واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ذکر قرآنی سافٹ وئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 07:02 PM   #1
ذکر قرآنی سافٹ وئر
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 13-12-11, 07:02 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

قرآن مجید میں سرچ کرنے کے لئے ایک بہت ہی اچھا اور ہلکا پھلکا سافٹ وئر ہے۔ ذکر سافٹ وئر میں آپ نہ صرف عربی ٹیکسٹ سرچ کر سکتے ہیں بلکہ عربی کے علاوہ اردو انگلش اور دوسری زبانوں میں بھی سرچ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئر میں مختلف تراجم شامل کرنے کی سہولت موجود ہے۔ اسی سافٹ وئر میں آڈیو پلیئر بھی موجود ہے جس کے ذریعے آپ قرآن کریم کی تلاوت بھی سن سکتے ہیں۔ قرآن کریم کی تلاوت بھی مختلف قراء حضرات کی آواز میں سلیکٹ کر سکتے ہیں۔

اس سافٹ وئر کو چلانے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اپنے آپریٹنگ سسٹم کے مطابق ڈاؤن لوڈ کر لیں

ذکر سافٹ وئر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

تراجم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اوراس لوکیشن پر"C:\Program Files\Zekr\res\text\trans"جا کر پیسٹ کر دیں۔ اورviewمینو سے اپنی مرضی کا ترجمہ سلیکٹ کر لیں

اور سافٹ وئر ہیلپ کے لئے یہ لنک وزٹ کریں

__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-12-11), نورالدین (22-12-11), ایکسٹو (14-12-11), حیدر (15-12-11)
پرانا 13-12-11, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے علاوہ بھی اس میں بہت سارے مفید آپشنز ہیں۔ تو ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, images, java, jsp, ہے۔, کمپیوٹر, ڈاؤن, قرآن, قرآنی, لنک, موجود, مجید, مطابق, windows, اپنے, انگلش, اردو, ترجمہ, حضرات, سافٹ, سرچ, ضروری, عربی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger