واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


قرآن مجید مع تفسیر سافٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 06:45 PM   #1
قرآن مجید مع تفسیر سافٹ ویئر
زارا زارا آف لائن ہے 24-01-11, 06:45 PM

السلام علیکم

اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے اور تفسیر میں آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے اس سوفٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔

Name:  Quran-main640.jpg
Views: 531
Size:  105.0 KB
Quran with Tafseer - Reviews and free Quran with Tafseer downloads at Download.com

شکریہ
زارا

__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 315
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-03-11, 06:05 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

بہن زارا

میرے پاس یہ سافٹؤر ڈاؤنلوڈ تو ھورہا ھے ، انسٹال بھی ھوجاتا ھے لیکن ایرر کے ساتھ ، کنٹینیو کرنے پر انسٹالیشن مکمل ھوجاتی ھے ۔ اور سافٹؤر کو کھولنے پر صرف اوپر کے بارڈر لائن نظر آتی ھے باقی نہ تو قرآن کے اور نہ ہی ترجمہ کے الفاظ نظر نہیں آتے ۔
مہربانی کرکے مجھے بتائیے کہ مجھ سے یا میرے سسٹم سے کہاں اور کیا غلطی ھورہی ھے

میرا سسٹم آئی تھری انسپائرون ڈیل 15آر ھے
میرا سسٹم میں ونڈو سیون ھے




والسلام

حسین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

Last edited by sahj; 11-03-11 at 06:10 PM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-11, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

محترم بھائی میرے پاس تو ٹھیک چلا ہے۔ ممکن ہے یہ ونڈوز7 کو سپورٹ نہ کرتا ہو۔ میں کل ونڈوز7 انسٹال کرکے پھر اسکو چلاکر آپکوبتاوں گی کہ کیا مسئلہ ہے۔ ٹھیک۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 08:49 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آرٹیکلزشایدآپکی مدد کریں۔ کم وقت میں اتنا ہی کر سکی ہوں۔ مزید مدددُرکار ہوتو بتائے گا شکریہ

How to obtain the latest service pack for the Microsoft Jet 4.0 Database Engine

How to keep a Jet 4.0 database in top working condition
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, downloads, free, گئی, پیدا, پڑھنے, پانچ, ویئر, ویب, قرآن, لفظ, لکھنے, لیئے, چار, مجید, with, السلام, انگریزی, اردو, تلاش, ذریعے, سوفٹ, سافٹ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی سیاست دان جوانی کی یادگار تصاویر کنعان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 10 02-03-11 08:29 AM
سیاست یہاں مال باہر: جاوید ہاشمی کا گِلہ ALI-OAD خبریں 1 04-02-11 10:58 PM
ایران ، انڈیا ، اسرائیل اور اب سیالکوٹ رضی میرا پاکستان 12 29-07-09 04:57 AM
سید انجم عباس نقوی شاہ صاحب تصاویر کے آءینہ میں۔ ایس اے نقوی تعارف 19 25-04-09 01:31 PM
ویب سیئٹس کے لینک عبدالقدوس تجاویز اور شکایات 3 10-09-07 09:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger