واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن میں اردو لکھنا ممکن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-10, 02:38 PM   #1
فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن میں اردو لکھنا ممکن
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 18-12-10, 02:38 PM

السلام علیکم

میں فوٹو شاپ کے مڈل ایسٹرن ورژن ایک عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں۔ مڈل ایسٹرن ورژن میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ یہ عربی تحریر کو سپورٹ کرتا ہے۔ لیکن پھر بھی ان ورژنز میں اردو کے اچھے فونٹس کے ساتھ لکھنا ممکن نہیں۔ اسکی وجہ ان تمام ورژنز میں اردو لیگچرز کی سپورٹ شامل نہیں۔ اس لیے جب بھی آپ فوٹو شاپ میں علوی نستعلیق، جمیل نوری نستعلقی یا جمیل نوری کشیدہ فونٹ استعمال کرتے ہوے اردو تحریر لکھیں گے تو آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نقاط اوپر نیچے ہو جائیں گے اور الفاظ ٹوٹ جائیں گے۔ میں نے اس مسئلے کو شاکر القادری صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تو انہوں نے بتایا کہ فوٹو شاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن ورژن میں اردو کی سپورٹ اچھی طرح شامل کی گئی ہے اور وہ وہی ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ جس پر میں نے اس ورژن کا ٹرائل سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کر کے آزمایا تو اردو تحریر بڑے اچھے انداز میں‌لکھی گئی اور کسی قسم کا کوئی مسلہ نہیں آیا۔

تاہم اس ٹرائل ورژن کا 30 دن تک محدود ہونا ایک قباحت تھی ۔ جس کا حل بھی میں نے شاکر بھائی کی مدد سےتلاش کر لیا اور ایک کریک فائل کی مدد سے اس نسخے کو ہمیشہ کے لیے کارآمد بنا لیا۔ فی الوقت میرے پاس ٹرائل ورژن کے 25 دن باقی ہیں اور مکمل تسلی ان دنوں کے گزرنے کے بعد ہی ہو سکتی ہے تاہم شروع میں‌آنے والا ٹرائل کا پیغام غائب ہو چکا ہے۔ اردو لکھنے کے لیے بیشتر ممبران کو اسی طرح کے کسی حل کی ضرورت تھی تو میں نے سوچا یہ معلومات آپ کے ساتھ بھی شئر کی جائیں۔ سافٹ وئر حاصل کرنے کے لیے

1۔ فوٹو شاپ مڈل ایسٹرن کی آفیشل سائٹ پر جائیں اور اپنا آپریٹنگ سسٹم منتخب کرنے کے بعد ٹرائل نسخہ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس کا سائز 1.69 گیگا بائٹ ہے۔ جس کے لیے اچھے انٹرنیٹ کنکشن پر بھی آپکو کچھ گھنٹے درکار ہوں گے۔
https://www.winsoft-international.co...produit_id=320

2۔ نسخہ مکمل طور پر ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد ایکسٹریکٹ کریں اور انسٹال کر لیں۔ چونکہ یہ نسخہ آفیشل سائٹ سے ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے اس لیے 99 فیصد چانسز ہیں کہ یہ درست طریقے سے انسٹال ہو جائے گا۔

3۔انسٹال ہونے کے بعد فوٹو شاپ کو چلائیں ،یہ آپ سے سیریل نمبر مانگے گا یا ٹرائل چلانے کا آپشن دے گا ، یہاں سے ٹرائل چلا لیں اور ایڈوبی آئی ڈی بنانے سے گریز کریں۔

4۔ اگر سافٹ وئر درست طریقے سے چل جائے تو اس ربط سے کریک فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ پھر کریک چلائیں اور فوٹ شاپ کو patch کر لیں۔
Adobe CS5 ME CRACK.zip

نوٹ: کریک چلاتے وقت اینٹی وائرس سافٹ وئر کافی شور مچاتا ہے۔ اس لیے آپکو کریک چلانے سے قبل اینٹی وائرس سافٹ وئر بند کرنا ہو گا۔ اس میں کچھ حد تک خطرہ تو ہے تاہم کریک چلا لینے کے بعد آپ اینٹی وائرس کو دوبارہ آن کر کے کمپیوٹر کی مکمل سکینگ کریں اگر کوئی وائرس ، سپائی وئر وغیرہ ملے تو اسے ختم کر دیں۔ اس معاملے میں میری کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ میں‌نے یہ کریک اپنے کمپیوٹر پر چلایا ہے اور بعد میں اینٹی وائرس نے کوئی ڈیٹیکشن نہیں کی۔

اس کریک سے دیگر ایڈوبی پراڈکٹس جیسے ان ڈیزائن، السٹریٹر وغیرہ کو بھی کریک کیا جا سکتا ہے۔ اور ان کا ٹرائل کہاں سے ملے گا یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں میرے خیال سے ، یوں آپ مکمل سی ایس فائیو سوئٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 18-12-10 at 03:40 PM..

یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 455
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (18-12-10), shafresha (18-12-10), محمد عویدص (04-02-11), محمدخلیل (18-12-10), محمدعدنان (18-12-10), معظم (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:43 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی بہت عمدہ شئرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی ٹرائی کرتا ہوں پھر بتاتا ہوں
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 03:36 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موسٹ ویلکم عدنان بھائی

اور فرخ صاحب ٹرائی کیجیے، پھر مجھے بتائیے گا کہ کریک نے آپ کے سسٹم کو کوئی نقصان پہنچایا یا نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 05:47 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن ورژن میں‌لکھی گئی اردو تحریر کا نمونہ تو پیش کریں!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 06:08 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی ، یہ ایک نمونہ، ام طلحہ بہنا کے ایک تھریڈ کا متن۔ اگر یہ سی ایس 5 سے پچھلا ورژن ہوتا تو کبھی بھی اتنی عمدہ لکھائی نہ آتی۔
Attached Thumbnails
mat-samjho.jpg  
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 06:11 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نمونے کو دیکھ کر میں‌یہ کہنے پر مجبور ہوں‌کے "اتنا کھڑاک پھیلانے کی کیا ضرورت ہے؟"

سیدھا سادا انپیچ ہی میں‌لکھ کر ایکسپورٹ کر لیا جائے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 06:26 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اس نمونے کو دیکھ کر میں‌یہ کہنے پر مجبور ہوں‌کے "اتنا کھڑاک پھیلانے کی کیا ضرورت ہے؟"
سیدھا سادا انپیچ ہی میں‌لکھ کر ایکسپورٹ کر لیا جائے!
اگر آپ کو ڈیزائننگ کی ضروریات کا نہیں پتہ تو اس پر تبصرہ مت کریں ۔ ان پیج سے ایکسپورٹ کریں تو آبجیکٹ کی صورت میں ایکسپورٹ ہو گا۔ فوٹو شاپ میں لائیں گے تو وہ ایک آبجیکٹ ہو گا۔ براہ راست فوٹو شاپ میں لکھیں گے تو وہ ٹیکسٹ ہو گا۔ جس کی تدوین کے لیے زیادہ اختیارات موجود ہوتے ہیں۔

پوائنٹ نمبر 2:
میں ایک فوٹوشاپ یوزر ہوں۔ اردو لکھنے کے لیے میں دوسرا پروگرام کیوں کھولوں‌؟، مجھے ان پیج کی ضرورت کیوں‌ہو؟ اگر فوٹو شاپ ہی میرا کام کر دے تو میں‌ان پیج ڈاؤن لوڈ کرنے، انسٹال کرنے اور بار بار کھولنے کی محتاجی سے بچ جاؤں۔

ذاتی طور پر میرا یہ خیال ہے کہ ان پیج انتہائی فضول سافٹ وئر ہے۔ جو کہ ہے تو اردو کے لیے مخصوص ٹیکسٹ ایڈیٹر لیکن اس میں‌ گرافکس کے لیے اچھی سپورٹ بھی موجود نہیں۔ اور اس میں مائکروسافٹ ورڈ میں جتنے اختیارات انگریزی تحریر کے لیے ہیں اس سے آدھے بھی نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (18-12-10), bashirahmed98 (17-07-11), shafresha (18-12-10), پاکستانی (28-01-11), محمدعدنان (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 06:36 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

  • کیا ان پیج ٹرانسپیرنسی کنٹرول کر سکتا ہے ؟ ایک ٹیکسٹ ہلکا سا ٹرانسپیرنٹ دکھانے کے لیے کوئی کمانڈ موجود ہے ؟
  • کیا ٹیکٹ پر گریڈینٹ ، یعنی ایک سے زیادہ رنگوں کا ایک دوسرے میں ضم کرنے سہولت موجود ہے ؟
  • کیا ان پیج میں‌ٹیکسٹ کو لئرز، تہہ در تہہ ایک دوسرے پر رکھا جا سکتا ہے ؟
  • یہ جو آپکی تمام شاعری ڈیزائن کی جاتی ہے، کیا ان پیج تن تنہا ، بغیر فوٹو شاپ کی مدد کے، اس کوتشکیل دے سکتا ہے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (17-07-11), shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 06:48 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور نمونہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
Attached Thumbnails
pak.jpg  
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (17-07-11), shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 06:57 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کو ڈیزائننگ کی ضروریات کا نہیں پتہ تو اس پر تبصرہ مت کریں ۔ ان پیج سے ایکسپورٹ کریں تو آبجیکٹ کی صورت میں ایکسپورٹ ہو گا۔ فوٹو شاپ میں لائیں گے تو وہ ایک آبجیکٹ ہو گا۔ براہ راست فوٹو شاپ میں لکھیں گے تو وہ ٹیکسٹ ہو گا۔ جس کی تدوین کے لیے زیادہ اختیارات موجود ہوتے ہیں۔
السلام علیکم،
یاسر بھائی میں‌نے 6 سال ایک ملٹی نشنل پریس میں‌ گرافک ڈیزائننگ کے شعبے میں‌جاب کی ہے۔
دیوان والوں‌کا لوگو ہماری ہی ادارے کا بنایا ہوا ہے (میں‌بھی اُس پروجیکٹ کا حصہ تھا)۔
میرا تبصرہ آپ کی جانب سے دیئے گئے نمونے پر تھا!!!!
بتائیے آپ کے دیئے گئے نمونے میں‌ایسا کیا ہے جس سے ڈیزائننگ جھلکتی ہو؟؟؟ یا جس کی تعریف کی جائے؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پوائنٹ نمبر 2:
میں ایک فوٹوشاپ یوزر ہوں۔ اردو لکھنے کے لیے میں دوسرا پروگرام کیوں کھولوں‌؟، مجھے ان پیج کی ضرورت کیوں‌ہو؟ اگر فوٹو شاپ ہی میرا کام کر دے تو میں‌ان پیج ڈاؤن لوڈ کرنے، انسٹال کرنے اور بار بار کھولنے کی محتاجی سے بچ جاؤں۔
یقینا فوٹو شاپ کے یوزر ان پیج کے محتاج نہیں لیکن کیا صرف فوٹوشاپ ہی "ڈیزائننگ" کا اکلوتا سافٹ وئیر ہے۔ کیا ڈئزائننگ صرف ریسٹر امیجز پر ہی کی جاتی ہے؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ذاتی طور پر میرا یہ خیال ہے کہ ان پیج انتہائی فضول سافٹ وئر ہے۔ جو کہ ہے تو اردو کے لیے مخصوص ٹیکسٹ ایڈیٹر لیکن اس میں‌ گرافکس کے لیے اچھی سپورٹ بھی موجود نہیں۔ اور اس میں مائکروسافٹ ورڈ میں جتنے اختیارات انگریزی تحریر کے لیے ہیں اس سے آدھے بھی نہیں۔
بھائی جان ان پیج ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا سافٹ وئیر ہے وہ ڈیزائننگ کی سپورٹ‌کیوں‌کرے گا؟؟؟
کیا آپ نے کبھی کوارک ایکپریس استعمال کیا ہے؟؟؟؟ اگر ہاں تو پھر یقینا آپ ان پیج کو الزام نہیں‌دیں‌گے۔
آپ کی جانب سے انپیج کو "فضول" کہنے پر میری جانب سے سوائے اظہار افسوس کے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ کمپوزرز /گرافک ڈئزائننگ کرنے والوں‌کی اکثریت کے کمپیوٹر میں‌یہ سافٹ‌وئیر انسٹال ہے اور وہ بوقت ضرورت اس سے کاطر خواہ فائدہ بھی اُٹھاتے ہیں۔

ایم ایس ورڈ اور انپیج کا موازنہ کرنے پر مجھے ہنسی آ رہی ہے اس لیئے کوئی تبصرہ نہیں‌کروں‌گا!!

چوں‌کے آپ اس سے پہلےلکھ چکے ہیں‌کہ:

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مجھے ان پیج کے پرانے ورژن اور ان پیج تھری میں کوئی خاص فرق نظر نہیں‌آیا۔ شاید وجہ یہ ہے کہ میں ان پیج کا بہت زیادہ استعمال نہیں کرتا۔
اس لیئے آپ کے تبصرے کو بطور عذر سمجھتا ہوں!!!

حالانکہ آپ کہ چکے ہیں:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یونی کوڈ ہونا سب سے بڑا ایڈوانٹیج ہے۔
آخری بات میرا تجربہ ہے کہ ایک اچھا گرافک ڈیزائنر کسی ایک جاب کو مکمل کرنے کے لیئے فوٹو شاپ (جو یقینا بادشاہ سافٹ وئیر) کے علاوہ دیگر سافٹ وئیرز کا بھی استعمال کرتا ہے!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-12-10, 07:01 PM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
  • کیا ان پیج ٹرانسپیرنسی کنٹرول کر سکتا ہے ؟ ایک ٹیکسٹ ہلکا سا ٹرانسپیرنٹ دکھانے کے لیے کوئی کمانڈ موجود ہے ؟
  • کیا ٹیکٹ پر گریڈینٹ ، یعنی ایک سے زیادہ رنگوں کا ایک دوسرے میں ضم کرنے سہولت موجود ہے ؟
  • کیا ان پیج میں‌ٹیکسٹ کو لئرز، تہہ در تہہ ایک دوسرے پر رکھا جا سکتا ہے ؟
  • یہ جو آپکی تمام شاعری ڈیزائن کی جاتی ہے، کیا ان پیج تن تنہا ، بغیر فوٹو شاپ کی مدد کے، اس کوتشکیل دے سکتا ہے ؟
ان تمام سوالوں‌کا ایک سادہ سا جواب!!!
کیا آپ ایک پبلشنگ سافٹ وئیر اور ایک فوٹو ایڈیٹر میں‌فرق سمجھتے ہیں؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 08:04 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
یاسر بھائی میں‌نے 6 سال ایک ملٹی نشنل پریس میں‌ گرافک ڈیزائننگ کے شعبے میں‌جاب کی ہے۔
دیوان والوں‌کا لوگو ہماری ہی ادارے کا بنایا ہوا ہے (میں‌بھی اُس پروجیکٹ کا حصہ تھا)۔
میرا تبصرہ آپ کی جانب سے دیئے گئے نمونے پر تھا!!!!
بتائیے آپ کے دیئے گئے نمونے میں‌ایسا کیا ہے جس سے ڈیزائننگ جھلکتی ہو؟؟؟ یا جس کی تعریف کی جائے؟؟؟
یہ جان کر بہت اچھا لگا۔ مجھے یہ بتائیے ، کیا اس تھریڈ میں، میں نے اپنی ڈیزائننگ کی مہارت پر روشنی ڈالی ہے یہ فوٹؤ شاپ میں اردو سپورٹ کی بات کی ہے ؟ آپ نے نمونہ مانگا ، میں نے ٹیکسٹ لکھ کر نمونہ دے دیا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یقینا فوٹو شاپ کے یوزر ان پیج کے محتاج نہیں لیکن کیا صرف فوٹوشاپ ہی "ڈیزائننگ" کا اکلوتا سافٹ وئیر ہے۔ کیا ڈئزائننگ صرف ریسٹر امیجز پر ہی کی جاتی ہے؟؟؟
بھائی جان ان پیج ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا سافٹ وئیر ہے وہ ڈیزائننگ کی سپورٹ‌کیوں‌کرے گا؟؟؟
کیا آپ نے کبھی کوارک ایکپریس استعمال کیا ہے؟؟؟؟ اگر ہاں تو پھر یقینا آپ ان پیج کو الزام نہیں‌دیں‌گے۔
میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا۔ اور ان پیج کا فوٹو شاپ سے موازنہ آپ کر رہے ہیں‌یا میں‌؟
آپ نے جو بات لکھی اس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ فوٹو شاپ سے بہتر ہے ان پیج میں‌یہ لکھ دیا جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ کی جانب سے انپیج کو "فضول" کہنے پر میری جانب سے سوائے اظہار افسوس کے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ کمپوزرز /گرافک ڈئزائننگ کرنے والوں‌کی اکثریت کے کمپیوٹر میں‌یہ سافٹ‌وئیر انسٹال ہے اور وہ بوقت ضرورت اس سے کاطر خواہ فائدہ بھی اُٹھاتے ہیں۔
ایم ایس ورڈ اور انپیج کا موازنہ کرنے پر مجھے ہنسی آ رہی ہے اس لیئے کوئی تبصرہ نہیں‌کروں‌گا!!
اس لیئے آپ کے تبصرے کو بطور عذر سمجھتا ہوں!!!
آخری بات میرا تجربہ ہے کہ ایک اچھا گرافک ڈیزائنر کسی ایک جاب کو مکمل کرنے کے لیئے فوٹو شاپ (جو یقینا بادشاہ سافٹ وئیر) کے علاوہ دیگر سافٹ وئیرز کا بھی استعمال کرتا ہے!!
میں نے ان پیج کو فضول اس لیے کہا ہے کہ اس میں گرافکس کی اچھی سپورٹ موجود نہیں۔ اس لیے میری ضروریات کے حوالے سے یہ فضول ہی ہے۔ایک اچھا گرافک ڈئزائنر یقیننا بہت سے سافٹ وئر کی معلومات رکھتا ہے اور ان میں کام کرتا ہے۔ تاہم جو کام ان پیج میں ممکن تھا اب فوٹو شاپ میں‌بھی انیس بیس کی کمی بیشی سے آ چکا ہے۔

نہ تو آپ ان پیج کے وکیل ہیں اور نہ میں‌ایڈوبی کا نمائندہ۔ اس لیے ان سافٹ وئرز کو لے کر بحث و مباحثہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہر ایک کی اپنی اپنی پسند ہے۔ جو ڈیزائنرز ہیں وہ ان دونوں کی خوبیاں اور خامیاں جانتے ہیں اور جو ڈیزائنر نہیں، ان کےلیے ان کی خوبیاں یا خامیاں کوئی خاص اہمیت نہیں‌رکھتیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 08:07 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ان تمام سوالوں‌کا ایک سادہ سا جواب!!!
کیا آپ ایک پبلشنگ سافٹ وئیر اور ایک فوٹو ایڈیٹر میں‌فرق سمجھتے ہیں؟؟؟
جی میں‌نہیں سمجھتا۔ آپ سمجھا دیں۔
ویسے اگر فوٹو ایڈیٹر بھی پبلشنگ سافٹ وئر کا کام کرنے لگ جائے تو پھر اسے کیا کہیں گے ؟

فوٹو ایڈیٹنگ پلبشر ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 09:52 PM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فوٹو ایڈیٹنگ پلبشر ؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adobe, color, com, crack, downloads, international, فوٹو, کنکشن, کمپیوٹر, یا, وائرس, مکمل, ممکن, انٹرنیٹ, انداز, اردو, بھائی, تحریر, حل, سافٹ, شور, علوی, عربی, عرصہ, غائب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈے کولیسٹرول کےمریضوں کیلئےنقصان دہ نہیں سیپ شعبہ طب 3 30-12-11 12:16 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث Real_Light شعبہ طب 14 01-11-08 01:17 PM
چائے اور کولیسٹروک میں ربط محمدعدنان شعبہ طب 0 03-11-07 12:51 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger