واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


مائکروسافٹ سرور پیک تھری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-08, 10:51 PM   #1
مائکروسافٹ سرور پیک تھری
fysalkhan fysalkhan آف لائن ہے 30-05-08, 10:51 PM

یکروسافٹ نے کچھ دن پہلے وندوز ایکس پی کا سرور پیک تھری ریلیز کیا ہے ۔اس وندوز ایکس پی کے نئے سرور پیک میں کافی سارے نئے اپڈیٹز ہیں،اسکے علاوہ اس میں کافی سارے ونڈوز ایکس پی کی خامیوں کو دور کیا گیا ہے۔اسکے علاوہ ونڈوزسیکورٹی کو مزید سکیور کیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی ونڈوز ایکس پی کا نیا اپ ڈیٹ پیکج چاہتے ہیں‌اور اپنی ونڈو کو اپ ڈیٹ رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی ڈائون لوڈ کریں اور ہاں آپ گھبرائی مت یہ ڈائون لوڈ کسی ایسی ویسی سائٹ سے نہیں بلکہ مائیکرو سافٹ کی ویب سائٹ سے ڈائریکٹ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
نوٹ: سرور پیک تھری کو انسٹال کرنے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں سرور پیک ون پہلے سے انسٹال ہونا لازمی ہے۔

ڈائون لوڈ لنک: مائیکرو سافٹ سرور پیک تھری

fysalkhan
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 541
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 02:42 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

میرے پی سی پر انٹرنل ایرر دے کر بند ہو جاتا ہے اس کا کوئی حل؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 03:48 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 42
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

انسٹال ہونے کے بعد یا اس سے پہلے ہی ایئرر دیتا ہے۔
fysalkhan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 09:29 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرے پی سی پر انٹرنل ایرر دے کر بند ہو جاتا ہے اس کا کوئی حل؟
جناب ونڈوز رجسٹر ہونا چاہیے ورنہ پنگا ہوگا اور ری سٹارٹ ہونے کے بعد کمپوٹر چلنے سے انکار کردے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 01:13 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

انسٹال ہونے سے پہلے ہی دے دیتا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 01:38 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
انسٹال ہونے سے پہلے ہی دے دیتا ہے
تو اچھا ہے نا آپ بچ گئے ورنہ۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 08:34 AM   #7
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

میں‌نے کچھ عرصہ پہلے ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا
(کچھ لوگوں کا منہ بن گیا اپنی بلاسے ۔ ۔ ۔)
میں‌ نےانٹرنیٹ سے کنکٹ ہو کر سیٹ اپ رن کیا تو کوئی مسئلہ نہیں‌ہوا
آُپ بھی ایسا کر کے دیکھیں۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

Last edited by شازل; 20-06-08 at 08:38 AM.
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 09:49 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
میں‌نے کچھ عرصہ پہلے ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا
(کچھ لوگوں کا منہ بن گیا اپنی بلاسے ۔ ۔ ۔)


ہاہاہاہاہا

لگتا ہے روز روز آپ ٹورنٹ کے شیدائی ہوتے جا رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 01:41 PM   #9
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائکروسافٹ سرور پیک تھری

کام ہی نہی کرتا
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, download, software, کمپیوٹر, ویب, ونڈوز, مائیکرو, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈسرگودھا،ملتان،لاہور میں جاسوسی نیٹورک چلارہا تھا ALI-OAD خبریں 0 08-02-11 08:12 AM
پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے کل کھیلیں گے زارا کرکٹ 0 24-01-11 03:22 PM
دوسرے کو اپنی بہادری کا قصہ سنا رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 10:55 AM
ہٹلر اچھا پینٹر تھا ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 04-07-08 06:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger