واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


مائکروسافٹ آفس 2007 ڈاؤن لوڈ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 05:33 PM   #1
مائکروسافٹ آفس 2007 ڈاؤن لوڈ کریں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 07-12-10, 05:33 PM

کچھ دن پہلے میں نے مائکروسافٹ آفس 2007 کا عربی ورژن پیش کیا تھا۔ جس پر ایک بھائی نے درخواست کی تھی کہ انٹرنیشنل ورژن یا انگریزی ورژن بھی مہیا کیا جائے ۔ چنانچہ اب میں نے انگریزی ورژن بھی اپ لوڈ کر دیا ہے۔ یہ ڈسک امیج کے فارمیٹ میں ہے ۔ جسے چلانے کے لیے آپکو یا تو اسے سی ڈی پر رائٹ کرنا پڑے گا۔ دوسری صورت میں کوئی بھی ایسا سافٹ وئر استعمال کر سکتے ہیں جو ڈسک امیج چلانے کی سپورٹ رکھتا ہو۔ میں عام طور پر Nero Image Drive استعمال کرتا ہوں یا پھر Daemon Tools کا مفت دستیاب ورژن۔ جو کہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

یہ امیج فائل چھے حصوں میں تقسیم کی گئی ہے تا کہ ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہو۔ مکمل 6 حصے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد WinRar سافٹ وئر کی مدد سے ایکسٹریکٹ کر لیں اور ڈسک امیج کو اوپر بتائے گئے طریقہ کے مطابق استعمال کر لیں۔ مکمل ایکسٹریکٹ ہو جانے کے بعد فائل کا سائز تقریبا 510 سے 525 میگا بائیٹ کے قریب ہو گا۔

Office2007en-CD.part1.rar

Office2007en-CD.part2.rar

Office2007en-CD.part3.rar

Office2007en-CD.part4.rar

Office2007en-CD.part5.rar

Office2007en-CD.part6.rar
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 458
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (08-12-10), shafresha (08-12-10), فرحان دانش (08-12-10), ھارون اعظم (21-12-10), محمد یاسرعلی (07-12-11), محمدعمر (07-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 07-12-10, 05:35 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت عُمدہ شیئرنگ ہے بھائی

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-12-10), shafresha (08-12-10), یاسر عمران مرزا (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 10:01 PM   #3
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ یاسر بھائی میں نے کہا تھا۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 12:20 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے آپکا نام نہیں پتہ
آپ خود ہی بتا دیں۔
پسند کرنے کا شکریہ زارا اور اجنبی بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 07:30 PM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی میرا نام ثاقب ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-10, 09:29 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو میں کل ڈاؤن لوڈ کرونگا۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 10:07 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی میرا نام ثاقب ہے۔
ثاقب بھیا ، شکریہ نام بتانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-12-10), shafresha (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 07:26 AM   #8
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا بہت بہت شکریہ!
mediafire بہت اچھا سرور ہے HotfileاورRapidshareوغیرہ سے۔
ڈاؤنلوڈنگ آسانی سے ہوتی ہے انتظار نہیں کرنا پڑتا زیادہ۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10)
پرانا 10-12-10, 03:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی۔
ساتھ اسکا سائز بھی لکھ دیتے تو fit تھا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 10:42 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایکسٹریکٹ ہونے کے بعد
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مکمل ایکسٹریکٹ ہو جانے کے بعد فائل کا سائز تقریبا 510 سے 525 میگا بائیٹ کے قریب ہو گا۔
ایکسٹریکٹ ہونے کے پہلے
ساڑھے چار سو میگا بائیٹ کے قریب۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 11:49 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین شئیرنگ۔ جزاک اللہ
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:33 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ علامہ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 04:08 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی، یہ فل ورژن ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 04:21 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فل ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), ھارون اعظم (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 04:45 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں پھر ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتا ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
جواب

Tags
com, download, drive, image, ہے۔, کوئی, گئی, گا۔, پہلے, ڈاؤن, لوڈ, مفت, مکمل, مدد, مطابق, انگریزی, اسے, استعمال, بھائی, جانے, جائے, درخواست, طور, طریقہ, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مائکروسافٹ آفس 2007 کا عربی ورژن ڈاؤن لوڈ کریں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 05-12-10 08:29 PM
1971 میں بنگلہ دیش 2007 میں ------ ؟ ثاقب جاوید سیاست 1 08-09-08 04:11 PM
صارفین 2007 میں تبدیلی کا انجن فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 0 07-02-08 08:22 AM
::: معاشرے کے بے حسی، 2007 کے دوران 1101لاوارث خواتین نے ایدھی سینٹرز میں پناہ لی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger