واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 02:02 PM   #1
ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 26-01-11, 02:02 PM

السلام علیکم

کچھ دن پہلے ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل ورژن 7 اپنے میڈیا فائر اکاؤنٹ پر شئر کیا تھا۔ اس سافٹ وئر کی مدد سے آپ کسی بھی سافٹ وئر جس میں پرنٹنگ کی سہولت ہو سے پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں‌اسے کہہ سکتے ہیں‌کہ

Anything to PDF converter

مائکروسافٹ ورڈ کی فائل ہو یا ایکسل کی، پاور پوائنٹ کی ہو یا کوئی ویب پیج ہو۔ یہ سافٹ وئر تمام اقسام کی فائل جن میں مواد لکھا ہوا ہو کو پی ڈی ایف میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ انسٹالیشن کے فورا بعد یہ آپ کے پرنٹرز کی لسٹ میں ایک پرنٹر کا اضافہ کر دے گا۔ جس کا نام
Adobe PDF
ہو گا۔ تو جب بھی آپ کسی ڈاکومنٹ کو پی ڈی ایف میں منتقل کرنا چاہیں ۔ پرنٹ کمانڈ دینے کے بعد ایڈوبی پی ڈی ایف منتخب کریں۔ اور یہ آپکی فائل کے سائز کے حساب سے ایک منٹ سے لے کر چند منٹ کے اندر آپکو اس ڈاکومنٹ کی پی ڈی ایف مہیا کر دے گا۔



اس سے آپ نہ صرف نئی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں‌بلکہ بنی ہوئی پی ڈی ایف فائلز میں تبدیلی بھی کر سکتے ہیں۔ تو مثال کے طور پر آپ نے کسی کمپیوٹر ای بک کے درمیان سے پانچ صفحات اچکنے ہوں یا کسی پی ڈی ایف فائل میں اپنا ایک صفحہ شامل کرنا ہو۔ کئی پی ڈی ایف فائلز کو جوڑ کر ایک بنانا ہو۔ یا ایک فائل کو توڑ کر کئی پی ڈی ایف فائلیں بنانی ہوں سب کچھ آپ اس پروفیشنل ٹول سے کر سکتے ہیں۔

فی الوقت مجھے اس کا ورژن 7 مل سکا ہے تاہم جیسے ہی مجھے تازہ ترین ورژن ملے گا میں آپکو مہیا کر دوں گا۔ ڈاؤن لوڈ کا مکمل سائز 220 میگا بائیٹ ہے جسے 110 اور 100 ایم بی کی دو فائلز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Adobe Acrobat 7.0.3 Professional.part1.rar

Adobe Acrobat 7.0.3 Professional.part2.rar

اس پروگرام کی ایک چھوٹی سی خامی بتاتا چلوں۔ یہ اردو فونٹس جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلقی کے ساتھ کام نہیں‌کرتا ۔ تاہم اردو تحریر کو اگر آپ انگریزی فونٹ تاہوما میں تبدیل کر لیں تو یہ بہت اچھی طرح کام کرتا ہے۔ شکریہ

اپ ڈیٹ:‌میڈیا فائر پر موجود فائلز ڈیلیٹ ہو چکی ہیں چنانچہ اب میں‌نے اسے ڈراپ بکس پر رکھا ہے۔ اور پبلک ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے۔
http://dl.dropbox.com/u/32845711/Ado...bat%207.03.zip

اگر آپ ڈراپ بکس اکاؤنٹ بنانے میں انٹرسٹڈ ہوں تو میرے ریفرل لنک سے بنائیں۔
http://db.tt/OWaCwQi
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 19-07-11 at 12:23 PM..

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11), معظم (26-01-11), wajee (30-01-11), عبداللہ آدم (30-01-11)
پرانا 26-01-11, 02:06 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے بھائی خوش رہیں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 05:09 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ان پیج سے پی ڈی ایف بنا سکتا ہے یاسر بھیا ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-01-11), یاسر عمران مرزا (30-01-11), معظم (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 07:51 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
کیا ان پیج سے پی ڈی ایف بنا سکتا ہے یاسر بھیا ؟؟
السلام علیکم!

میں نے استعمال نہیں کیا لیکن جیسے یاسر بھائی نے بتایا کہ یہ اردو فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا اس لیے ایسا لگتا ہے کہ ان پیج سے صحیح طریقہ سے پی ڈی ایف نہیں بن سکے گی۔ باقی یاسر بھائی کر کے بتا سکتے ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-01-11, 02:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ معظم بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 10:12 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے مائکروسافٹ ورڈ‌میں‌اردو فونٹ کی بات کی تھی۔ لیکن ان پیج سے بنا سکتا ہے یا نہیں، یہ چیک کرنا پڑے گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 11:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ کی ہے یاسر بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 11:47 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک سے فائل ڈیلیٹ ہو چکی ہے آپ اپڈیڈ کر دیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 08:55 AM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
کیا ان پیج سے پی ڈی ایف بنا سکتا ہے یاسر بھیا ؟؟
ان پیج کی پی ڈی ایف فائل بنانے کے لیئے ان پیج 3 استعمال کریں، مزا آ جائے گا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-11, 10:39 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ،، پہلا حصہ ڈیلیٹ کر دیا ان لوگوں‌نے، خیر میں دوبارہ اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔ شاید پاسورڈ والی فائل اپ لوڈ ہو گئی ہو۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 10:54 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ان پیج کی پی ڈی ایف فائل بنانے کے لیئے ان پیج 3 استعمال کریں، مزا آ جائے گا!!!
ان پیج 3 میں ایک مصیبت ہے شاہ صاحب !

وہ یہ کہ اس میں کی بورڈ کا پتہ نہیں چلتا کہ کہاں سے سیٹینگ کرنی ہے ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, pdf, ہے۔, کمپیوٹر, کریں۔, پہلے, ویب, ورڈ, نام, نستعلیق, مکمل, میڈیا, منتقل, انگریزی, اردو, بنانا, تحریر, دے, سافٹ, طور, علوی, صفحہ, صفحات, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانوی چینل پر اب انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسر ہوگی محمدعمر خبریں 1 23-12-09 03:56 AM
قرآن کریم پی ڈی ایف فارمیٹ میں میاں شاہد علوم قرآن کریم 1 03-07-08 07:43 PM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger