واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


صرف ایک ڈبل کلک سے اپنے کمپیوٹر کا شیطان مار بھگائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-10, 02:15 PM   #1
صرف ایک ڈبل کلک سے اپنے کمپیوٹر کا شیطان مار بھگائیں
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 14-07-10, 02:15 PM

اسلام و علیکم

ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعائ
خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

صرف ایک دفعہ ڈبل کلک کرنے سے متعلقہ ساؤنڈ فائلیں اپ ڈیٹ ہو جائیں گی
ڈاؤن لوڈ کریں اور آزمائیں

Attached Files
File Type: rar kill the Devil.rar (235.6 KB, 203 views)

__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 328
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-04-12), Miss Khan (21-03-12), فیصل ناصر (20-03-12), یاسر عمران مرزا (20-03-12), نورالدین (21-03-12), محمدمبشرعلی (14-07-10), محمدثاقب (21-03-12), مرزا عامر (14-07-10), بلال اویسی (14-07-10), حیدر (21-03-12), رفیع انجم (22-07-10), عبدالقدوس (14-07-10), عدنان دانی (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 06:53 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بے شک ہمارا یہی طریقہ ہونا چاہیئے
خواہ کمپیوٹر چلائیں یا کوئی نیکی کا کام کریں ،
اس کام میں اگر خوشی ملے تو الحمدللہ
اور کوئی پریشانی آئے تو استغفر اللہ کہیں
رفیع انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), مرزا عامر (14-07-10), ابن آدم (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 06:55 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بے شک ہمارا یہی طریقہ ہونا چاہیئے
خواہ کمپیوٹر چلائیں یا کوئی نیکی کا کام کریں ،
اس کام میں اگر خوشی ملے تو الحمدللہ
اور کوئی پریشانی آئے تو استغفر اللہ کہیں
رفیع انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-09-10), ابن آدم (14-07-10)
پرانا 19-09-10, 10:04 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ بہترین۔ بہت ہی عمدہ
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), مرزا عامر (19-09-10), ابن آدم (20-09-10)
پرانا 20-03-12, 06:54 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست اور اچھی کاوش ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), ابن آدم (21-03-12)
پرانا 20-03-12, 09:17 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو سیون کے لئے اسکا طریقہ کا کیا ہوگا ؟
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), ابن آدم (21-03-12)
پرانا 20-03-12, 09:33 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ کاوش جناب والا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), ابن آدم (21-03-12)
پرانا 20-03-12, 09:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ وینڈوز 7 میں‌بھی چلتی ہے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), ابن آدم (21-03-12)
پرانا 20-03-12, 10:02 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ابن آدم بھائی
بہت شاندار کام کیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-03-12), ابن آدم (21-03-12)
پرانا 21-03-12, 11:44 AM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
فیصل ناصر بھائی میری کوشش صرف یہاں‌شئیر کرنے کی حد تک ہی تھی۔یہ ٹول کسی دوسرے فورم سے ملا تھا۔
ونڈو سیون پہ تجربہ تو نہیں‌کیا البتہ چلنا تو چاہئے کیوں‌کہ اس کا کام صرف ونڈو کے ڈیفالٹ ساؤنڈز کو ریپلیس کرنا ہی ہے۔
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-12, 11:56 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ونڈوز 7 پر نہیں چلا، اگر یہ آڈیو فائلز کا مجموعہ ہوتا تو ساؤنڈ سیٹنگ میں جا کر تبدیلیاں کی جا سکتی تھیں، مگر یہ ایگزیکیوٹ ایبل فائل ہے اس نے کام نہیں کیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-12, 12:14 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ممکن ہے ونڈو سیون میں‌ڈائریکٹری روٹ کچھ مختلف ہو۔یاسر بھائی یہ آڈیو فائلز ہی کا مجموعہ ہے آپ کی سہولت کے لئے ایکسٹریکٹ کرکے اپلوڈ کررہا ہوں‌آپ مینیول رپلیس کرسکتے ہیں
Attached Files
File Type: rar kill the Devil.rar (366.5 KB, 0 views)
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-12, 05:08 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 14
کمائي: 349
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

THANKSssssssssssssssssssssssss for sharing
Nowarid آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, کفارہ, کھلتے, کلک, کمپیوٹر, گھنٹی, وقت, ڈبل, لوڈ, مار, متعلقہ, مجلس, آزمائیں, اپنے, اللہ, ابھرتے, اسلام, بی, بسم, جگہ, جائیں, دفعہ, سبحان, شیطان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
اسے کہتے ہیں کمپیوٹر کا کمال راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 6 26-08-10 03:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر ہیکر کے حق میں مظاہرہ طارق راحیل خبریں 0 11-02-09 05:34 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger