واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


فولڈر کے اندر اسی نام کا ایک اور فولڈر ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-11, 10:55 AM   #1
فولڈر کے اندر اسی نام کا ایک اور فولڈر ؟؟؟؟
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 05-03-11, 10:55 AM

میرے کمپیوٹر کے فولڈروں کے اندر اسی نام کا ایک اور فولڈر بھی موجود ہوتاہے کیا یہ کوئی وائرس کی قسم کی کوئی چیز ہے ؟

اگر ہے تو اس کا علاج کیاہے ؟

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 06:39 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا جی یہ وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اینٹی وائرس چلاؤ پی سی پر
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 06:57 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہان یہ ایک وائرس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 07:04 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نوڈ 32 انسٹال کر لو ان شاء اللہ مسلہ حل ہوجائے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 08:11 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
آپ نوڈ 32 انسٹال کر لو ان شاء اللہ مسلہ حل ہوجائے گا
نوڈ 32 انسٹال کیاتھا عدنان بھائی لیکن شومئی قسمت اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا پھر سی نیٹ سے آوائرہ اینٹی وائرس ڈاونلوڈ اور پھر اپڈیٹ کرکے چلایا:

تو کمپیوٹر کے نئے پرانے سارے امراض ختم ہوئے ، ازقسمِ "اکسیر" اینٹی وائرس ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 08:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,433
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میرے کمپیوٹر کے فولڈروں کے اندر اسی نام کا ایک اور فولڈر بھی موجود ہوتاہے کیا یہ کوئی وائرس کی قسم کی کوئی چیز ہے ؟

اگر ہے تو اس کا علاج کیاہے ؟
سسٹم میموری میں وائرس آنے کے بعد اس کا ایک ہی علاج ہے ۔ نئی انسٹالیشن کریں لیکن اس سے پہلے یہاں پر اس تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-03-11, 08:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
سسٹم میموری میں وائرس آنے کے بعد اس کا ایک ہی علاج ہے ۔ نئی انسٹالیشن کریں لیکن اس سے پہلے یہاں پر اس تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
ڈی ایکس بی گرافکس بھائی شکریہ ! اللہ جزائے خیر دے ۔


ویسے آپ کا یہ تھریڈ بھی مفید ہے لیکن الحمد للہ تاحال اس وائرس نے دوبارہ سرنہیں اٹھایا اور میرا مسئلہ حل ہوچکا ہے کبھی آپ کی ترکیب بھی آزمالیں گے ۔ ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فولڈر, ہوتا, ہوتاہے, ہوجائے, ہے۔, ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔, کوئی, کمپیوٹر, وائرس, وجہ, قسم, لو, چیز, نام, موجود, مسلہ, ؟؟؟؟, اینٹی, اللہ, اندر, انسٹال, بھیا, حل, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھڑی آگے کرنے سے کیا فائدہ؟؟؟؟ میاں شاہد حاصل تمنائی 9 28-03-10 09:25 PM
تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟ Farrukh گپ شپ 3 25-09-09 11:35 PM
آٹا ہی آٹا : آٹا ہے آٹا؟؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 5 12-09-09 09:25 PM
کسی Dvdمووی سے ویڈیو نکالنا؟؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 20 20-06-08 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger