹ وئیر, شئیر, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
silent keylogger??? اسد لطیف کمپیوٹر کی باتیں 8 13-02-11 10:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger