واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


قرآن مجید - عربی متن اور اردو،انگریزی ترجمہ مع سرچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-09, 10:05 AM   #1
قرآن مجید - عربی متن اور اردو،انگریزی ترجمہ مع سرچ
mkashif mkashif آف لائن ہے 02-04-09, 10:05 AM

قرآن مجید سرچ كے ساتھ
اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی سورہ یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فونٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں
سورتوں كی فہرست
سورتوں كی فہرست كے ٹیب میں ایك سو چودہ سورتیں ہیں ہر سورہ كی نوڈ كے اندر اپنی آیتیں ہیں مثلا سورہ فاتحہ میں سات آیتیں ہیں اور سورہ بقرہ میں دوسوچھیاسی آیتیں ہیں- آپ كسی بھی سورہ كے نام پر كلك كر كے پوری سورہ پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی آیت نمبر پر كلك كركے اس آیت كو پڑھ سكتے ہیں-
پاروں كی فہرست
پاروں كی فہرست كے ٹیب میں تیس پارے ہیں ہر پارے كی نوڈ كے اندر اپنی سورتیں ہیں مثلا پارہ ١٠ میں دو سورتیں ہیں سورہ انفال اور سورہ توبہ- آپ كسی بھی پارہ كے نام پر كلك كر كے پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی سورہ پر كلك كركے اس سورہ كو پڑھ سكتے ہیں-
ویوموڈ
قرآن مجید كو پڑھنے كے تین طریقے ہیں-
١- سورہ موڈ- اس موڈ میں آپ پوری سورہ كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلی پچھلی سورہ پر نیكسٹ-پریوس سورہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٢- پارہ موڈ- اس موڈ میں آپ پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلے پچھلے پارے پر نیكسٹ-پریوس پارہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٣- فكسڈ آیت موڈ- اس موڈ میں جتنی آیتیں آپكو ایك صفحہ پردیكھنی ہیں اسكی تعداد كا اندراج كریں اور اگلے پچھلے صفحہ پر نیكسٹ-پریوس پیج بٹن سے جاسكتے ہیں-

mkashif
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 13
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 232
Reply With Quote
mkashif کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 06:12 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی دیکھتے ہیں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, قرآن, مجید, ابھی, اردو, تلاش, خوب, دیکھتے, سافٹ, سافٹوئر, علی, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شعیب کو رومانس سکھا دو،ثانیا کی شاہ رخ سے فرمائش جاویداسد خبریں 15 28-11-10 11:13 PM
دہشتگرد نہ بنو،اپنے ملک میں پڑھو جاویداسد خبریں 2 26-08-10 10:29 PM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش چاچا کمال تاریخ کا آئینہ 2 04-06-10 04:07 PM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش عدنان دانی عمومی بحث 2 22-01-10 11:30 PM
انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ Real_Light تعلیمی نوٹس 12 06-07-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger