واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


تعلیمی ادارے کی ویب ایپلیکیشن/سائیٹ بنوانی ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-10, 02:26 PM   #1
تعلیمی ادارے کی ویب ایپلیکیشن/سائیٹ بنوانی ہے!
shafresha shafresha آن لائن ہے 29-07-10, 02:26 PM

السلام علیکم دوستوں،
میرے ایک دوست ایک ایسی ویب ایپلیکیشن بنوانا چاہتے ہیں جس کے ذریعے مختلف ممبرز اپنی اپنی یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ سے لاگ ان ہو کرخود کو اسائن کردہ مختلف قسم کے کام کرسکیں۔

ایک تعلیمی ادارے کی بُنیادی ویب ایپلیکیشن/سائیٹ ہونے کی وجہ سے مذکورہ ویب ایپلیکیشن/سائیٹ میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہوئی چاہیئں۔

1۔ مختلف یوزرزمثلا ٹیچرز، آفس اسٹاف، ڈومیسٹک اسٹاف، میٹیننس اسٹاف، ایڈمن اسٹاف نیز اکاﺅنٹنٹ وغیرہ اپنے اپنے یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ سے لاگ ان ہونے کے بعد خود کو اسائن کردہ مختلف کاموں کی تفاصیل دیکھ سکیں، کام مکمل ہونے کی کی انٹری کرسکیں، ایک دوسرے کو ای میل کرسکیں۔

2۔ اس ویب ایپلیکیشن/سائیٹ کے ذریعے بچوں کے والدین کے ای میل ایڈریسسز پر ایک ہی وقت میں یا سلیکشن بنا کر ای میل کی جاسکے۔

3۔ اس ویب ایپلیکیشن/سائیٹ کے ایڈمنز/ایڈمنسٹریٹر اپنی مرضی کی رپورٹس (پی ڈی ایف شکل میں) پرنٹ کرسکیں۔

4۔ مختلف برانچز کے اکاﺅنٹنٹس اپنی اپنی برانچ کے اکاﺅنٹس کی بکنگ/پوسٹنگ کرسکیں اور ایڈمنسٹریٹر رئیل ٹائم میں یہ انٹریز دیکھ سکے اور اُن کو پرنٹ بھی کرسکے۔ اکاؤنٹس سے متعلقہ ٹرائل بیلنس، لیجرز، کیش بک وغیرہ بھی اس سافٹ وئیر میں بنائی جا سکیں۔

5۔ مختلف یوزرزمثلا ٹیچرز، آفس اسٹاف، ڈومیسٹک اسٹاف، میٹیننس اسٹاف، ایڈمن اسٹاف نیز اکاؤنٹنٹ اپنی ضروریات مثلا اسٹیشنری و دیگر سامان وغیرہ کی ریکوزیشنز ڈال سکیں اور متعلقہ محکمے کو یہ اطلاع بروقت مل سکے۔

6۔ ہر قسم کی انٹری کا آٹومیٹک ریکارڈ بنے اور بوقت ضرورت اُس ریکارڈ کو "ڈیٹ وائز" یا "کیوری" کی شکل میں پرنٹ کیا جاسکے۔

اگر کوئی دوست یا صاحب اس ایپلیکیشن/سائیٹ کے بنانے میں کسی بھی قسم کی مدد کرسکتے ہوں تو برائے کرم [shafresha@yahoo.com] پر اپنے پچھلے کام کی تفصیل اور معلومات سے آگاہ کریں اور ساتھ ہی اس کام کی قیمت بھی بتا دیں، بہت بہت مہربانی ہوگی۔

نوٹ:
بات ہونے پر ایک تعلیمی ادارے کی ویب سائیٹ بطور نمونہ دیکھائی جاسکتی ہے۔

شکریہ!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-07-10), ھارون اعظم (29-07-10), یاسر عمران مرزا (16-06-11), احمد بلال (29-07-10), سحر بٹ (17-06-11), شاہ جی 90 (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 08:13 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے سارے فیچرز کے لیے سب سے زیادہ مناسب کوئی پروگرامر ہی صیح گائیڈ کر سکتا ہے۔ یا پھر ویب سائٹ‌کا نمونہ دیکھا دیں تو مدد مل سکتی ہے کہ وہ کیا استعمال کر رہے ہیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), یاسر عمران مرزا (16-06-11), محمدخلیل (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 08:51 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پورا erpسسٹم ہے ویسے میرے خیال ہے vulms.vu.edu.pk والا نظام اچھارہے گا لیکن یہ ہے کافی قیمتی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 09:46 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ دونوں حضرات کو پرسنل میسج کیا ہے زرا دیکھ لیجیئے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-10, 07:25 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی اچھا سا C.M.S استعمال کر لیں۔ یہ سارے فیچرز آپ کو مل جائیں گے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 09:25 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
کوئی اچھا سا C.M.S استعمال کر لیں۔ یہ سارے فیچرز آپ کو مل جائیں گے۔
کیا تم کوئی مدد کرسکتے ہو مونی؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 12:41 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں‌مجھے یہ پروجیکٹ‌بنوانا ہے، کوئی دوست ہے جو مدد کرسکے۔

پیمنٹ‌بھی کی جائے جائے گی!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-06-11), عبدالقدوس (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 09:40 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارو محض شکریہ ادا کرنے سے کام نہیں‌چلے گا!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوئی, کرسکتے, ویب, وقت, وئیر, وجہ, ورڈ, مکمل, میل, متعلقہ, مدد, معلومات, yahoo, آئی, اپنے, ایف, ایڈمن, السلام, بچوں, دیکھ, ریکارڈ, سافٹ, شکل, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن و حدیث سے متعلق ویب سائیٹ گلاب خان متفرقات 3 07-05-10 03:35 AM
جرنل دیپک کپور کو میڈل دیں (جاوید چوہدری) ابرارحسین عمومی بحث 1 16-01-09 04:18 PM
گول کیپنگ اہم مسئلہ ، نوید عالم محمدعدنان ہاکی 0 17-05-08 02:51 AM
ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز الو Ask Experts ماہرین کی رائے 11 28-12-07 06:56 PM
منتقل شدہ: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز منتظمین پروگرامنگ 0 30-07-07 06:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger