واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-09, 09:42 PM   #1
ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹم
رضی رضی آف لائن ہے 15-09-09, 09:42 PM

دوستو
میں آج آپ کو ایسے سسٹم سے متعارف کروانے جا رہا ہوں جو کہ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے اور عنقریب مکمل ھو جائے گا۔ یہ سسٹم ریموٹ ایریاز میں مریض کو مونیٹر کرنے کے لیے بنایا جارہا ہے ۔ اس کی مدد سے پیشینٹ کا ڈیٹا بیک اینڈ پر بھیجا جاتا ہے ۔ جہاں پر ایکسپرٹ سسٹم اور ڈاکٹرز مریض کو مونیٹر کرتے رہتے ہیں اور مریض کو دور دراز علاقوں میں علاج کے سلسلے میں جانا نہیں پڑے گا۔ اور کسی بھی نامناسب حالات یعنی کہ مریض کی حالت کے بارے میں جانکاری حاصل کی جاسکے گی۔
یہ پراجیکٹ فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے نیکسٹ جینیریشن انٹیلیجینٹ نیٹورک ریسیرچ سنٹرکے ذیر نگرانی بنایا جا رہا ہے۔جس کے بارے میں آپ یہاں سے جانکاری حاصل کر سکتے ہیں
Next Generation Intelligent Networks Research Center
اور اس پراجیکٹ کو نیشنل آئی سی ٹی آر اینڈ ڈی فنڈ سپورٹ کر رہی ہے ۔ جس کے بارے میں آپ یہاں سے جانکاری حاصل کر سکتے ہیں
ٰICT R&D Fund Ministry of Information Technolgy
اور اس پراجیکٹ کے collaborators میں مزید راولپنڈی جنرل ہاسپٹل ، پاکستان انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز اور ہیومن ڈوولپمینٹ فاؤنڈیشن ہیں

اس پراجیکٹ کی بارے میں جاننے کے لیے آپ یہاں کا وزٹ کر سکتے ہیں
ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹمpx

ایک وڈیو بھی اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ کو کچھ اس پراجیکٹ کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکیں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-09-09)
پرانا 16-09-09, 11:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ معلومات دی ہے رضی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-09-09), رضی (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 01:08 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ وقاص ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 01:11 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی
بہت اچھی معلومات ہیں
شئیر کرنے کا شکرئی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-09-09)
جواب

Tags
generation, information, intelligent, پاکستان, مکمل, متعارف, آج, اسلام, بھائی, علاج, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹربل شوٹ مونیٹر فالٹ زارا کمپیوٹر کی باتیں 11 22-05-12 10:25 AM
بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم جاویداسد خبریں 0 17-06-10 09:55 PM
پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:54 AM
پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger