واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


جی میل بیک اپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-08, 09:36 AM   #1
جی میل بیک اپ
حسن مغل حسن مغل آف لائن ہے 05-11-08, 09:36 AM

ارے یہ کیا؟ جی میل بیک اپ!
لیکن جب جی میل ہمیں 7.2 جی بی سے بھی زیادہ ہارڈ ڈسک سپیس مہیا کررہی ہے تو پھر بیک اپ کیوں؟
اس کا جواب ہے میرے پاس!
آپ میں سے کئی لوگوں نے پچھلے دنوں میں یہ بات محسوس کی ہوگی کہ جب بھی جی میل کھولیں تو آگے سے سادہ صفحہ ظاہر ہوجاتا ہے! آپ کو آپکی ایک ضروری ای میل چاہیئے تھی۔ جو کہ آپ نے صرف ایک ہفتہ پہلے یا ایک ماہ پہلے یا ایک سال پہلے وصول کی تھی۔ لیکن جب آپ جی میل کی ویب سائٹ کو کھولنے کی کوشش کی تو وہ کھل نہیں پارہی!
اسکا کیا حل ہے؟
تو جناب اس کا حل جی میل بیک اپ کی صورت میں ہے۔ یہ آپ کی تمام ای میلز یا مخصوص تواریخ کے دوران کی ای میلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت رکھتا ہے۔ اور مزے داری کی بات تو یہ ہے کہ ای میل .eml ڈاؤن لوڈ فارمیٹ میں ہوتی ہے۔ یعنی کہ آپ کو اپنی ای میل پڑھنے کے لیے کوئی مخصوص سافٹ وئیر نہیں چاہیے۔ ونڈوز میں موجود آؤٹ لک ایکسپریس سے آپ ان ای میلز کو باسانی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر ای میل کے ساتھ ہی اُس کی اٹیچمنٹ بھی ڈاؤن لوڈ کردیتا ہے۔ تو انتظار کس بات کا! ابھی اسے حاصل کریں۔



گھر کا پتا: Gmail Backup | Safer is better
ڈاؤن لوڈ ربط: http://home.zcu.cz/~honzas/gmb/gmail-backup-0.104.exe
موجودہ ورژن: 0.104
لائسنس: مفت (فری ویئر)
اضافی: لینیکس کے لیے بھی دستیاب ہے http://www.gmail-backup.com/files/gm....104-linux.zip
__________________

کام / نیٹ / او آر جی

 
حسن مغل's Avatar
حسن مغل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
وجدان (10-08-09), محمدخلیل (06-08-09), مسافر (06-08-09), رضی (06-08-09), طارق راحیل (17-06-09)
پرانا 06-08-09, 02:23 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 32
کمائي: 403
شکریہ: 17
12 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگ تو اچھا رہا ہے، ابھی چیک کرتا ہوں۔
جاویداکرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 02:58 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ حسن بھائی، ویسے میرا جی میل اکائونٹ تو پورا فُل ہوچکا ہے۔ مجھے جی میل نے 7355 ایم بی اسٹوریج دیا تھا جو کہ پورا کا پورا فُل ہوچکا ہے۔

ویسے اپنے آئوٹ لُک میں POP3 کی سیٹنگ سے جی میل کی ای میل ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 03:05 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیابات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 04:14 PM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب صاحبان کی پسندیدگی کا شکریہ
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
backup, com, gmail, hassan, utility, فری, ویب, ونڈوز, مفت, جواب, حل, حسن, سافٹ, سال, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger