واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-10, 11:08 AM   #1
قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر
mkashif mkashif آف لائن ہے 24-05-10, 11:08 AM

اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے اور تفسیر میں آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے اس سوفٹ وئر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں اور اسکو مفت استعمال اور تقسیم كیا جاسكتا ہے-

Download Software 12.95 MB ‏‏

اردو ترجمہ: جالندھری - محمودالحسن - جوناگڑھی -
‏- اردو تفسیر: تفسیر ابن کثیر - تفسیر عثمانی - تفسیر صلاح الدین - تفسیر عتیق‏
‏- انگریزی ترجمہ: جسٹس تقی عثمانی - عبداللہ یوسف علی
‏- انگریزی تفسیر: تفسیر ابن کثیر کا انگریزی ترجمہ
‏- مضامین قرآن - تفسیر عثمانی
‏- قرآن کا یونیکوڈ متن - عثمانی متن - سادہ متن
‏- سجدہ آیتوں تک براہ راست پہنچ
‏ - سوفٹ وئر میں شامل اردو عربی کی بورڈ
‏- مختلف ویو موڈز - پارہ ، سورہ ، فکسڈ آیت ، تفسیر
‏- عربی، اردو اور انگریزی متن میں فونٹ کی تبدیلی
‏- انٹرنیٹ ایکسپلورر کی طرح کے فیورٹس
‏- متن پڑھنے کے طریقے ، دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں
‏- مختلف کلر تھیمس
‏- دوسرے پروگرام میں متن کو آسانی سے پرنٹ یا کوپی کرنا
‏- اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں
‏- پارہ اور سورہ کی خصوصیات : پارہ كا نمبر، پارہ كا نام، پارہ كی ٹوٹل آیتیں،سورہ كا نمبر، سورہ كا نام، سورہ كی ٹوٹل آیتیں، ترتیب نزولی، جگہ نزول



mkashif
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 13
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے mkashif کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-05-10), sahj (26-02-11), shafresha (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), اویسی (24-05-10), ابن آدم (24-05-10), طارق راحیل (20-09-10), عقرب (19-10-10), عبداللہ آدم (19-09-10), غلام مجتبی جان (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 11:18 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی!

اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-05-10), اویسی (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 01:16 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ

اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-05-10), shafresha (24-05-10)
پرانا 19-09-10, 10:12 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 05:37 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-09-10)
پرانا 02-10-10, 10:03 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس ڈاؤنلوڈ لنک کام نہیں کر رہا، یہ صرف میرے ساتھ ہے یا سائٹ ڈاؤن ہے؟

ّEdit: مسئلہ حل ہو گیا، اس لنک سے:
Quran with Tafseer - Reviews and free Quran with Tafseer downloads at Download.com

Last edited by اسد-ر; 02-10-10 at 10:21 PM. وجہ: املاء
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-10-10)
پرانا 19-10-10, 07:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ، اللہ ہمیں عمل کی توفیق بھی دے
سب کہیں آمین یا رب العلمین
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-10-10)
جواب

Tags
com, download, jalandhari, Quran, software, tafseer, translation, گئی, پیدا, پروگرام, ویب, قرآن, لیئے, چار, مفت, مجید, انگریزی, انٹرنیٹ, اردو, استعمال, تلاش, ترجمہ, جگہ, جسٹس, سورہ, ضرورت, عبداللہ, عثمانی, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مراد رسول شہید محراب حضرت سید نا فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ میاں شاہد تاریخ و عبر 7 22-12-11 05:41 PM
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے دور اور خلفاء راشدین، ملکہ وکٹوریہ کے دور میں نادر سکے گوہر خبریں 1 01-02-10 07:04 PM
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 06:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger