| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اب مجھے یونیورسٹی سے اکثر کورس فولڈر کو اپنے کمپیوٹر میں کاپی کرنا پڑتا ہے لیکن اگر کچھ ڈیٹا پہلے سے کاپی کیا ہوا ہے تو مجھے نہیں پتہ چلتا کہ فولڈر میں نیا مواد موجود ہے یا نہیں لہذٰا مجھے ہر دفعہ مکمل فولڈر کو ہی کاپی کرنا پڑتا ہے اب مسئلہ یہ ہے جو مواد میرے پاس پہلے سی پڑا ہے اسے بھی دوبارا کاپی کرنا پڑتا ہے ۔ کافی مسئلہ ھوتا ہے لہذٰا اسکا حل مل گیا ہے اور میں آپ لوگوں کے لیئے بھی یہ سافٹ ویئر یہاں رکھ رہا ہوں ۔
اس سافٹ وئیر میں آپ کو صرف اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جس میں آپ کو کاپی کرنا ہے اور ایک جگہ اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جہاں سے آپ نے کاپی کرنا ہے۔ اینالائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کو بتا دے گا کون کون سی فائل آپ کے پاس موجود نہیں ہے اور پھر سائنکرونائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کے لیئے وہ فائلیں بھی کاپی خود بخود کر دے گا اور وہ بھی نہایت کم وقت میں http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1245002537 آزمائش شرط ہے۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,356
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,819 مراسلہ میں 5,977 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ سوفٹ ویر زبردست شیرنگ لگے رہو
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,760
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,834 مراسلہ میں 6,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا مفید سافٹ وئیر کم ہی دیکھا ہے ، در اصل آفس میں میرے ساتھہ بھی یہ پرابلم اکثر رہتی ہے اب اس کا حل مل گیا ، بہت شکریہ رازی خوش رہو
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (16-06-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,760
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,834 مراسلہ میں 6,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فایدہ تو بے پناہ ہوا ہے ۔
ایک اور مسئلہ بھی ڈسکس کرنا تھا ۔ میرے آفس کے کمپیوٹر میں وائرس ہے اور اس میں کوئی بھی فولڈر بنائیں اس پر ڈبل کلک کرتے ہیں اس کے اندر new folder کے نام سے ایک فولڈر بن جاتا ہے جس کا سائز 110 KB ہوتا ہے اس پرکلک کریں تو my computer یا my documents کھل جاتا ہے ، کیا کوئی ایسا اینٹی وائرس ہے جو اسے ختم کر سکے ۔ میں نہیں چاہتا کہ اس میں سے فائلز ڈیلیٹہوں کیوں کہ انتہائی قیمتی ڈیٹا پڑا ہے ۔ |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاہ جی میرے پاسایک چھوٹا سا اینٹی وائرس ھوتا تھا میں تلاش کرتا ہوں اگر مل گیا تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں۔ ویسے یہ نیو فولڈر وائرس نے دو سال پہلے مجھے بھی بہت تنگ کیا تھا مگر اب ایک سال سے اس کی شکل بھی نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
پہلے یہ بتائیے کے: 1۔ کیا نیا فولڈر بناتے ہی اُس میں new folder.exe کی فائل بن جاتی ہے؟ 2۔ کیا آپ کنٹرول الٹر ڈیلیٹ دبا کر آپ اپنے "ٹاسک بار منیجر" تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا آپ اپنے ڈیٹا میں سے کوئی اک چھوٹا سا فولڈر جس میں نیو فولڈڑ والی فائل ہو اس فورم پر شئیر کریں تو میںیقینا آپ کی مدد کرسکتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاہ جی جو میے پاس سافٹ وئیر تھا وہ تو اب موجود نہیں ہے آپ یہاں سے اسے ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔ اور مجھے بھی بتائے گا
New-Folder-Virus-Killer - eSnips, share anything اسے میں نے خود ٹرائی نہیں کیا۔شاہ جی ٹرائی کت کے دیکھ لیں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میں کسی بھی نئے اور اَن ٹیسٹڈ سافٹ وئیر کو استعمال نہیںکرنا چاھیئے۔
اگر آپ اپنے ڈیٹا میں سے کوئی اک چھوٹا سا فولڈر جس میں نیو فولڈڑ والی فائل ہو زِپ کرکے اس فورم پر شئیر کریں تو میںیقینا آپ کی مدد کرسکتا ہوں۔ Last edited by shafresha; 28-06-09 at 06:49 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, computer, folder, php, فورم, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, وائرس, نظر, مکمل, بھائی, تلاش, حل, خوش, خلاف, سافٹ, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بار بار یہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر مسئلہ کیا ہے؟؟؟؟ | طارق راحیل | تجاویز اور شکایات | 4 | 27-05-09 06:21 PM |
| موٹاپا: بار بار حمل ضائع ہونے کی وجہ | Kamran_Tabasum | شعبہ طب | 0 | 25-09-08 10:06 PM |
| ایک ہی بار بار ہے ، اماں ہاں جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 14-06-08 11:36 AM |
| ہے دیکھنے کی چیز اَسے بار بار دیکھ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 07-04-08 06:11 AM |
| بار بار کی فوجی مداخلت سے حقیقی جمہوریت کا عمل متاثر ہوا،اسحق ڈار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:07 PM |