| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 335
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ خوش رہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت بہت شکریہ زارا، مفید شئرنگ ہے ، میںڈاؤن لوڈ کرتا ہوں۔ ویسے یہ تسلی والا قرآن ہے نا ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو کوئی عالم ہی پڑھ کر بتا سکتا ہے کہ کہیں کوئی غلطی تو نہیں۔ اچھی شیئرنگ ہے۔ میں جلد ہی اسے اپنے پاس کہیں ہوسٹ کردیتا ہوں تاکہ کسی کو بھی 1 منٹ کا انتظار نہ کرنا پڑے۔
اپڈیٹ: یہ فائل QuranFlash.com |~| موقع القرآن الكريم سے لی گئی ہے۔ میں انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ فائل شیئرنگ سائٹس کے لنکس ریموو کرکے اصل ویب سائٹ کا لنک شامل کیا جائے QuranFlash :: Downloads
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی Last edited by حسن مغل; 17-01-11 at 02:40 PM. |
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (17-01-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حسن کیا آپ اس نے اس کو ڈانلوڈ کر کے چیک کیا ہے ؟ کیونکہ دی گئی تصویر میں اور آپ کے دئے گئے ربط کے گرافکس میں کافی فرق ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (17-01-11) |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے انتظامیہ سوئی ہوئی ہے
Last edited by محمدخلیل; 19-01-11 at 10:43 AM. |
||
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی لیئے تو کہا تھا کہ انتظامیہ سوئی ہوئی ہے۔ 25 گھنٹے جاگتی ہے اور پھر سوئی رہتی ہے۔ میں نے ایک مسئلے کی طرف توجہ دلائی تھی انتظامیہ کی لیکن کسی کی کوئی توجہ ہی نہیں۔ ارے جب سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی اپنے سرور سے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈنگ کی آفر کررہی ہے تو کیوں فائل شیئرنگ کے لنکس دے کر باقی ممبران کو انتظار کروایا جارہا ہے؟ جبکہ اصل ویب سائٹ پر کوئی ٹائمر نہیں ہے۔ باقی پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ بہت ایکٹیو ہے مجھے بہت پرانا تجربہ ہے۔
انتظامیہ میں سے کوئی بھی میری اس پوسٹ کو حذف یا تدوین کرستکا ہے یا مجھے بین کرسکتا ہے۔ پوری اجازت ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اور یہ ضروری ہے اصل سائٹ سے ہی ڈونلوڈ کی جائے؟
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن مغل (19-01-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اصول تو یہی ہوتا ہے بھائ کہ فری وئیر کو ڈائریکٹ ڈانلوڈ کےلئے پیش کیا جائے تاکہ عوام کو فائل ہوسٹنگ سائٹ پر انتظار نا کرنا پڑے۔ اور آپ کو معلوم ہی ہے کہ فائل ہوسٹنگ سائٹس پر اشتہارات میں اکثر عریاں اشتہارات کی بھرمار بھی ہوتی ہے تو ایسی صورت میں جب بندہ قرآن پاک ڈانلوڈ کرنےجائے اور وہاں استقبال عریاں یا نیم عریاں تصاویریں کریں تو کیسالگے گا۔۔۔۔
امید ہے بالخصوص زارا اور بالعموم آپ میری بات کو سمجھ گئے ہوں گے |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن مغل (19-01-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبدالقدوس بھائی آپکو بالخصوص مجھے بتانے کی شاید آپکوضرورت نہیں کیونکہ ان ٹرمزکو میں جانتی ہوں کہ فیملی فورم ہے اورلنک دینے سے پہلے میں خود تسلی کرتی ہوں کہ عریاں تصاویروغیرہ نہ ہو۔ البتہ پہلے ایسا ہوا نہیں لیکن اگر ہوا ہے تو معذرت۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فائل سرو لنک اپنی معیاد پوری کرچکا ہے
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے ہرفائل ہوسٹنگ سائٹ اپنے مفت صارف کو resume سپورٹ نہیںدیتی |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (19-01-11) |
![]() |
| Tags |
| com, flash, free, hosting, one, online, rar, upload, url, ہوں۔, فلیش, پورٹیبل, ویسے, قرآن, لوڈ, with, www, السلام, بی, جلد, خوش, رہیں, شکریہ, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یاہومیسینجرپورٹیبل | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 17-01-11 03:56 PM |
| 3D امیج کمانڈر، پورٹیبل | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 4 | 14-01-11 01:51 PM |
| یوٹیوب ڈاون لوڈر، پورٹیبل | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 8 | 14-01-11 10:15 AM |
| فوٹو شاپ 7 کا پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کریں | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 06-01-11 12:17 AM |
| دو پورٹیبل بال گیمز | shafresha | کمپیوٹر گیمز | 5 | 28-10-10 06:24 AM |