واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

فائل محفوظ کریں

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 91 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 10:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فائل محفوظ کریں

فائل محفوظ کریں

کروپٹوس ۲
۲.۳ ایم بی

یہ ایک طاقت ور لیکن استعمال میں آسان فائل لاگ ان سافٹ ویر ہے ۔صیح پاس ورڈ کے بغیر فائل تک رسائی کو ناممکن بنا دیتا ہے ۔ دوسرے سافٹ ویر فائل یا فولڈر کو ھایئڈ کر دیتے ہیں ۔ لیکن یہ سافٹ ویر فائل کی ایکسٹنشن تک تبدیل کر دیتا ہے ۔ یہ بہت ہی پاور فل پروٹیکٹ سوفٹ ویر ہے پاس ورڈ پاور فل لگاتا ہے ۔اس سے آپکا ڈیٹا بھی محفوظ ہو جاتا ہے

تو جلدی سے اسکو ڈانلوڈ کرو اور اپنا ڈیٹا بھی محفوظ کریں

Kruptos 2 freeware download - Best Freeware Download
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), خلیل (01-07-09), رضی (01-07-09), عدنان (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 10:44 PM   #2
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس ایک پہلے سے موجود ہے وہ بھی فٹ ہے لیکن اس کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی ۔ فولڈرز کو چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا ہے ۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 10:50 PM   #3
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا سافٹ وئیر لگ رہا ہے
ٹرائی کرکے دیکھتا ہوں
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 11:57 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,900
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ایک پہلے سے موجود ہے وہ بھی فٹ ہے لیکن اس کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی ۔ فولڈرز کو چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا ہے ۔
رضی تم جانتے ہو کون لوگ فولڈرز کو چھپانا چاہتے ہیں؟
سب نہیں مگر کچھ لوگ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 12:36 AM   #5
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سب سے تو بہتر ہے کہ جس فائل کو محفوظ‌ بنانا ہو اس کی ایکسٹینشن تبدیل کر دیں اور کسی اور لاگ فائل میں اس کا حوالہ دے کر اس کی ایک مخصوص ایکسٹینشن جو اصل سے ہٹ کر ہو بنا دیں ۔ اب آپ کی فائل کو کوئی کھول کر دکھائے جب کہ آپ نے آپشنز میں جا کر show files with extension کو Disable کر دی ہو ۔ کیا خیال ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 01:29 AM   #6
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ان سب سے تو بہتر ہے کہ جس فائل کو محفوظ‌ بنانا ہو اس کی ایکسٹینشن تبدیل کر دیں اور کسی اور لاگ فائل میں اس کا حوالہ دے کر اس کی ایک مخصوص ایکسٹینشن جو اصل سے ہٹ کر ہو بنا دیں ۔ اب آپ کی فائل کو کوئی کھول کر دکھائے جب کہ آپ نے آپشنز میں جا کر show files with extension کو Disable کر دی ہو ۔ کیا خیال ہے ۔
اگر میرے جیسا شخص آپ کے پی سی پر بیٹھ گیا تو پھر
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 02:06 AM   #7
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اگر میرے جیسا شخص آپ کے پی سی پر بیٹھ گیا تو پھر
پھر تو میرے ڈیٹا کا اللہ ہی حافظ ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 09:56 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ایک پہلے سے موجود ہے وہ بھی فٹ ہے لیکن اس کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی ۔ فولڈرز کو چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا ہے ۔
رضی بھائی یہ فولڈر کو چھپاتا نہیں‌ ہے بلکہ فولڈر کے اندر فائل کی ایکسٹنشن تبدیل کر دیتا ہے آپ ایسے ایک دفعہ آزما کر تو دیکھیں‌ پسند نہ آئے تو شکریہ واپس لے لیں‌
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
com, پسند, ورڈ, لوگ, اللہ, بھائی, سافٹ, شخص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت میں فائل ہوسٹنگ سروس کا آغاز کریں اور ڈھیروں پیسے کمائے زبیر ویب سائٹس کا جائزہ 11 12-12-09 03:46 PM
TEXT فائل میں اردو لکھنا۔۔۔۔۔ Arabian Ask Experts ماہرین کی رائے 10 30-06-09 12:58 PM
جار فائل بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Arabian Ask Experts ماہرین کی رائے 0 29-06-09 02:32 PM
! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 09-06-09 08:37 PM
Word میں فائل خودبخود محفوظ کرنے کا طریقی عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ورڈ 3 26-02-09 10:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger