واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


سماٹرا ASD اور PDF فائل ریڈر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-10, 02:14 AM   #1
سماٹرا ASD اور PDF فائل ریڈر
اسد-ر اسد-ر آف لائن ہے 04-10-10, 02:14 AM

منسلک زپ فائل میں تبدیلشدہ سماٹرا پی ڈی ایف ریڈر موجود ہے جو ASD فائلوں کو سپورٹ کرتا ہے۔

سماٹرا پی ڈی ایف اوپن سورس فری سوفٹویئر ہے۔ اس کی بنیادی خوبی اس کا انتہائی چھوٹا سائز ہے۔ اس کے علاوہ یہ صرف ایک exe فائل میں ہے اور اس کے علاوہ اسے کسی اور فائل کی ضرورت نہیں ہے۔ اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ صرف زپ فائل سے اس کی exe فائل ایکسٹریکٹ کریں اور رن کر لیں۔ zip فائل 1.65 ایم بی اور exe فائل 1.68 ایم بی کی ہے۔

sumatrapdf - Project Hosting on Google Code

Attached Files
File Type: zip SumatraASD.zip (1.62 MB, 73 views)


اسد-ر
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-10-10), طارق راحیل (04-10-10)
پرانا 04-10-10, 09:06 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,634
کمائي: 29,482
شکریہ: 7,141
2,969 مراسلہ میں 8,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پی ڈی ایف فائیلوں‌کی پکچر بنا کر دکھاتا ہے۔ جس کی وجہ سے حروف کو سیلیکٹ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:10 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں، لیکن اس کا اصل مقصد نام نہاد ASD فورمیٹ کو پڑھنا ہے، جس میں عام طور پر صرف اردو کے سکین شدہ امیجز ہوتے ہیں۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), فاروق سرورخان (05-10-10), طارق راحیل (04-10-10)
پرانا 12-10-10, 07:39 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے درست فرمایا اسد-ر بھائی!
پاک نیٹ‌پر موجود عقرب بھائی کی جانب سے شئیر کی گئیں‌کتابوں کو پڑھنے لے لیئے اس تھریڈ میں‌بتائے گئے سافٹ‌وئر کی مدد لی جاسکتی ہے!
کتاب گھر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-10, 01:38 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظم سے میری درخواست ہے کہ اٹیچمنٹ کو سکین کر کے دیکھا جاے میرے سسٹم کی فائر وال نے اسے ڈاونلوڈ نہیں ہونے دیا
HAVP - Access Denied




Accesss to the page has been denied

because the following virus was detected
ClamAV: Trojan.Agent-171384

If you have any queries contact your ICT Co-ordinator or Network Manager.


سماترا کے لنک یہ ہے

Download Sumatra PDF - a free pdf reader

Download Sumatra PDF Portable 1.1 Free - This application helps you manipulate PDF documents - Softpedia
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 02:14 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو رپورٹ ٹھیک آ رہی ہے یعنی کوئی خطرہ نہیں!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-10, 02:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میرے پاس تو رپورٹ ٹھیک آ رہی ہے یعنی کوئی خطرہ نہیں!
VirusTotal - Free Online Virus, Malware and URL Scanner
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-10-10)
پرانا 27-10-10, 02:58 PM   #8
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ نے درست فرمایا اسد-ر بھائی!
پاک نیٹ‌پر موجود عقرب بھائی کی جانب سے شئیر کی گئیں‌کتابوں کو پڑھنے لے لیئے اس تھریڈ میں‌بتائے گئے سافٹ‌وئر کی مدد لی جاسکتی ہے!
کتاب گھر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
لیکن بھائی ۔۔۔ مسئلہ وہیں کا وہیں رہا
یہ ویور بھی پاسورڈ کا متلاشی ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 03:07 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
لیکن بھائی ۔۔۔ مسئلہ وہیں کا وہیں رہا
یہ ویور بھی پاسورڈ کا متلاشی ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
کیا آپ نے پہلے پیغام کے آخر میں Attached Files میں دی ہوئی SumatraASD.zip ڈاؤنلوڈ کی ہے؟
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نویدظفرکیانی (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 03:15 PM   #10
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
کیا آپ نے پہلے پیغام کے آخر میں Attached Files میں دی ہوئی SumatraASD.zip ڈاؤنلوڈ کی ہے؟
یہ والی ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کی تھی
Download Sumatra PDF Portable 1.1 Free - This application helps you manipulate PDF documents - Softpedia
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 06:38 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
یہ والی ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کی تھی
Download Sumatra PDF Portable 1.1 Free - This application helps you manipulate PDF documents - Softpedia
نہیں یہ والی نہیں بلکہ سماٹرا اے ایس ڈی ریڈر والی ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس دھاگے کے پہلے پیغام میں SumatraPDF.zip موجود ہے۔ آپ نے اصل سماٹرا پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کی ہے جس میں اے ایس ڈی سپورٹ نہیں ہے۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نویدظفرکیانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 10:10 AM   #12
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے ایس ڈی والا ریڈر بھی کام نہیں کر رہا ہے
ملاحظہ فرمائے
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
جواب

Tags
asd, com, hosting, pdf, project, sumatra, url, فائل, فائلوں, فری, کرتا, چھوٹا, موجود, منسلک, zip, ایف, اوپن, انتہائی, انسٹال, اسے, بنیادی, ریڈر, سپورٹ, سورس, سائز, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger