واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


فیض لاہوری نستعلیق ریلیز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-09, 09:26 AM   #1
فیض لاہوری نستعلیق ریلیز
arifkarim arifkarim آف لائن ہے 19-07-09, 09:26 AM

ایک فارم پر یہ یونیکوڈ لاہوری نستعلیق فانٹ ریلیز ہو گیا ہے۔ آپ بھی اتاریں:


Last edited by arifkarim; 20-07-09 at 07:34 PM..

arifkarim
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1002
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-07-09), فیصل ناصر (21-07-09), منتظمین (19-07-09), محمد عویدص (17-12-10), محمدعدنان (19-07-09), رضی (19-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 09:30 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ فانٹ لگ رہا ہے۔ امید ہے کہ اس کو جلد ہی پاک۔نیٹ پر بھی پیش کر دیا جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 09:33 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا کام ہے یہ
اللہ پاک مزید اچھا کام کرنے کی توفیق دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 11:11 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عمدہ فانٹ لگ رہا ہے۔ امید ہے کہ اس کو جلد ہی پاک۔نیٹ پر بھی پیش کر دیا جائے گا۔
پاک نیٹ پر علوی نستعلیق فونٹ‌ کا کیا ہوا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 01:41 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایک بات کلئیر نہیں ہوتی کیا انسب فائونٹس میں سے ہم کسی کو انسٹال کر لیتے ہیں تو جب ہم ان میںای میل وغیرہ کریں گے تو کیا دوسرے اسے ایسے ہی پڑھ سکتے ہیں جیسے کہ ابھی آسانی سے پڑھتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 02:10 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب اگر ان کے پاس بھی یہی فونٹ ہو تو وہ ایسے خوبصورت فونٹ دیکھ سکتے ہیں ورنہ ٹوٹے ٹوٹے الفاظ میں میل ملے گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 05:18 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر علوی نستعلیق فونٹ‌ کا کیا ہوا
کیا ایک ہی فانٹ کو سر پر سوار کر لینا ہے؟
منتظمین بھائی، آپ اس فانٹ کو اور جمیل نوری نستعلیق کی ایک پاک نیٹ تھیم ضرور بنائیں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 05:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک بات کلئیر نہیں ہوتی کیا انسب فائونٹس میں سے ہم کسی کو انسٹال کر لیتے ہیں تو جب ہم ان میںای میل وغیرہ کریں گے تو کیا دوسرے اسے ایسے ہی پڑھ سکتے ہیں جیسے کہ ابھی آسانی سے پڑھتے ہیں
جب دوسروں کے پاس بھی یہ فانٹ انسٹالڈ ہوگا تو وہ بھی پڑھ پائیں گے
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 05:30 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے فونٹس انسٹال کیئے ہیں میرے ساتھ ایک مسئلہ آرہا ہے کہ جب بھی ء ڈالتا ہوں وہ لفظ ٹوٹ جاتا ہے اسکی کیا وجہ ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 05:33 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں نے فونٹس انسٹال کیئے ہیں میرے ساتھ ایک مسئلہ آرہا ہے کہ جب بھی ء ڈالتا ہوں وہ لفظ ٹوٹ جاتا ہے اسکی کیا وجہ ہے
انپیج کا کیبورڈ استعمال کریں۔
یہاں سے اتار لیں:
Urdu Font Installer Free | Urdu Keyboard Installer | Urdu Home Page | Urdu Unicode Fonts
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 05:49 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں فونیٹک کی بورڈ ہی استعمال کر رہا ہوں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 06:01 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں فونیٹک کی بورڈ ہی استعمال کر رہا ہوں ۔
دو قسم کے ہمزہ ہیں
ایک: ئ جسکی کی ہے: u
دوسری: ء جسکی کی ہے: shift+4
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 06:10 PM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عارف بھائی سلام،
آپ ایک بار پھر بازی لے گئے!
اُردو کی خدمت کرنے کا صلہ تو اپ کو اللہ عزوجل کی جانب سے ملے گا ہی مگر مجھ حقیر فقیر اور اُردو کے خادم کی جانب سے بھی شکریہ قبول فرمائیے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 06:23 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ اکرام بھائی میں u والا ء استعمال کرتا تھا پر ئ والے سے میرا مسئلہ حل ھوگیا ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 06:56 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
کیا ایک ہی فانٹ کو سر پر سوار کر لینا ہے؟
منتظمین بھائی، آپ اس فانٹ کو اور جمیل نوری نستعلیق کی ایک پاک نیٹ تھیم ضرور بنائیں!
میں نے تو ایسے ہی کہا تھا کیونکہ ابھی کوئی سا بھی اردو فونٹ پاک نیٹ پر نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, downloads, fonts, free, php, unicode, فن, فارم, کمپیوٹر, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, نستعلیق, اللہ, انٹرنیٹ, اچھا کام, اردو, بہترین, بھائی, تعارف, جلد, خطاطی, علوی نستعلیق, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 12 05-09-10 09:58 PM
کمپیوٹر پر وقت بچائیں، شارٹ کٹ کیز استعمال کریں! کانتا عمومی سائنس 0 11-11-08 10:55 AM
! علوی نستعلیق ! ! ریلیز ! دھماکہ ہو گیا!!! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 02-11-08 06:34 PM
قندھار جیل حملے میں بھاری دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا،طالبان عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:13 PM
مرحلہ وار استعفے، مضحکہ خیز بات چاچا کمال خبریں 0 27-09-07 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger