| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 427
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (13-11-11), shafresha (09-11-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), قاسمی (09-11-11), رضی (10-11-11) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تحفہ بھی ایک لائبریری سوفٹ ویئر ہے جس کا نام ہے مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات۔
مگر یہ مکتبۃ الحکیم سے کافی مختلف ہے مکتبۃ الحکیم کو استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ مکتبۃ الحکیم یونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں کتابوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ،سرچ ، بک مارک وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے مگر مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات پی ڈی ایف/pdf اور ڈی جے وی یو/djvu فارمیٹ پر مشتمل کتابوں اور فائلوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ، ان کتابوں کی فہرست میں تلاش اور ایک خاص عمل کے بعد ان کتابوں میں بھی تلاش کی سہولت مہیا کرتا ہے ۔ اس مختصر تعارف کے بعد سوفٹ ویئر کے حصول سے لے کر اس کا بنیادی استعمال کے بارے میں معلومات اور اب تک جو قابل ذکر کام اس کو استعمال کر کے کیا گیا ہے وہ ان شاء اللہ اگلی پوسٹوں میں ذکر کرتا ہوں |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-11-11) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو انسٹالیشن کے بعد سوفٹ ویئر کے بنیادی فائدے جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں.
Lesson_1_for_maknoon.mp4 - YouTube استعمال میں کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور اظہار کریں . باقی ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا.شکریہ. وباللہ التوفیق. Last edited by ذیشان; 09-11-11 at 04:08 PM. |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-11-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سوفٹ* عربی انٹرفیس کی طرح انگلش انٹر فیس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر تو انسٹالیشن کے دوران انگلش منتخب کیا تھا تو آپ نے انگلش انٹر فیس کو پسند کیا ہے اور اگر عربی کو منتخب کیا تھا تو پھر عربی انٹر فیس کو پسند کیا ہے
بہرحال ایک سے دوسرے انٹر فیس میں جانا ممکن ہے جیسے کہ نیچے عربی سے انگلش انٹر فیس پر جانے کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-11-11) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوفٹ ویئر میں وہ جگہ جہاں فہرست کی عبارت یونیکوڈ میں* لکھی ہوئی نظر آتی ہے وہ سوفٹ ویئر انسٹال ہونے کے بعد بائی ڈیفالٹ عربی فونٹ میں* نظر آتی ہے
![]() مگر جب اردو عبارت پر مشتمل فہرست تیار کرنا ہو گی یعنی اردو لکھنے اور پڑھنے کا مرحلہ آئے گا تو عربی فونٹ اپلائی ہونے کی وجہ سے اردو تحریر درست طور پر نظر نہیں آئے گی اسی لیے ذیل میں فونٹ کی تبدیلی کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے اس کے لیے آپ اس جگہ پر تشریف لائیں ![]() اس کے بعد اس فولڈر میں* موجود فونٹ کو ![]() اردو کے کسی فونٹ سے بدل دیں( مگر بدلنے سے پہلے اگر سوفٹ ویئر کھلا ہوا ہو تو اس کو بند کر دیں ورنہ ایرر آئے گا ) جیسے جمیل نوری نستعلیق وغیرہ مگر اردو فونٹ کا نام بھی پہلے سے موجود فونٹ کے نام پر ہو اس کے بعد ایک بار سوفٹ ویئر کو بند کر کے کھولیں فونٹ اپلائی ہو چکا ہو گا . نوٹ: آپ ایسا فونٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں جو عربی اور اردو دونوں تحریروں کو درست طور پر دکھاتا ہے جیسے ونڈو میں پہلے سے موجود ایک عام فونٹ Tahoma تاکہ بار بار یہ عمل دہرانے کی ضرورت پیش نہ آئے . |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-11-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوفٹ ویئر کو عمومی الفاظ کی ایک لسٹ دی گئی ہے جن الفاظ کو سوفٹ ویئر تلاش کے وقت نظر انداز کرتا ہے . اگر آپ چاہیں تو اس لسٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو آنا پڑے گا اس
![]() جگہ موجود اس فائل تک
|
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-11-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو اب بات آتی ہے عربی لکھنے کی کیونکہ جیسا کہ آپ ملاحظہ کر ہی چکے ہوں گے تفسیر کا جو کام پیش کیا جا رہا ہے ( اسی طرح حدیث اور فقہ وغیرہ کی عربی کتابوں کے اردو ترجمے اور شروحات پر بھی جو کام پیش کیا جائے گا مستقبل میں ان شاء اللہ ) اس میں تلاش کے لیے جو الفاظ دیے گئے ہیں وہ عربی کی بورڈ سے ٹائپ کیے گئے ہیں ،عربی قواعد تحریر کے مطابق ، جی ہاں دونوں باتیں بہت اہم ہیں 1 : عربی کی بورڈ سے ٹائپ کرنا . 2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا .
دونوں کی اہمیت کی ذرا وضاحت ہو جائے تو آ جائیے سوفٹ ویئر کی طرف اور سوفٹ ویئر کی سرچ بار ![]() کی طرف اور لفظ اللہ ٹائپ کریں (یہ لفظ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے ) اس کو خود سے ٹائپ کرنے کی بجائے اگر آپ اسی پوسٹ سے کاپی پیسٹ کر دیں تو بہتر رہے گا اب سرچ کے بٹن ![]() پر کلک کریں تو آپ کے سامنے صرف ایک نتیجہ ظاہر ہو گا ![]() وہ بھی اس لیے کہ یہ لفظ اللہ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے . اب ذرا عربی کی بورڈ سے لفظ ٹائپ کریں الله یا پھر یہاں سے لے کر پیسٹ کر دیں تو آپ کے سامنے 8024 نتائج سامنے ظاہر ہوں گے . ![]() یہ فرق اس لیے کہ جب آپ نے اردو کی بورڈ سے لفظ اللہ ٹائپ کیا تو آپ نے اردو کی ہ آخر میں ٹائپ کی ، اور جب عربی کی بورڈ سے لفظ الله ٹائپ کیا تو عربی کی ه ٹائپ کی . اور یہ بات ظاہر ہے کہ سوفٹ ویئر کو عربی کتابوں جیسے قرآن کریم کی آیتیں عربی کی بورڈ سے ٹائپ شدہ دی گئی ہیں اس لیے وہ عربی کی بورڈ سے لکھنے کی صورت میں تو نتائج دے گا مگر اردو کی بورڈ سے ٹائپ کرنے پر عربی تحریروں پر مشتمل نتائج نہیں دے گا . امید ہے کہ آپ عربی کی بورڈ کے استعمال کی ضرورت سمجھ گئے ہوں گے . اب ذہن میں ایک الجھن آتی ہے ان لوگوں کے لیے جو اردو ٹائپ کرتے ہیں مثلا Phonetic کی بورڈ سے کہ اس پر ٹائپ کرتے کرتے کی بورڈ کی کیز اردو کے حساب سے یاد ہوتی ہیں اور ہاتھ انہی کیز کے مطابق چلتے ہیں اب اگر عربی کی بورڈ سے لکھنے کی کوشش کریں تو عربی کی بورڈ کی کیز تبدیل ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی ہے اس کا ایک حل پیش خدمت ہے آپ نیچے دیے لنک سے [http://ilmedin.com/downloads/almakta...tic_layout.zip کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں اس کی بورڈ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ لے آؤٹ تو Phonetic کی بورڈ والا ہی رہے مگر جہاں عربی حروف اردو حروف سے مختلف ہیں وہاں اردو حروف کی جگہ عربی حروف رکھ دیے گئے ہیں اور وہ حروف جو صرف عربی تحریر میں استعمال ہوتے ہیں ان کو خالی کیز پر رکھ دیا گیا ہے معاینے کے لیے کی بورڈ کا لے آؤٹ تصویری صورت میں پیکج میں موجود ہے ،اس طرح کم ازکم Phonetic کی بورڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اس کی بورڈ کو منتخب کر کے عربی تحریر لکھنا آسان ہو جائے گا . نوٹ: اگر کی بورڈ کی انسٹالیشن سے لے کر استعمال تک کوئی مشکل پیش آئے یا کی بورڈ میں کوئی خرابی نظر آئے تو اس کی اطلاع دیں . شکریہ Last edited by ذیشان; 10-11-11 at 12:19 PM. |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-11-11) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو جناب جہاں تک بات ہے دوسرے پوائنٹ یعنی .
2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا . تو پہلے تو یہ سمجھئے کہ اس کی ہمیں یہاں ضرورت کیوں ہے ، تو مثال کے طور پر قواعد کے مطابق لفظ أنهار حرف أ سے شروع کیا جائے گا اگر سوفٹ ویئر کو یہ لفظ اس طرح نہ دیا گیا بلکہ اردو کی طرح انهار لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا. .اسی طرح لفظ أخذت کے شروع میں* حرف أ کا معاملہ ہے . اسی طرح لفظ الذي ہے کہ یہ قواعد کے مطابق آخر میں حرف ي کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو اگر اسے اردو کی طرح الذی لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا. اس پوائنٹ کے بارے میں مؤدبانہ عرض ہے کہ بغیر عربی گرائمر کے سیکھے اس کا احاطہ کرنا نا ممکن نہ سہی تو مشکل ضرور ہے . لہذا ایک دیسی حل پیش کیا جا رہا ہے . ابھی ہم بات کرتے ہیں تفسیر قرآن سے استفادے کی حد تک تو تجویز یہ ہے کہ ایک تو اس سورس تک رسائی حاصل کی جائے جہاں سے تفسیر میں* درج کی جانے والی آیتیں کاپی کی گئی ہیں* تو جناب وہ سورس ہے مکتبۃ الشاملۃ یعنی مکتبۃ الشاملۃ میں* موجود قرآن کریم کے نسخے سے آیتیں کاپی کی گئی ہیں اس لیے بلا تاخیر مکتبۃ الشاملۃ کا خالی نسخہ ڈاؤن لوڈ کریں http://ilmedin.com/downloads/almakta...hamela3.46.rar اس کے بعد آپ کو جانا پڑے گا (ونڈو ایکس پی کے یوزر) کنٹرول پینل میں* نشان زدہ جگہ تک ![]() ![]() اس کے بعد آپ یہاں آ جائیں ![]() اور لسٹ میں* سے اس کو ![]() منتخب کر لیں اور اوکے پر کلک کر دیں کمپیوٹر آپ سے ری اسٹارٹ مانگے گا کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ ہونے دیں . اس کے بعد آپ مکتبۃ شاملۃ کے فورلڈر میں* جا کر _shamela.exe نامی فائل کو چلا کر شاملہ کو اسٹارٹ کر لیں . نوٹ : اگر آپ اوپر ذکر کیے گئے کنٹرول پینل میں* کیے جانے والے عمل کو نہیں* کریں* گے تو آپ کو شاملہ کے مینیوز وغیرہ عربی زبان کے علاوہ کسی مجہول زبان میں لکھے ہوئے نظر آئیں* گے. جب آپ ایک بار بھی شاملہ کو چلا لیں گے تو شاملہ سسٹم میں موجود اپنی فائلوں کو جو کہ .bok فارمیٹ پر مشتمل ہوتی ہیں* پہچان لیتا ہے اور ان فائلوں کی شکل اس طرح ![]() نظر آتی ہے. اب آپ ڈاؤن لوڈ کریں اس فائل کو http://ilmedin.com/downloads/almakta...nul_Kareem.zip جو کہ حقیقت میں شاملۃ سے الگ کیا گیا قرآن کریم کا نسخہ ہے جس سے آیات لی گئی ہیں . فائل کو ان ذپ کرنے کے بعد ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل شاملۃ کے ڈیفالٹ ویور میں کھل جائے گی کچھ اس طرح ![]() اگر ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل نہ کھلے تو آپ فائل کے اوپر رائٹ کلک کریں اور ![]() کا انتخاب کریں اور اگلے مرحلے میں* ![]() کا انتخاب کریں اور مکتبۃ الشاملۃ کے فولڈر میں* موجود فولڈر ![]() سےاس فائل کا انتخاب کریں ![]() اس کے بعد ![]() اس طرح آپ فائل کھولنے میں* کامیاب ہو جائیں گے اب اس فائل سے آپ کو سورتوں کی فہرست اور ہر سورت کے تحت آیات نمبر مل جائیں گے جن پر کلک کر کے آپ بآسانی مطلوبہ آیت تک پہنچ سکتے ہیں اور مطلوبہ الفاط کاپی کر کے مکتبۃ المکنون میں پیسٹ کر کے تلاش کر سکتے ہیں مگر یاد رہے کیونکہ مکتبۃ المکنون کو الفاظ بغیر اعراب کے دیے گئے ہیں* اس لیے مکتبۃ الشاملۃ سے الفاظ کاپی کرنے سے پہلے اس آپشن ![]() کے ذریعے اعراب کو غائب کر دیں اور بوقت ضرورت اسی آپشن کو دوبارہ استعمال کر کے اعراب کو ظاہر بھی کیا جا سکتا ہے . امید ہے یہ طریقہ معاون ثابت ہو گا. اس کے بعد اس بارے میں ایک اور معاون طریقہ ذکر کرتا ہوں. Last edited by ذیشان; 10-11-11 at 01:59 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
4: تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن (20 جلدیں) تصنیف : مفسرقرآن حضرت مولاناصوفی عبدالحمیدخان سواتی قدس اللہ سرہ کے اضافہ کے ساتھ . |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-11-11) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ضروری بات دہرا دوں( جو میں نے ویڈیو میں عرض کی تھی) کہ جتنی بھی پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہیں ان کو ان ذپ کر کے صرف اس جگہ/Folder میں رکھیں جس کو آپ نے سوفٹ ویئر میں tafsirul_quran.biuf نامی فائل کو امپورٹ کرتے وقت منتخب کیا تھا اور سب فائلیں اسی ایک فولڈر میں رکھیں کوئی ذیلی /sub فولڈر نہ بنائیں اور فائلوں کے نام بھی تبدیل نہ کریں ورنہ سوفٹ ویئر سے فائلیں نہ کھلیں گھی اور ایرر آئے گا اگر یہ بات سمجھنے میں کوئی مشکل ہے تو بتائیں میں مزید وضاحت کی کوشش کروں گا ، اس بات کو سمجھنا سوفٹ ویئر سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے . شکریہ .
|
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-11-11) |
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلی ایک پوسٹ میں یہ ذکر ہوا
اقتباس:
![]() پر رائٹ کلک کر کے اس ![]() آپشن کا انتخاب کریں پھر یہاں ![]() کلک کریں اس کے بعد یہ ![]() عمل ہو گا اور اس کے ساتھ کی جانے والی تبدیلیاں لاگو ہو جائیں* گی اور ان کے مطابق تلاش ہونے لگے گی . Last edited by ذیشان; 10-11-11 at 07:22 PM. |
|
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-11-11) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ حفاظ کرام جنہوں نے تاج کمپنی 16 لائنوں* والے حافظی قرآن مجید سے حفظ کیا ہے خاص طور پر ان کے لیے پیش خدمت ہے 16 لائنوں والا حافظی قرآن مجید مکتبہ کے لیے .
سب سے پہلے اس فائل کو http://ilmedin.com/downloads/almakta...ines(biuf).rar ڈاؤن لوڈ کر کے مکتبہ میں* امپورٹ کر لیں ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() امپورٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب کتابوں کی فہرست کو تازہ کریں ![]() ![]() ![]() ![]() اور اب تلاش کر کے دیکھیں ![]() تو اس طرح اب اس امپورٹ کی جانے والی فائل کے الفاظ بھی سرچ میں آنے شروع ہو جائیں گے. اس کے بعد یہ فائل http://ilmedin.com/downloads/almakta...Lines(pdf).rar ڈاؤن لوڈ کر کے جو کہ پی ڈی ایف فائل پر مشتمل ہے مکتبۃ المکنون کی پی ڈیف فائلیں* جہاں آپ اکھٹی کر رہے ہیں* وہاں رکھ دیں . تو جناب اس طرح آپ نتائج کے مطابق پی ڈی ایف فائل کھول بھی سکیں گے . |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
6: معارف القرآن (8 جلدیں )
مصنف : حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی کے اضافے کے ساتھ لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے . |
|
|
|
| ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-11-11) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
7: معارف القرآن (7 جلدیں ) اصل میں 8 جلدوں کا سیٹ ہے مگر فی الحال پہلی جلد موجود نہیں ہے ۔
مصنف : حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_2.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_3.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_4.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_5.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_6.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_7.zip http://ilmedin.com/downloads/almakta...uran_Vol_8.zip |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرے, گے, پہلے, پوسٹ, یا, قبول, موقع, مبارک, محبت, مسلمان, اپنی, اپنے, اللہ, السلام, اسے, اسلام, تحفہ, حضرات, خاص, دیکھ, دل, سامنے, طور, عید, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|