واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


فائر فوکس فانٹ رپلیس ایڈ ان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 09:46 PM   #1
فائر فوکس فانٹ رپلیس ایڈ ان
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 25-02-11, 09:46 PM

میں آج فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ کسی بھی اردو ویب سائٹ کو اپنی مرضی کے نستعلیق فانٹ میں دیکھ سکیں گے۔ مجھے خود اس کی ضرورت بی بی سی اردو کو نستعلیق فانٹ میں دیکھنے کے لیے پیش آئی۔ یہ فائر فاکس کا ایک ایڈ آن ہے جس کا نام ہے فانٹ ری پلیسر (Font Replacer) ۔
تو بسم اللہ کرتے ہیں:
سب سے پہلے آپ درج ذیل پتے پر چلے جائیے:

https://addons.mozilla.org/en-US/fir.../font-replacer

یہاں آپ کو دو آپشنز نظر آئیں گے۔ آپ دائیں والے آپشن یعنی Add to Firefox کو سلیکٹ کیجیے اور فانٹ ری پلیسر کو انسٹال کر لیجیے۔
1.jpg
فائر فاکس کو ری سٹارٹ کیجیے اورمینیو میں سے ٹولز پر کلک کیجیے اور ایڈ آنز پر کلک کیجیے۔ یاد رکھیے کہ اگر ایڈ آنز کی ونڈو پہلے ہی سے کھلی ہو تو ٹولز میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فانٹ ری پلیسر کے آپشنز پر کلک کیجیے۔ نئی ونڈو میں آپ کو دو باکس نظر آئیں گے ۔ بائیں طرف والے باکس میں مختلف فانٹس کے نام لکھے ہوں گے جب کہ دائیں والے باکس میں آپ کو صرف ایریل فانٹ نظر آئے گا۔
اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ایریل فانٹ کو سلیکٹ کر کے مٹا دیجیے اور اس کی جگہ یا کوئی بھی نستعلیق فانٹ لکھتے جائیے۔مثلاً
Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq
بائیں طرف والے باکس میں بھی آپ چند ایک فانٹس کا اضافہ کر لیجیے۔ مثلاً
Verdana, Lucida Console, Urdu Naskh Asiatype, Times New Roman, Tahoma, Georgia, etc
اب ایپلائی اور سیو پر کلک کیجیے اور فائر فاکس کو ری سٹارٹ کر کے کسی بھی اردو ویب سائٹ کو اپنی مرضی کے فانٹ میں دیکھیے اور لطف اٹھائیے۔ فانٹس کے نام کے سپیلنگ میں غلطی نہ کیجیے۔ آپشنز میں جا کر آپ ذائقہ بدلنے کے لیے کوئی اور نستعلیق فانٹ دائیں باکس میں لکھیے اور اسے بھی چیک کر کے دیکھ لیجیے۔ یاد رکھیے کہ جتنے فانٹس بائیں طرف ہوں اتنی بار دائیں طرف بھی نستعلیق فانٹ لکھا ہوا ہونا چاہیئے۔
2.jpg
فانٹ ری پلیسر کی سیٹنگ کرنے کے بعد آپ کو ہر جگہ جہاں بھی اردو لکھی ہو گی، نستعلیق فانٹ میں ہی نظر آئے گی۔ صرف وہ الفاظ آپ کو نسخ میں دکھائی دیں گے جن کو تصویری شکل میں لکھا گیا ہے۔

اگر کوئی مشکل پیش آئے تو راقم خدمت کے لیے حاضر ہے۔
3.jpg
نوٹ: آپ جس فانٹ میں سائٹ کو دیکھنا چاہتے ہیں وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا چاہئے

__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

Last edited by محمدعمر; 27-02-11 at 08:40 PM..

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 781
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), فرحان دانش (17-07-11), یاسر عمران مرزا (13-06-11), نورالدین (26-02-11), محمدمبشرعلی (25-02-11), محمدعدنان (25-02-11), احمد نذیر (17-07-11), رضی (17-07-11), طارق راحیل (13-06-11)
پرانا 25-02-11, 09:47 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے بی بی سی اور جنگ یونیکوڈ کو نستعلیق فانٹ میں دیکھ رہا ہوں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-02-11)
پرانا 25-02-11, 10:00 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 09:15 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ۔ ۔
اردو کے بہتری کے لیے بہترین شیئرنگ ہے ۔
شکریہ عمر بھائی
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 10:41 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر بھائی یار دوستوں کی مد کے لیئے اسکرین شاٹس کی مدد سے سمجھا دیں، پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 08:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی ویسے تو یہ طریقہ کار بہت آسان ہے لیکن آپ کہتے ہیں تو سکرین شاٹ بھی دے دیتا ہوں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
پرانا 27-02-11, 08:40 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سکرین شاٹس ایڈ کر دئے ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
کمائي نے محمدعمر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-03-11 shafresha سکرین شاٹس ایڈ کر دیئے ہیں 10
پرانا 27-02-11, 08:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا فائر فوکس اس کی وجہ سے کریش کر گیا شاید دوبارہ اس کو استعمال کرنے کا اتفاق کبھی نہ ہو
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 06:54 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہونا تو نہیں چاہئے کوئی اور مسئلہ ہوا ہو گا۔ اچھی طرح چیک کرنے کے بعد یہاں پر شیئر کیا ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
پرانا 02-03-11, 11:57 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بڑھیا۔ جاری رکھیے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-11, 08:34 PM   #11
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ اور مفید چیز شیئر کی جناب آپ نے
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 10:08 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

firefox ne apna ye wala add-on khatm kr deya hy
"
We're sorry, but we can't find what you're looking for."
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:57 PM   #13
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

متعلقہ لنک پر مطلوبہ مواد نہیں مل رہا
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 09:44 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک عمدہ پلگ ان شئر کرنے کے لیے شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 08:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
متعلقہ لنک پر مطلوبہ مواد نہیں مل رہا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
firefox ne apna ye wala add-on khatm kr deya hy
"
We're sorry, but we can't find what you're looking for."
میرے پاس موجود ہے جو پرانے ورژن کے لئے کارآمد ہے۔ فائر فاکس4 میں یہ ایڈ ان کام نہیں کرتا۔ اپلوڈ کر رہا ہوں یہ لیں
font_replacer-0.100911.8-fx+sm-win.zip
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایک عمدہ پلگ ان شئر کرنے کے لیے شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موسٹ ویلکم
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمد عویدص (17-07-11), احمد نذیر (17-07-11)
جواب

Tags
asia, console, firefox, ہے۔, کلک, کمپیوٹر, پہلے, ویب, لکھے, نام, نستعلیق, نظر, آج, اللہ, اتنی, اردو, اردو ویب سائٹ, جانے, خود, خدمت, دیکھ, دیں, شکل, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 03:44 AM
فوجی اراضی کی الاٹمنٹ: مولانا فضل الرحمن کا کیس نیب ہیڈ آفس کے حوالے گلاب خان خبریں 4 19-12-10 02:15 AM
یو فون کا فیس بک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل موبائل ہی موبائل 2 10-01-09 06:37 AM
یو ایس ایڈ چیف کا قتل۔ ام طلحہ خبریں 8 12-11-08 04:28 PM
یو ایس بی فین حنا دلچسپ اور عجیب 9 02-11-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger