| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 332
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), محمدمبشرعلی (24-11-11), محمدعدنان (25-11-11), wajee (20-11-11), ایکسٹو (21-11-11), ابوسعد (19-12-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (20-11-11), عبداللہ آدم (03-12-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), wajee (20-11-11), عبیداللہ عبید (21-11-11), عبدالقدوس (20-11-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 504
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی خدا آپ کو بہت ہمت دیں ۔ آپ نے اردو اور عربی کے تعلق کوبہت فروق دیا ہے
اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم دے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے petiwala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
لنکس بروکن
ایرر Forbidden You don't have permission to access /download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part03.rar on this server. Additionally, a 403 Forbidden error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
تمام لنک جو خراب ہو گئے تھے ، الحمد للہ اب ان کو ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ اگر اب بھی کسی لنک میں خرابی ملے تو ضرور اطلاع کریں ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشخبری
یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر کے لیے بنائی گئی ڈکشنریز بغیر کسی محنت کے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر (جو کہ ایک فری سافٹ ویئر ہے ) کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے یہاں جتنی بھی ڈکشنریاں پیش کی جائیں گی ان کو آپ اگر چاہیں تو بے بی لون میں استعمال کریں یا پھر گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں ۔ ویسے فیچرز اور خصوصیات کے اعتبار سے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ، بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر سے بہتر معلوم ہوتا ہے مثلا ایک سہولت اس میں گروپ بنانے کی اضافی ہے ۔ تو اگر آپ گولڈن سوفٹ ویئر میں یہ ڈکشنریاں استعمال کرنا چاہیں تو پہلے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے Download GoldenDict from SourceForge.net اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد معمول کے مطابق انسٹال کر لیں ۔ انسٹال ہو جانے کے بعد سوفٹ ویئر کو کھولیں اور اس جگہ آئیں ![]() نئی کھلنے والی ونڈو میں اس جگہ پر رہتے ہوئے ایڈ کے بٹن پر کلک کریں ![]() جو ونڈو کھلے اس میں آپ نے اس فولڈر یا جگہ کا انتخاب کرنا ہے جہاں بے بی لون کی ایک یا ایک سے زیادہ ڈکشنریاں (ڈاٹ بی جی ایل فارمیٹ پر مشتمل ) رکھی ہوئی ہیں ![]() انتخاب کرنے کے بعد اوکے پر کلک کر دیں ![]() سوفٹ ویئر ایک عمل شروع کرے گا جس میں وہ تمام ڈکشنریان گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میںانسٹال کرے گا جو آپ کے بتائے ہوئے فولڈر میں موجود ہوں گی . ![]() جب یہ عمل مکمل ہو جائے گا تو آپ اس جگہ سے انسٹال ہو جانے والی ڈکشنریروں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں ![]() ![]() اور بالآخر ان کو استعمال کر سکتے ہیں ![]() اگر کوئی سوال ہو تو ضرور یاد کریں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,129
شکریہ: 52,552
11,189 مراسلہ میں 35,289 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی۔ میں انشا اللہ آزماتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک نئی لغت لغات القرآن کے اضافے کے ساتھ پہلی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | محمد عویدص (03-12-11), ابوسعد (19-12-11) |
![]() |
| Tags |
| babylon, com, download, downloads, education, free, کوشش, کلک, کرنی, ٹاپ, پسند, ڈکشنری, نظر, مکمل, اللہ, اردو, جلد, حل, سرچ, علمی, عربی, عرض, غنیمت, صفحات, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|