واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


! بہترین فائل ہوسٹنگ سروس !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 06:40 AM   #1
! بہترین فائل ہوسٹنگ سروس !
arifkarim arifkarim آف لائن ہے 03-04-10, 06:40 AM

آج آپ سب کی خدمت میں ایک بہترین مفت فائل ہوسٹنگ سائیٹ پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
فیچرز:
۲ جی بی اسپیس
المٹیڈ بینڈوتھ
براہ راست شیئرنگ (ایف ٹی پی کی طرح)
ہاٹ لنکنگ کی اسپورٹ
مختلف پراجیکٹس میں انتہائی مدد گار!


انتظار کیوں کریں۔۔۔
ابھی اتاریں۔۔۔۔ یہاں سے!
یاد رہے کہ اسکا کلائنٹ اپنے کمپیوٹر میں ضرور انسٹال کر لیں۔ جو فائل دوسروں کیساتھ شئیر کرنی ہوں۔ اسکو پبلک فولڈر میں ڈالیں

Last edited by arifkarim; 03-04-10 at 07:33 AM..

arifkarim
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 08:28 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی جان لیکن ایسی ہوسٹنگ نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے جو ڈائیرکٹ پلگ ان اپ کے پی سی میں انسٹال کرواتی ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-10), محمدعدنان (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی جان لیکن ایسی ہوسٹنگ نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے جو ڈائیرکٹ پلگ ان اپ کے پی سی میں انسٹال کرواتی ہیں
جناب اسے کروڑوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ کیا وہ سب دھوکے میں ہیں؟
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, gif, red, url, ہوں۔۔۔۔۔, ہوسٹنگ, فائل, گار, پیش, مفت, مدد, www, آج, ایف, انتہائی, بہترین, بھائی, بی, خدمت, راست, سائیٹ, سروس, شیئرنگ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت میں فائل ہوسٹنگ سروس کا آغاز کریں اور ڈھیروں پیسے کمائے زبیر ویب سائٹس کا جائزہ 13 01-02-12 12:47 PM
سمارٹ انوسٹمنٹ ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 3 22-08-11 04:09 AM
فری ہوسٹنگ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 23 08-01-11 02:51 PM
فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار زبیر کیرئر کی راہنمائی 13 29-03-10 10:50 PM
فوٹوہوسٹنگ سروس فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 10 28-03-09 09:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger